اداریہ

  • ہوا میں معلق جمہوریت
    • 09/08/2013 8:12 PM
    • 1967

    پاکستان نے جمہوری راستے پر ایک نیا اہم قدم اٹھایا ہے۔ صدر آصف علی زرداری نے آج صدارت کے آخری روز ایوان صدر میں گارڈ آف آنر کا معائنہ کیا اور ایک سیاسی جماعت کے رہنما کے طور پر لاہور کے بلاول ہاﺅس پہنچ گئے۔ 31 جولائی کے متنازعہ انتخاب میں منتخب ہونے والے ممنون حسین چند گھنٹے بعد ا [..]مزید پڑھیں

  • حکومت چاہتی کیا ہے
    • 09/07/2013 4:40 PM
    • 1910

    بالآخر آل پارٹیز کانفرنس منعقد ہو رہی ہے۔ اس کانفرنس میں ملک کی سب سیاسی پارٹیاں مل کر یہ طے کریں گی کہ دہشت گردی کے قلع قمع کے لئے کیا اقدامات کئے جائیں اور طالبان کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے کیا حکمت عملی اختیار کی جائے۔ تاہم دو حوالے سے یہ اے پی سی ایک بے معنی حکمت عملی دکھائی [..]مزید پڑھیں

  • جی 20 کے بعد
    • 09/06/2013 10:08 PM
    • 2338

    سینٹ پیٹرز برگ میں دنیا کی بڑی معیشتوں کے حامل 20 ملکوں کا اجلاس اختتام پذیر ہو گیا۔ اس اجلاس میں اہم اقتصادی امور پر معاملات طے ہونے کی بجائے شام پر حملہ کے حوالے سے حمایت یا مخالفت حاصل کرنے کا سلسلہ جاری رہا۔ امریکہ اس وقت اس سوال پر دنیا بھر میں تنہائی کا شکار ہے۔ اس بار جی- 20 [..]مزید پڑھیں

loading...
  • یوم شکست بھی منائیے
    • 09/05/2013 8:41 PM
    • 2197

    چھ ستمبر کو پاکستان بھر میں یوم دفاع پاکستان منایا جائے گا۔ سرکاری دفاتر اور اسکول بند ہوں گے۔ فوجی پریڈ کا اہتمام ہو گا۔ مذہبی انتہا پسند جماعتیں اپنی اپنی جماعت کے پرچم اٹھا کر پاکستان کی فتح مندی کے نعرے بلند کریں گی۔ اس موقع پر پاکستان میں کوئی کسی کو یاد نہیں دلائے گا کہ پا [..]مزید پڑھیں

  • حرماں نصیب شہر
    • 09/04/2013 10:47 PM
    • 3131

    کابینہ کی میٹنگ ختم ہوئی اور وفاقی حکومت نے سندھ کی صوبائی حکومت کے ساتھ مل کر کراچی میں ٹارگٹڈ آپریشن کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کابینہ کے فیصلے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ اس ٹیم کے کپتان ہوں گے۔ آج جب یہ اعلان ہو رہے ت [..]مزید پڑھیں

  • کراچی کا سیاسی دنگل
    • 09/03/2013 7:58 PM
    • 2330

    وزیراعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ کراچی میں امن و امان کی بحالی کے حوالے سے کوئی سیاست نہیں کی جائے گی۔ حکومت اس بارے میں سنجیدہ ہے اور امن بحال کرنا ہماری اولین ترجیح ہے۔ اس بیان کے باوجود آج دن بھر کراچی کی صورتحال کے حوالے سے سیاسی پارٹیوں کے درمیان دنگل جاری رہا۔ وزیراعظ� [..]مزید پڑھیں

  • چور سپاہی کا کھیل
    • 09/02/2013 9:29 PM
    • 2923

    اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پر سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف لال مسجد اسلام آباد کے سابق نائب امام غازی عبدالرشید اور ان کی والدہ کی ہلاکت کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔ یوں لگتا ہے پاکستان کی عدالتیں چور سپاہی کا ایسا کھیل کھیلنے میں مصروف ہیں جس میں ججوں کو چور پکڑنے والا [..]مزید پڑھیں

  • یہ سچ ہے مگر.....
    • 09/01/2013 6:43 PM
    • 47

    مغرب ہو یا مشرق، دنیا بھر کے لوگ اس بات پر تقریباً متفق ہیں کہ شام پر امریکی حملے سے کوئی مسئلہ حل نہیں ہو گا۔ البتہ اس بمباری کے نتیجے میں مزید پیچیدگیاں اور مشکلات پیدا ہو سکتی ہیں۔ امریکہ کے صدر باراک اوباما نے بھی اقرار کیا ہے کہ امریکی عوام نئی جنگ نہیں چاہتے لیکن کل وائٹ ہا [..]مزید پڑھیں

  • یہ وضاحتیں
    • 08/31/2013 5:10 PM
    • 2380

    گزشتہ روز قومی اسمبلی اور سپریم کورٹ میں پیش آنے والے واقعات سے اندازہ کیا جا سکتا ہے کہ ملک کی سیاسی اور سکیورٹی قوتیں کراچی میں امن و امان کے حوالے سے بہت کچھ جاننے کے باوجود کچھ بھی کرنے کی صلاحیت تیار نہیں ہیں۔ وزیر داخلہ اور ان کے بعد انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (ISPR) کی وض [..]مزید پڑھیں

  • سیاسی ریڈ لائن
    • 08/30/2013 7:42 PM
    • 1916

    برطانوی پارلیمنٹ کی طرف سے شام پر حملہ کی قرارداد مسترد ہونے کے باوجود امریکہ نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ کیمیاوی ہتھیار استعمال کرنے کی پاداش میں شام کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ مبصرین کا خیال ہے کہ امریکی صدر باراک اوباما کانگریس کی منظوری کے بغیر بھی شام پرحملہ کا حکم دے س� [..]مزید پڑھیں