اداریہ

  • خواتین کے ساتھ ظلم
    • 09/18/2013 9:17 PM
    • 2011

    پاکستان کے انسانی حقوق کمیشن نے ملک میں خواتین کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں کمیشن نے خواتین پر جنسی حملوں کے علاوہ ان کے خلاف سماجی سطح پر پائے جانے والے تعصبات کو انتہائی شرمناک اور افسوسناک رویہ قرار دیا ہے۔ ہیومن رائٹس کمیشن نے حکام پر زور دیا ہے کہ [..]مزید پڑھیں

  • انتہا پسندی کیخلاف ترک امداد
    • 09/17/2013 9:40 PM
    • 1688

    وزیراعظم میاں نواز شریف نے ملک میں انتہا پسندی کے خاتمہ کے لئے ترکی سے امداد طلب کی ہے۔ ترکی کے دورے کے دوران انہوں نے ترک وزیر داخلہ ، سکیورٹی حکام اور پولیس افسران سے ملاقات کے دوران اس خواہش کا اظہار کیا۔ ترک حکام نے بھی پاکستان کی مدد کرنے پر آمادگی ظاہر کی ہے۔ وزیراعظم پاک� [..]مزید پڑھیں

  • امن کیلئے شرط نامہ
    • 09/16/2013 8:06 PM
    • 1759

    طالبان نے مذاکرات کے لئے ایک شرائط نامہ بھیجا ہے۔ اس کے ساتھ ہی کل دو اعلیٰ فوجی افسروں کی لاشوں کا تحفہ بھی دیا ہے تا کہ سند رہے کہ ان کے عزائم اور ارادے کیا ہیں۔ سوال یہ ہے کہ کیا ہمارے ملک کے حکمران ان پیغامات کو ڈی کوڈ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ گزشتہ دو روز کے دوران تحریک طالب [..]مزید پڑھیں

loading...
  • امن کا ایک نیا موقع
    • 09/15/2013 7:18 PM
    • 2004

    جنیوا میں روس اور امریکہ کے درمیان شام کے کیمیاوی ہتھیاروں کے سوال پر ہونے والے معاہدے کے نتیجے میں مشرق وسطیٰ میں فوری جنگ کا خطرہ ٹل گیا ہے۔ یہ معاہدہ کسی ایک فریق کی کامیابی نہیں ہے۔ امید کرنی چاہئے کہ اب شام کی حکومت کسی لیت و لعل کے بغیر کیمیاوی ہتھیاروں کو تلف کرنے کے بارے [..]مزید پڑھیں

  • یوم جمہوریت
    • 09/14/2013 11:24 PM
    • 7252

    15 ستمبر کو اقوام متحدہ کے اعلان کے مطابق دنیا بھر میں یوم جمہوریت منایا جائے گا۔ ہر ملک میں عوام کو جمہوریت کی برکات اور فوائد سے روشناس کروانے کے لئے سیمینار منعقد ہونگے اور تقاریر کی جائیں گی۔ اس کے باوجود دنیا کی آبادی کا بیشتر حصہ جمہوری حقوق کی نعمت سے محروم ہے۔ دنیا کے مخ� [..]مزید پڑھیں

  • مشترکہ جیت
    • 09/13/2013 5:16 PM
    • 2674

    کل نیو یارک ٹائمز میں امریکی عوام کے نام روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کا خط ایک دانشمندانہ سفارتی کوشش ہے۔ تاہم اس کی کامیابی کا انحصار اس بات پر ہے کہ روس اور امریکہ شام کے کیماوی ہتھیاروں کے سوال پر متفق ہو جائیں اور مشرق وسطیٰ میں ایک نئی جنگ کا خطرہ ٹل سکے۔ اس بات کا انحصار جنی� [..]مزید پڑھیں

  • لایعنی دھمکی
    • 09/12/2013 9:48 PM
    • 2277

    تحریک انصاف پاکستان کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اگر ڈرون حملے بند نہ کئے گئے تو وہ نیٹو کو جانے والی سپلائی بند کر دیں گے۔ ایک ٹیلی ویژن انٹرویو میں انہوں نے ایک بار پھر دہشت گردی کے خلاف جنگ کو امریکہ کی جنگ قرار دے کر پاکستانی رہنما کے طور پر اپنی ذمہ داریوں سے فرار اخت [..]مزید پڑھیں

  • کراچی پھر بند تھا
    • 09/11/2013 9:25 PM
    • 2356

    کراچی آج پھر بند تھا۔ آج بھی متعدد افراد مارے گئے۔ آج اہل کراچی پر اس لئے قیامت اتاری گئی کیونکہ پولیس نے متحدہ قومی موومنٹ کے سابق ممبر صوبائی اسمبلی ندیم ہاشمی کو کل پولیس موبائل پر فائرنگ کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا تھا۔ اس فائرنگ میں 2 پولیس آفیسر جاں بحق ہوئے تھے۔ چھ رو [..]مزید پڑھیں

  • مثبت پیش رفت
    • 09/10/2013 8:56 PM
    • 2031

    یہ امید پیدا ہوئی ہے کہ شام پر امریکی حملے کو ٹالا جا سکتا ہے۔ خبروں کے مطابق شام کی حکومت روس کی اس تجویز سے متفق ہے کہ اس کے تمام کیمیاوی ہتھیار بین الاقوامی نگرانی میں دے کر ضائع کر دئیے جائیں۔ امریکہ کے صدر باراک اوباما نے کہا ہے کہ اگر اس ناممکنہ تجویز پر عمل ہوا تو وہ شام پر [..]مزید پڑھیں

  • ایک ہاتھ سے تالی
    • 09/09/2013 9:32 PM
    • 1891

    لیجئے پاکستان کے سارے لیڈر متحد ہو گئے۔ ملک میں امن و امان کی بحالی کیلئے 8 نکاتی پروگرام پر اتفاق کر لیا گیا۔ عمران خان سمیت سب لوگوں نے میاں نواز شریف کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کیا۔ کل جماعتی کانفرنس کا اہم ترین نکتہ یہ ہے کہ طالبان سے ملک میں امن قائم کرنے کے لئے مذاکرات کئے [..]مزید پڑھیں