عمران خان کا ’لندن پلان‘ اور تحریک انصاف کا مستقبل
گزشتہ دو روز کے دوران اڈیالہ جیل میں اپنے مقدمات کی سماعت کے دوران میں میڈیا کے نمائیندوں سے بات کرتے ہوئے تحریک انصاف کے بانی چئیرمین عمران خان نے کسی نام نہاد لندن پلان کا بار بار ذکر کیا ہے۔ اور دعویٰ کیا ہے کہ سانحہ 9 مئی، نواز شریف کی واپسی اور تحریک انصاف ک� [..]مزید پڑھیں