اداریہ

  • تباہی کا راستہ
    • 11/05/2013 9:43 PM
    • 4255

    پاکستان کی سیاست پر ابھی تک حکیم اللہ محسود کی ہلاکت کا معاملہ حاوی ہے۔ انتہا پسند مذہبی جماعتیں اس مسئلہ کو اینٹی امریکن مہم جوئی میں استعمال کرتے ہوئے طالبان جیسی دہشت گرد تنظیموں کے لئے لوگوں کے دلوں میں ہمدردی پیدا کرنے میں پوری طرح سرگرم ہیں۔ اب جماعت اسلامی اور جمعیت علم [..]مزید پڑھیں

  • نعروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں
    • 11/04/2013 12:07 AM
    • 3330

    تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اور ملک کے وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کے درمیان امریکہ دشمنی پر مبنی بیان داغنے کا مقابلہ نورا کشتی ہی قرار دیا جا سکتا ہے۔ دونوں رہنما امریکہ کے خلاف تند و تیز زبان استعمال کرنے کے باوجود ڈرون حملوں ، مذاکرات اور امریکہ سے تعلقات کے حوالے سے [..]مزید پڑھیں

  • دشمن کے مرنے پر
    • 11/02/2013 9:00 PM
    • 2171

    یہ افسوس سے زیادہ شرم کی بات ہے کہ پاکستان کے سیاسی لیڈر امریکہ کی مذمت کرنے اور طالبان کی حمایت میں ایک دوسرے سے سبقت لے جانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ حکومت سمیت کوئی سیاسی لیڈر پاکستانی عوام کو یہ باور کروانے پر تیار نہیں ہے کہ کل ڈرون حملے میں مارا جانے والا شخص ہزاروں پاکستانیوں � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • حکیم اللہ محسود کے بعد
    • 11/01/2013 9:27 PM
    • 6599

    ایک ڈرون حملے میں آج تحریک طالبان پاکستان کا رہنما حکیم اللہ محسود مارا گیا۔ گزشتہ چند ماہ کے دوران پاکستان کی نئی حکومت کی طرف سے مذاکرات کی پیشکش اور اعلانات کے باوجود تحریک طالبان نے مسلسل بات چیت سے انکار کرتی رہی ہے۔ حکیم اللہ  بذات خوداس سخت رویہ کا حامل تھا۔  ک [..]مزید پڑھیں

  • کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے
    • 10/31/2013 9:23 PM
    • 2290

    جو بات پوری قوم گزشتہ کئی ماہ سے سننے کے لئے بے تاب تھی وہ وزیراعظم پاکستان نے بالآخر لندن میں برطانوی نائب وزیر اعظم کے کان میں جا کر بتائی ہے۔ لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کے ایک اعلامیہ کے مطابق نک کلیگ NICK CLEGG سے ایک ملاقات میں نواز شریف نے بتایا کہ پاکستانی طالبان سے مذاکرات [..]مزید پڑھیں

  • ”میں ہی چیئرمین ہوں“
    • 10/29/2013 11:19 PM
    • 1898

    پاکستان کرکٹ بورڈ کے معاملات بھی پاکستان کے سیاسی منظر نامے کی طرح پیچیدہ ، آلودہ اور مضحکہ خیز ہیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں آج اس معاملہ پر جو افسوسناک ڈراپ سین ہوؤ ہے، اس سے یہ اندازہ کرنا مشکل نہیں ہے کہ جمہوری حقوق کی بات کرنے والے اور اس کے ذریعے منتخب ہونے والے .... دونوں ط� [..]مزید پڑھیں

  • ناقص مالی پالیسیاں
    • 10/28/2013 10:11 PM
    • 1858

    عالمی مالیاتی ادارے IMF کا ایک وفد آج پاکستان کے دس روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچا ہے۔ یہ وفد اپنے قیام کے دوران اعلیٰ سرکاری حکام سے ملاقات کے دوران حکومت کی کارکردگی کا جائزہ لے گا تا کہ مالیاتی فنڈ سے قرض کی اگلی قسط جاری ہو سکے۔ دریں حالات حکومت نے اقتصادی بہتری کے کوئی مؤثر اق [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کی مشتبہ ہیرو
    • 10/26/2013 9:50 PM
    • 1935

    پاکستان کے دفتر خارجہ نے اس بات پر زور دیا ہے کہ وزیراعظم پاکستان کا حالیہ دورہ امریکہ بے حد کامیاب رہا ہے۔ اس سلسلہ میں سب اہداف پورے کر لئے گئے ہیں۔ وزارت خارجہ کے ترجمان نے اس بات پر بھی اصرار کیا ہے کہ امریکہ کے مطالبے پر ڈاکٹر شکیل آفریدی کو رہا نہیں کیا جا سکتا کیونکہ ان [..]مزید پڑھیں

  • بداعتمادی کی فضا
    • 10/25/2013 9:06 PM
    • 2086

    یورپئین لیڈروں نے عالمی لیڈروں کی جاسوسی کرنے پر امریکہ کے خلاف سخت مؤقف اختیار کیا ہے۔ اب فرانس اور جرمنی نے مطالبہ کیا ہے کہ امریکہ اس سال کے آخر تک جاسوسی کے سوال پر معاونت کے لئے واضح حکمت عملی ترتیب دے۔ اگرچہ امریکہ کی طرف سے ان خبروں پر کوئی تبصرہ کرنے سے گریز کیا گیا ہے لی [..]مزید پڑھیں

  • پاک امریکہ تعلقات
    • 10/24/2013 8:14 PM
    • 2060

    واشنگٹن سے پاکستان واپسی کے سفر میں لندن قیام کے دوران وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ہم نے وہ ساری باتیں امریکی حکام سے کہی ہیں جو ہماری قومی غیرت اور عزت و وقار کے لئے ضروری ہیں۔ انہوں نے ایک بار پھر اس بات پر اصرار کیا کہ ڈرون حملوں کا معاملہ پاکستان کی خواہشات کے مطابق حل [..]مزید پڑھیں