اداریہ

  • مصر میں خوں ریزی
    • 07/28/2013 6:06 PM
    • 2630

    اقتدار سنبھالنے کے بعد مصری فوج ملک میں امن قائم کرنے اور لوگوں کو مطمئن کرنے میں ناکام رہی ہے۔ گزشتہ روز قاہرہ کے شمال میں نہتے مظاہرین کو جس طرح ظلم و ستم کا نشانہ بنایا گیا ہے ، اس کے بعد حالات مزید دگرگوں ہوں گے۔ مصر کی فوجی حکومت کو اپنی غلطی کا احساس کر کے فوری طور پر سویلین [..]مزید پڑھیں

  • ایم کیو ایم کے پوبارہ
    • 07/27/2013 8:21 PM
    • 2521

    مسلم لیگ (ن) نے اپنے صدارتی امیدوار ممنون حسین کی کامیابی یقینی بنانے کے لئے بالآخر وہ کڑوی گولی بھی نگل لی ہے جس سے وہ اب تک گریز کرتی رہی ہے۔ کل متحدہ قومی موومنٹ کی طرف سے نواز لیگ کے صدارتی امیدوار کی ” غیر مشروط “ حمایت کے اعلان کے بعد اب یہ محض رسمی بات لگتی ہے کہ متحدہ � [..]مزید پڑھیں

  • افسوسناک فیصلہ
    • 07/26/2013 8:10 PM
    • 2063

    پاکستان پیپلز پارٹی نے صدارتی انتخاب کا شیڈول تبدیل کئے جانے کے عدالت عظمیٰ کے فیصلے کو جواز بنا کر اس انتخاب کا بائیکاٹ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی متحدہ قومی موومنٹ نے مسلم لیگ (ن) کے صدارتی امیدوار ممنون حسین کی حمایت کا اعلان کردیا ہے۔ گزشتہ دو روز کے دوران سامنے آنے [..]مزید پڑھیں

loading...
  • یہ انصاف نہیں سیاست ہے
    • 07/25/2013 8:15 PM
    • 2115

    سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق ملک کے نئے صدر کا انتخاب 6 اگست کی بجائے 30 جولائی کو کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس سلسلہ میں نیا انتخابی شیڈول بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے راجہ ظفر الحق نے درخواست دائر کی تھی جس پر ایک ہی روز میں یکطرفہ طور پر فیصلہ صادر کر دیا گیا ۔سپریم کور� [..]مزید پڑھیں

  • ایک نیا افغانستان
    • 07/24/2013 12:08 AM
    • 2162

    امریکی فوج کے چیئرمین چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل مارٹن ڈیمپسی نے شام پر حملہ کرنے اور وہاں پر بشار الاسد حکومت کا تختہ الٹنے کے لئے ایک ملٹری لائحہ عمل تجویز کیا ہے ۔ تاہم انہوں نے یہ بھی کہا کہ ان تجاویز پر عمل کرنا جنگ مسلط کرنے جیسا اقدام ہو گا اور اس کی بھاری قیمت ادا کرنا پڑے گ [..]مزید پڑھیں

  • جمہوریت کو حقیقی خطرہ
    • 07/23/2013 6:37 PM
    • 1941

    نئی جمہوری حکومت کو ابھی برسر اقتدار آئے دو ماہ پورے نہیں ہوئے ہیں تاہم ملک میں جمہوریت کے حوالے سے ایک نئی بحث کا آغاز ہو گیا ہے ۔ یہ سوال شدت سے اٹھایا جا رہا ہے کہ کیا یہ حکومت مدت پوری کر سکے گی اور اگر عوام کے مسائل حل نہ ہوئے تو اس کے کیا نتائج برآمد ہونگے۔ جمہوریت کی خواہش ر [..]مزید پڑھیں

  • قابل تقلید
    • 07/22/2013 8:12 PM
    • 2409

    اسلام آباد کے ایک تاجر نے غیر مسلکی بنیاد پر ایک مسجد تعمیر کر کے ایک ایسا اقدام کیا ہے جو پاکستان کی تاریخ کے موجودہ بحرانی دور میں قابل تحسین اور قابل تقلید ہے۔ زاہد اقبال نے تین سال کی محنت سے دارالامان مسجد قرطبہ قائم کی ہے جہاں ہر مسلک کے لوگ بلا تخصیص نماز پڑھنے اور عباد [..]مزید پڑھیں

  • عقل کے ناخن لینے کی ضرورت
    • 07/21/2013 8:42 PM
    • 2199

    جنوبی دمشق میں حضرت بی بی زینب ؓ کے مزار پر راکٹ حملہ کے بعد شام کی خانہ جنگی ایک نئی صورت اختیار کر سکتی ہے۔ اس واقعہ سے اب یہ بات واضح ہو گئی ہے کہ صدر بشار الاسد کے خلاف جدوجہد کرنے والے گروہوں میں فرقہ وارانہ ذہنیت کے انتہا پسند گروہ قوت پکڑتے جا رہے ہیں۔ اس دوران برطانوی وزی� [..]مزید پڑھیں

  • امید کی ایک کرن
    • 07/20/2013 7:15 PM
    • 2298

    تین برس کے تعطل کے بعد اسرائیل اور فلسطین ایک بار پھر مذاکرات شروع کرنے پر آمادہ ہو گئے ہیں۔ امریکی وزیر خارجہ نے کل عمان میں اس کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ مذاکرات کے لئے شرائط پر اتفاق رائے ہو گیا ہے تاہم ان کا پیش از وقت اعلان کسی ممکنہ کامیابی کے لئے مناسب نہیں ہو گا۔ فلسطینیو� [..]مزید پڑھیں

  • ناکامی کی طرف 50 دن
    • 07/19/2013 7:40 PM
    • 1857

    وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملک کے اہم ترین مسائل انرجی بحران اور دہشت گردی کی روک تھام جیسے معاملات پر اہم فیصلے ہوں گے۔ جس رفتار سے میاں نواز شریف کی حکومت آگے بڑھ رہی ہے اس سے یہ لگتا ہے کہ  ناکامی کی وہ منزل  یہ صرف 50 روز میں ہی پا لے گی جس تک پہنچنے کے لئے دوسری ح [..]مزید پڑھیں