اداریہ

  • چاروں کیلئے دیا جلائیں
    • 07/04/2014 8:24 PM
    • 2061

    گزشتہ منگل کو اسرائیلی یہودیوں نے اپنے تین نوجوانوں کو دفن کیا۔ آج ان کے قتل کا بدلہ لینے کے لئے قتل کئے جانے والے سولہ سالہ فلسطینی محمد ابو غدیر کی باری تھی۔ سب اپنے اپنے بچوں کا غم منا رہے ہیں۔ آئیے ایک دیا جلائیں ان چاروں معصوم روحوں کیلئے جو نفرت کی بھینٹ چڑھ گئیں۔ یہ نہ فل� [..]مزید پڑھیں

  • چین کی مسلم کش پالیسی
    • 07/03/2014 5:32 PM
    • 2937

    چین کی حکمران کمیونسٹ پارٹی نے سنکیانگ صوبے میں مسلمانوں کو روزہ رکھنے سے منع کر دیا ہے۔ سرکاری ملازمین ، استادوں اور طالب علموں کو حکم دیا گیا ہے کہ وہ روزہ نہیں رکھ سکتے کیونکہ یہ حفظان صحت کے اصولوں کے خلاف ہے۔ حیرت انگیز طور پر عالم اسلام کی طرف سے ا س جبر پر کوئی احتجاج دیکھ [..]مزید پڑھیں

  • انتہا پسندی اور مسلمان
    • 07/02/2014 9:09 PM
    • 2480

    ایک امریکی ریسرچ سینٹر کے حالیہ سروے کے مطابق دنیا کے مسلمان ملکوں کی واضح اکثریت انتہا پسندی کے خلاف ہے۔ طالبان ، بوکو حرام اور حزب اللہ جیسی انتہا پسند جنگجو تنظیموں کو بھی اکثریت کی طرف سے مسترد کیا گیا ہے۔ اس کے باوجود انتہا پسند تنظیموں یا خود کش حملوں کے حوالے سے موافقانہ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • زندہ لاشیں
    • 06/30/2014 8:26 PM
    • 2544

    ایک بار پھر عالمی سطح پر پاکستان میں مذہبی اقلیتوں کے ساتھ روا رکھے جانے والے نازیبا سلوک کی شدید مذمت کی گئی ہے۔ انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے ایک تازہ رپورٹ میں ملک میں ہزارہ اور شیعہ کمیونٹی کے حوالے سے معلومات اور تبصرہ کرتے ہوئے اس صورتحال کو ناقابل قبول قر [..]مزید پڑھیں

  • عراق کی پیچیدہ جنگ
    • 06/29/2014 8:35 PM
    • 2022

    عراق میں شروع ہونے والی خانہ جنگی ایک طویل المدت علاقائی انتشار کی طرف بڑھ رہی ہے جس کی وجہ سے اس پورے خطے میں مسلکی بنیاد پر تفریق اور تقسیم میں اضافہ ہونے اور علاقائی قوتوں کی طرف سے پراکسی وار کا حصہ بننے کے اندیشوں میں اضافہ ہؤا ہے۔ عراق کا تنازعہ پورے علاقے کی جغرافیائی اور [..]مزید پڑھیں

  • ایک نیا انقلاب
    • 06/28/2014 6:07 PM
    • 2222

    تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے حکومت کو ایک ماہ کے اندر انتخابات کے بارے میں ان کے سوالوں کے جواب فراہم کرنے کا نوٹس دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ مطالبات نہ ماننے کی صورت میں عید کے بعد دس لاکھ افراد اسلام آباد کا رخ کریں گے۔ تاہم لوگوں کا ہجوم اکٹھا کرنا بجائے خود کوئی م� [..]مزید پڑھیں

  • معاذ اللہ
    • 06/27/2014 8:10 PM
    • 2322

    پاکستان کی سینیٹ کو مطلع کیا گیا ہے کہ ملک میں گزشتہ 5 برس کے دوران کسی شخص کو ریپ کے کسی مقدمہ میں سزا نہیں ہوئی۔ وزارت داخلہ کے فراہم کردہ اعداد و شمار کے مطابق خواتین کے ساتھ زیادتی کے مجرم قوانین میں سقم اور کمزوری کی وجہ سے رہا ہو جاتے ہیں۔ پاک سرزمین کہلانے والے ایک ملک کے ی� [..]مزید پڑھیں

  • یہ سب کی ذمہ داری ہے
    • 06/26/2014 8:08 PM
    • 1711

    اب وقت آ گیا ہے کہ ملک کے تمام سیاستدان اختلافات اور مفادات کو بھلا کر شمالی وزیرستان سے بے گھر ہونے والے لاکھوں پناہ گزینوں کی امداد کرنے اور انہیں سہولتیں بہم پہنچانے کے لئے کام کریں۔ پاک فوج اس وقت دہشت گردی کیخلاف جس جنگ میں مصروف ہے ، اس کی طویل المدت کامیابی پناہ گزینوں کی [..]مزید پڑھیں

  • انقلاب ذمہ داری کا نام ہے
    • 06/25/2014 8:31 PM
    • 2363

    علامہ طاہر القادری کی وطن واپسی کے بعد ایک بات واضح ہو گئی ہے کہ انقلاب کے داعی اور اس انقلاب کو روکنے کے لئے سرگرم ، سب ہی لوگ اپنے اپنے طور پر ذمہ داری قبول کرنے پر آمادہ نہیں ہیں۔ گزشتہ 36 گھنٹوں کے دوران پاکستان عوامی تحریک کے لیڈروں نے پیر کے روز اسلام آباد اور راولپنڈی می� [..]مزید پڑھیں

  • قانون سے کھلواڑ
    • 06/23/2014 4:49 PM
    • 2476

    بالآخر ملک میں آئین اور قانون کی حکمرانی بحال کروانے کے دعویدار پاکستان عوامی تحریک کے رہنما علامہ طاہر القادری قانون ، روایت اور اصولوں کو پامال کرتے اور بزعم خود حکومت کو دھول چٹواتے .... سرخرو اور خوش و خرم لاہور اپنے گھر پہنچ گئے ہیں۔ اب انہیں اپنے کارکنوں کو خوشی میں بھنگڑے [..]مزید پڑھیں