اداریہ

  • خوشی کا موقع تو ہے پَر ....
    • 08/07/2013 9:57 PM
    • 15

    حکم خداوندی بھی ہے اور رسم دنیا بھی ہے۔ یہ موقع بھی ہے اور ہمارا تہوار بھی۔ اس لئے مبارک باد کہنا ضروری ہے۔ لیکن کل لیاری میں جس طرح نوعمر نونہالوں کو خون میں نہلا دیا گیا .... اس کے احساس سے ہی خوشی کے کلمات اور مبارکباد کی بات حلق میں پھنس جاتی ہے۔ دنیا بھر کے مسلمان جمعرات اور ج� [..]مزید پڑھیں

  • ایک نئی آفت کا سامنا
    • 08/06/2013 12:11 AM
    • 1865

    پاکستان میں مون سون کا سیزن شروع ہوتے ہی تباہی و بربادی اور ہلاکتوں کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے۔ ابھی تک ایک سو کے لگ بھگ لوگ جاں بحق ہو چکے ہیں۔ سینکڑوں گھر پانی کے ریلے میں بہہ گئے ہیں۔ دیہات زیر آب ہیں اور ڈیڑھ لاکھ ایکڑ پر کاشت شدہ فصلوں کو نقصان پہنچا ہے۔ مون سون پاکستان کے لئے ک [..]مزید پڑھیں

  • بڑے گھروں کو سبق
    • 08/06/2013 1:02 AM
    • 2119

    ابھی ڈیرہ اسماعیل خان جیل پر حملہ اور وہاں سے اڑھائی سو کے لگ بھگ قیدیوں کی رہائی کے معاملے پر بحث ہو رہی ہے کہ پاکستان کی انٹیلی جنس نے طالبان رہنماﺅں کی ایک گفتگو ریکارڈ کی ہے جس میں پارلیمنٹ ، ائر فورس اور پاک بحریہ کے ہیڈ کوارٹرز پر حملوں کا ارادہ ظاہر کیا گیا ہے۔ یوں لگتا [..]مزید پڑھیں

loading...
  • دہشتگردی کا عالمی خطرہ
    • 08/04/2013 8:20 PM
    • 1807

    انٹرپول نے دنیا کے 190 ملکوں کو دہشت گردی کے خطرے کی وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور دیگر ملکوں کی جیلوں سے انتہا پسندوں کے فرار کے بعد اس خطرہ میں خاطر خواہ اضافہ ہؤا ہے۔ اس دوران امریکہ نے احتیاطی تدبیر کے طور پر 22 ملکوں میں اپنے سفارتخانے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ گزشتہ [..]مزید پڑھیں

  • کاسہء گدائی ہے اور ہم ہیں
    • 08/03/2013 8:10 PM
    • 1990

    پاکستان کے وزیراعظم میاں نواز شریف رمضان المبارک کا آخری عشرہ گزارنے سعودی عرب پہنچے ہیں۔ اگرچہ ان کا یہ دورہ نجی نوعیت کا ہے لیکن انہوں نے سعودی فرماں روا شاہ عبداﷲ سے ملاقات کی ہے اور پاکستان کے لئے اپنا دل نرم رکھنے اور خزانے کا منہ کھولنے کی درخواست کی ہے۔ ظاہر ہے گداگر کا � [..]مزید پڑھیں

  • ناقص حکمت عملی
    • 08/02/2013 8:38 PM
    • 1936

    وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک نے صوبے میں امن و امان کی بحالی اور دہشت گردی کے خاتمہ کے لئے امن مذاکرات شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تاہم انہوں نے قوم پرست ناراض عناصر اور فرقہ واریت میں ملوث انتہا پسندوں کو ایک ہی سانس میں بات چیت کی پیشکش کی ہے۔ یہ حکمت عملی آغاز سے پہلے ہی [..]مزید پڑھیں

  • توہین عدالت یا آزادئ ظہار
    • 08/02/2013 3:47 PM
    • 1905

    کل پاکستان میں جو دو واقعات رونما ہوئے ہیں ان کی وجہ سے عدلیہ کی خود مختاری پر مزید سوال اٹھائے جائیں گے۔ چیف الیکشن کمشنر فخر الدین جی ابراہیم کے استعفیٰ کے علاوہ سپریم کورٹ کی طرف سے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو توہین عدالت کا نوٹس افسوسناک سانحات ہیں۔ یہ درست ہے کہ سپ [..]مزید پڑھیں

  • پالیسی آ گئی ، انرجی نہیں
    • 07/31/2013 12:00 AM
    • 2395

    متعدد وعدوں اور اعلانات کے بعد حکومت نے جس نئی قومی انرجی پالیسی کا اعلان کیا ہے ، وہ کھودا پہاڑ نکلا چوہا کے مصداق ہے۔ اس پالیسی میں صرف ایک بات زور دے کر کہی گئی ہے کہ بجلی کے بلوں میں اضافہ کیا جائے گا۔ حکومت یہ وعدہ کرنے کے لئے تیار نہیں ہے کہ بجلی کی فراہمی میں بھی اضافہ  ہ� [..]مزید پڑھیں

  • ممنون رہیں گے
    • 07/30/2013 8:20 PM
    • 2080

    ممنون حسین ملک کے نئے صدر منتخب ہو گئے ہیں۔ آج چیف الیکشن کمشنر نے اس کا باقاعدہ اعلان کیا ہے۔ تاہم اس بات کا فیصلہ گزشتہ ہفتے اسی وقت ہو گیا تھا جب پاکستان پیپلز پارٹی نے سپریم کورٹ کی طرف سے صدارتی انتخاب کی تاریخ بدلنے پر احتجاج کرتے ہوئے بائیکاٹ کا اعلان کیا تھا۔ پاکستان تح� [..]مزید پڑھیں

  • متنازعہ انتخاب
    • 07/29/2013 8:40 PM
    • 2138

    فوج کے بعد سپریم کورٹ ایک ایسا ادارہ ہے جو وفاق کی علامت اور اتحاد کا نشان سمجھا جاتا ہے۔ عدالت عظمیٰ سے توقع کی جاتی ہے کہ وہ تمام لوگوں کو انصاف فراہم کرے گی اور سب کو یکساں نظر سے دیکھے گی۔ تاہم چند گھنٹوں بعد ہونے والے صدارتی انتخاب کی وجہ سے پاکستان کی سپریم کورٹ کی شہرت ، نی [..]مزید پڑھیں