اداریہ

  • لاقانونیت کیوں کر
    • 08/04/2014 9:03 PM
    • 5170

    متحدہ قومی موومنٹ نے آج قومی اسمبلی کے اجلاس سے واک آﺅٹ کیا اور کراچی میں رینجرز کی کارروائی کے دوران کی جانے والی گرفتاریوں کو سیاسی ورکرز کو ہراساں کرنے کا نام دیا ہے۔ ایم کیو ایم کی قیادت کا یہ بھی دعویٰ ہے کہ پارٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار کے گھر پر بھی رات گئے چھاپہ � [..]مزید پڑھیں

  • حکومت کیا کرے
    • 08/03/2014 8:17 PM
    • 1975

    وزیراعظم میاں نواز شریف اس وقت شدید دباﺅ میں ہیں۔ وہ عمران خان کے لانگ مارچ اور طاہر القادری کے انقلاب مارچ کے نعروں کی زد سے کسی بڑے سیاسی نقصان کے بغیر نکلنا چاہتے ہیں۔ لیکن جو راستہ انہیں اس تصادم سے بچا سکتا ہے ، وہ ناسمجھی میں یا ناقص مشوروں کی وجہ سے اسے اختیار کرنے سے کتر� [..]مزید پڑھیں

  • اقوام متحدہ کی تطہیر
    • 08/03/2014 5:49 PM
    • 1905

    پانچ سو بچوں اور لگ بھگ اتنی ہی عورتوں سمیت غزہ میں سولہ سو کے قریب ہلاکتوں پر افسوس کا ایک لفظ کہے بغیر دنیا کے طاقتور ترین صدر باراک اوباما نے ایک اسرائیلی فوجی کے لاپتہ ہونے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے جمعہ کے روز ناکام ہونے والی جنگ بندی کا الزام بھی حماس پر عائد کیا ہ� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • حکومت مل جائے تو ........
    • 08/01/2014 10:03 PM
    • 48

    اگست شروع ہوتے ہی اسلام آباد کی حفاظت یا اس پر چڑھائی کی دوڑ کا آغاز بھی زور و شور سے ہو گیا ہے۔ اگرچہ ابھی یہ سارا معاملہ بیان بازی تک محدود ہے لیکن فریقین اپنے اپنے آپشنز پر سنجیدگی سے غور کر رہے ہیں۔ البتہ عام آدمی یہ سوچ کر حیران ضرور ہوتا ہو گا کہ اگر وزیراعظم ہاﺅس میں نواز ش [..]مزید پڑھیں

  • دنیا کی تذلیل
    • 07/31/2014 9:39 PM
    • 2147

    غزہ کے خلاف اسرائیلی جارحیت کو چوتھا ہفتہ شروع ہو چکا ہے۔ اسرائیلی حکومت نے اس جنگ کو وسعت دینے کے لئے مزید 16 ہزار ریزرو فوجی طلب کئے ہیں۔ اس طرح صرف ریزرو فوجیوں کی تعداد 86 ہزار ہو گئی ہے۔ اس دوران اقوام متحدہ کے شدید ترین احتجاج کے باوجود امریکہ، اسرائیل کو مزید اسلحہ فراہم کر [..]مزید پڑھیں

  • عیدالفطر کے بعد
    • 07/30/2014 12:22 AM
    • 1896

    حکومت کی طرف سے تحریک انصاف کے ساتھ بات چیت کے ذریعے معاملات طے کرنے کی کوششیں ہو رہی ہیں تاہم تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ اب مذاکرات کا وقت گزر چکا ہے۔ اب دما دم مست قلندر ہو گا۔ 14 اگست کو سونامی مارچ جسے اب آزادی مارچ کا نام دیا گیا ہے ، کے حوالے سے بدستور بلند [..]مزید پڑھیں

  • الامان
    • 07/28/2014 9:59 PM
    • 6564

    گوجرانوالہ کے پاسبانانِ دین محمد ؐ نے رمضان المبارک کو رخصت کرنے کا اہتمام یوں کیا کہ اتوار کی شام روزہ کھولنے کے بعد انہوں نے عرفات کالونی میں احمدی گھروں پر حملہ کر دیا۔ ایک معمر خاتون، دو کمسن بچیوں کو ہلاک کیا۔ ایک 7 ماہ کی حاملہ خاتون کا بچہ ضائع ہؤا۔ پانچ  گھر جلا کر گ [..]مزید پڑھیں

  • خوشی بھی اور غم بھی
    • 07/28/2014 6:18 PM
    • 6213

    آدھی دنیا میں سوموار کو عیدالفطر ہے۔ پاکستان میں خوشی کا یہ تہوار منگل کو متوقع ہے۔ رمضان المبارک کے مقدس مہینہ کی روانگی پر یہ اللہ کی طرف سے اپنے بندوں کو انعام ہے۔ رب کی اس کرم فرمائی پر خوشی منانا اور شکر بجا لانا بلا شبہ فرض ہے۔ لیکن اس دور میں مسلمانوں پر جو آفت اتری ہوئی ہ� [..]مزید پڑھیں

  • حکومت کی بے بسی
    • 07/26/2014 8:57 PM
    • 2442

    اپوزیشن کے شدید احتجاج اور تنقید کے باوجود حکومت اپنے اس مؤقف پر قائم ہے کہ آئین کی شق 245 کے تحت یکم اگست سے اسلام آباد کی سکیورٹی فوج کے حوالے کر دی جائے گی۔ اس سلسلہ میں باقاعدہ اعلان وزیراعظم میاں نواز شریف کی وطن آمد پر کیا جائے گا۔ وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کل ایک پر� [..]مزید پڑھیں

  • اللہ کا عذاب
    • 07/25/2014 8:34 PM
    • 5039

    غزہ پر اسرائیلی حملہ کا آج اٹھارواں دن ہے۔ اسرائیلی توپیں ، طیارے اور بحری جہاز مسلسل دس لاکھ سے زائد فلسطینیوں کے اس چھوٹے سے علاقے پر حملہ آور ہیں۔ لفظوں کا کوئی مجموعہ اور اظہار کا کوئی طریقہ اس کیفیت کو بیان کرنے پر قادر نہیں ہے جو اس وقت غزہ کے محصور اور بے بس لوگوں پر بیت ر� [..]مزید پڑھیں