اداریہ

  • عالمی خطرہ
    • 08/28/2014 8:48 PM
    • 2425

    اقوام متحدہ کی ایک تحقیقاتی رپورٹ میں دولت اسلامیہ کے جنگجوﺅں کو جنگی جرائم میں ملوث قرار دیا گیا ہے۔ اس رپورٹ کے مطابق یہ تنظیم عراق اور شام کے بعد پورے خطے کو اپنی لپیٹ میں لے سکتی ہے۔ دریں اثنا ماہرین کا خیال ہے کہ یہ گروہ دنیا بھر کے لئے خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔ دولت اسلامیہ [..]مزید پڑھیں

  • ذمہ دار کون ہے
    • 08/26/2014 9:40 PM
    • 1956

    یہ سارے لیڈر جو عوام کو حقوق دلوانے ، اصلاح لانے اور فلاح کا ایجنڈا نافذ کرنے کے لئے ہر آئین و قانون کی خلاف ورزی کر رہے ہیں۔ اور وہ لیڈر جو عوام کے ووٹ لے کر آئین اور ضابطے کے مطابق ملک و قوم اور لوگوں کے مفادات کا تحفظ کے لئے برسر اقتدار آئے ہیں ........ اس وقت ملک میں قانون کی حکم [..]مزید پڑھیں

  • انتہا پسندی کے خطرات
    • 08/25/2014 10:16 PM
    • 1848

    نائیجیریا کی انتہا پسند تنظیم بوکو حرام نے شمال مشرقی نائیجیریا میں اسلامی مملکت قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ اعلان اڑھائی لاکھ نفوس پر مشتمل ایک قصبہ گووزا پر قبضہ کے بعد کیا گیا ہے۔ اس سے قبل عراق کی دہشت گرد تنظیم داعش شام اور عراق کے زیر تسلط علاقوں میں دولت اسلامیہ کا اعل� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • برف پگھل رہی ہے
    • 08/24/2014 2:28 PM
    • 2135

    ڈی گراؤنڈ میں گرمجوش اور ولولہ انگیز تقریروں اور پاکستان تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان مذاکرات میں تعطل کی خبروں کے باوجود اب یوں نظر آ رہا ہے کہ ملک میں جاری بحران کا کوئی سیاسی حل بہرصورت نکال لیا جائے گا۔ یہ دعویٰ کرنے کے باوجود کہ وزیراعظم کے استعفیٰ سے کم پر بات نہیں ہو گ [..]مزید پڑھیں

  • ایمپائر کی انگلی
    • 08/22/2014 12:29 AM
    • 2577

    اعلانات ، دعوﺅں اور توقعات کے برعکس ایمپائر کی انگلی ابھی تک نہیں اٹھی ہے۔ وزیراعظم نواز شریف بدستور پرعزم ہیں اور دھرنا دینے والے مظاہرین کے حوصلے بھی جوان ہیں۔ لیڈر اپنے لوگوں کی توقعات اس بلندی پر لے آئے ہیں کہ ان خوابوں کے ٹوٹنے سے بہت کچھ تبدیل ہو گا۔ چاہنے کے باوجود پاکس [..]مزید پڑھیں

  • متفقہ وزیراعظم
    • 08/22/2014 9:32 PM
    • 2077

    پاکستان کی قومی اسمبلی نے متفقہ طور پر اسلام آباد میں جاری دھرنوں کو مسترد کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف اور موجودہ نظام کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ تاہم اس قرارداد سے بحران ختم ہونے کا امکان نہیں ہے۔ البتہ تھائی لینڈ سے موصول ہونے والی ایک خبر اس صورتحال میں تیر بہدف ہو سکتی ہے۔ [..]مزید پڑھیں

  • فوج کے بعد عدلیہ بھی
    • 08/20/2014 9:26 PM
    • 1887

    پیاز کے چھلکے ایک ایک کر کے اتر رہے ہیں۔ طاہر القادری “  بادل نخواستہ “ مذاکرات پر آمادہ ہو گئے ہیں۔ اب ان کا مؤقف ہے کہ انہوں نے کبھی بات کرنے سے انکار نہیں کیا۔ عمران خان نے بالآخر ملک کے ایک ادارے یعنی سپریم کورٹ پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صرف اعلیٰ عدلیہ ہی [..]مزید پڑھیں

  • جھوٹے مسیحا
    • 08/19/2014 9:22 PM
    • 2264

    ہٹ دھرمی، عاقبت نااندیشی اور قومی وقار اور مفاد سے صریحاً درگزر کی ایک افسوسناک صورتحال اس وقت اسلام آباد میں پیدا کر دی گئی ہے۔ تحریک انصاف اور پاکستان عوامی تحریک کے جلوس حکومت سے  وعدہ خلافی کرتے ہوئے ریڈ زون میں پارلیمنٹ ہاﺅس کی طرف رواں ہیں۔ مگر تمام تر اشتعال انگیزی ک� [..]مزید پڑھیں

  • جلدی کس بات کی ہے
    • 08/18/2014 9:13 PM
    • 2839

    پاکستان تحریک انصاف کے لیڈر عمران خان سوچنے سمجھنے کی صلاحیت سے بھی زیادہ تیز رفتاری سے فیصلے اور اعلانات کر رہے ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹے کے اندر سول نافرمانی کی تحریک چلانے اور اسمبلیوں سے استعفے دینے کے بعد اب یہ اعلان کیا گیا ہے کہ کل وہ اپنے متوالوں کے ہمراہ ریڈ زون میں داخل ہوں گ [..]مزید پڑھیں

  • تصادم ٹالنا ہو گا
    • 08/17/2014 11:31 PM
    • 2385

    دھمکیوں ، الٹی میٹم ، ڈیڈ لائن اور دھرنے کے ہجوم میں متعدد سیاسی جماعتوں کی طرف سے حکومت اور تحریک انصاف اور پاکستان عوامی تحریک کے درمیان مصالحت کی کوششیں بھی جاری ہیں۔ خبریں ہیں کہ حکومت بھی ایک مذاکراتی کمیٹی بنانے پر غور کر رہی ہے۔ تاہم اسلام آباد ابھی تک مظاہرین کے نرغے می [..]مزید پڑھیں