اداریہ

  • دھرنوں کا ڈراپ سین
    • 08/16/2014 10:28 PM
    • 2023

    حقیقی آزادی پانے اور انقلاب برپا کرنے والے مارچ بالآخر کل رات گئے اسلام آباد پہنچ گئے۔ عمران خان وزیراعظم کے استعفیٰ کے منتظر ہیں جبکہ طاہر القادری انقلاب کو آتا دیکھ رہے ہیں۔ یہ دونوں لیڈر ایک دوسرے کے ہم خیال اور ہمسفر ہونے کے باوجود ایک دوسرے سے کوسوں دور بھی ہیں اور مدمقاب� [..]مزید پڑھیں

  • کون سا آئین
    • 08/15/2014 8:31 PM
    • 2114

    کل سہ پہر لاہور سے شروع ہونے والے دو لانگ مارچ تیس پینتس گھنٹے گزرنے کے باوجود ابھی اسلام آباد نہیں پہنچے۔ آج رات کسی وقت ان کی آمد متوقع ہے۔ اس کے بعد دھرنے اور مذاکرات کا سلسلہ شروع ہو گا۔ ان حالات پر کوئی بھی تبصرہ غلط اور قبل از وقت ہو گا تاہم سپریم کورٹ کی یہ یاد دہانی قاب� [..]مزید پڑھیں

  • ایک مقدس دن کے نام
    • 08/13/2014 6:57 PM
    • 1922

    یوں تو یوم آزادی کے حوالے سے بہت سی باتیں کہی جائیں گی اور علم و دانش کے دریا بہائے جائیں گے۔ تاکہ ثابت کیا جا سکے کہ محمد علی جناح کیسا پاکستان بنانا چاہتے تھے۔ اہل پاکستان نے تہیہ کیا ہؤا ہے کہ جب تک یہ طے نہ کر لیا جائے کہ بابائے قوم کا تصور کیا تھا، تب تک  قومی تعمیر کا کام م� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • گردن کا سریہ
    • 08/12/2014 9:43 PM
    • 2248

    تحریک انصاف کے رہنما عمران خان نے وزیراعظم نواز شریف کی طرف سے عدالتی کمیشن کے ذریعے انتخابات میں دھاندلی کی تحقیقات کی پیشکش کو مسترد کر دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کے استعفیٰ کے بغیر کوئی عدالتی کمیشن خود مختاری سے کام نہیں کر سکتا۔ وہ آزادی مارچ لے کر اسلام آباد جا رہے [..]مزید پڑھیں

  • تصادم کی طرف
    • 08/11/2014 10:05 PM
    • 1967

    وزیراعظم میاں نواز شریف اور تحریک انصاف کے قائد عمران خان نے یکساں طور پر اس بات کو مسترد کیا ہے کہ ملک میں مارشل لاء مسائل کو حل کر سکتا ہے۔ تاہم وزیراعظم نے بالواسطہ فوجی مداخلت کا اندیشہ ظاہر کیا ہے جبکہ عمران خان کا کہنا ہے کہ ایسا کوئی خطرہ موجود نہیں ہے۔ مبصرین اس اہم سوال [..]مزید پڑھیں

  • ایک دن ۔۔۔ دو مارچ
    • 08/10/2014 9:40 PM
    • 1928

    طاہر القادری نے جو بلی تھیلے میں چھپائی ہوئی تھی ، وہ بالآخر باہر آ گئی ہے۔ اب ان کا انقلاب مارچ بھی تحریک انصاف اور عمران خان کے آزادی مارچ کے ساتھ ہی 14 اگست کو شروع ہو گا۔ پاکستان عوامی تحریک کے قائد نے اعلان کیا ہے کہ شریف برادران کو اقتدار سے علیحدہ کئے بغیر وہ اسلام آباد سے و [..]مزید پڑھیں

  • اسلامی خلافت کا جبر
    • 08/08/2014 9:41 PM
    • 2025

    صدر باراک اوباما نے عراق میں داعش کی پیشقدمی روکنے اور اس دہشتگرد گروپ کے جبر سے پناہ تلاش کرنے والوں کو فوری امداد فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تاہم امریکی صدر نے واضح کیا ہے کہ امریکہ صرف فضائی قوت استعمال کرے گا۔ امریکی فوجی عراق واپس نہیں بھیجے جائیں گے۔ عراق میں اسلامی انتہ [..]مزید پڑھیں

  • کون جانے
    • 08/07/2014 8:15 PM
    • 2164

    پاکستان ایک ایسے جزیرے کی مانند بن چکا ہے جہاں دنیا بھر میں ہونے والے معاملات کا مقامی سیاست اور رویوں پر اثر نہیں ہو سکتا۔ غزہ میں مہینہ بھر معصوم لوگوں کی جانیں جاتی رہیں، عراق میں اسلامی خلافت ہر اقلیت اور مسلک کے خلاف قتل و غارتگری میں مصروف ہے ، متعددی بیماریاں افریقہ میں � [..]مزید پڑھیں

  • دو ریاستی حل
    • 08/06/2014 10:24 PM
    • 2129

    غزہ کے نہتے اور بے بس باشندوں پر ایک ماہ تک گولہ باری اور تباہی و بربادی نافذ کرنے کے بعد بالآخر کل اسرائیل نے تین روز کی عبوری جنگ بندی قبول کی ہے۔ اب امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ فریقین کو دو ریاستی حل کی جانب بڑھنا چاہئے۔ فلسطینیوں کے پے در پے کوششوں کے باوجود گزشتہ [..]مزید پڑھیں

  • مائنس نواز شریف
    • 08/05/2014 9:21 PM
    • 1984

    متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما الطاف حسین نے وزیراعظم میاں نواز شریف کو مشورہ دیا ہے کہ وہ ملک کے وسیع تر مفاد میں خود مستعفی ہو جائیں اور اپنی جگہ کسی دوسرے کو وزیراعظم بنوا دیں۔ اب خبر ہے کہ سلسلہ جنبانی کے دوران پاکستان تحریک انصاف نے بھی تقریباً ایسا ہی مطالبہ پیش کیا ہے۔ تو ملک [..]مزید پڑھیں