اداریہ

  • معاذ اللہ
    • 06/27/2014 8:10 PM
    • 2322

    پاکستان کی سینیٹ کو مطلع کیا گیا ہے کہ ملک میں گزشتہ 5 برس کے دوران کسی شخص کو ریپ کے کسی مقدمہ میں سزا نہیں ہوئی۔ وزارت داخلہ کے فراہم کردہ اعداد و شمار کے مطابق خواتین کے ساتھ زیادتی کے مجرم قوانین میں سقم اور کمزوری کی وجہ سے رہا ہو جاتے ہیں۔ پاک سرزمین کہلانے والے ایک ملک کے ی� [..]مزید پڑھیں

  • یہ سب کی ذمہ داری ہے
    • 06/26/2014 8:08 PM
    • 1711

    اب وقت آ گیا ہے کہ ملک کے تمام سیاستدان اختلافات اور مفادات کو بھلا کر شمالی وزیرستان سے بے گھر ہونے والے لاکھوں پناہ گزینوں کی امداد کرنے اور انہیں سہولتیں بہم پہنچانے کے لئے کام کریں۔ پاک فوج اس وقت دہشت گردی کیخلاف جس جنگ میں مصروف ہے ، اس کی طویل المدت کامیابی پناہ گزینوں کی [..]مزید پڑھیں

  • انقلاب ذمہ داری کا نام ہے
    • 06/25/2014 8:31 PM
    • 2363

    علامہ طاہر القادری کی وطن واپسی کے بعد ایک بات واضح ہو گئی ہے کہ انقلاب کے داعی اور اس انقلاب کو روکنے کے لئے سرگرم ، سب ہی لوگ اپنے اپنے طور پر ذمہ داری قبول کرنے پر آمادہ نہیں ہیں۔ گزشتہ 36 گھنٹوں کے دوران پاکستان عوامی تحریک کے لیڈروں نے پیر کے روز اسلام آباد اور راولپنڈی می� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • قانون سے کھلواڑ
    • 06/23/2014 4:49 PM
    • 2476

    بالآخر ملک میں آئین اور قانون کی حکمرانی بحال کروانے کے دعویدار پاکستان عوامی تحریک کے رہنما علامہ طاہر القادری قانون ، روایت اور اصولوں کو پامال کرتے اور بزعم خود حکومت کو دھول چٹواتے .... سرخرو اور خوش و خرم لاہور اپنے گھر پہنچ گئے ہیں۔ اب انہیں اپنے کارکنوں کو خوشی میں بھنگڑے [..]مزید پڑھیں

  • کس شیر کی آمد ہے کہ ....
    • 06/22/2014 9:04 PM
    • 166

    پاکستان عوامی تحریک کے قائد علامہ طاہر القادری کل صبح اسلام آباد پہنچیں گے۔ حفاظت کے پیش نظر ان کی فلائٹ کے بارے میں درست معلومات فراہم نہیں کی گئیں۔ حکومت کو بھی اندیشہ ہے کہ دہشت گرد ان کی جان لینے کی کوشش کر سکتے ہیں۔ تاہم استقبال اور ریلی کے سوال پر علامہ قادری کے فدائین اور [..]مزید پڑھیں

  • ہیجان میں ہوشمندی کی بات
    • 06/21/2014 9:49 PM
    • 1898

    حادثات کی زد پر آئے پاکستان میں کل دو اہم واقعات رونما ہوئے ہیں۔ ان دونوں کا تعلق کسی نہ کسی طرح حکومت کی حکمت عملی سے ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے سانحہ لاہور کے بعد حالات کو کنٹرول کرنے کے لئے اپنے پرنسپل سیکرٹری اور چہیتے وزیر قانون رانا ثناء اللہ کو فارغ کر دیا ہے۔ اس ک� [..]مزید پڑھیں

  • پنجاب میں گورنر راج کی ضرورت
    • 06/20/2014 10:05 PM
    • 2469

    برسر اقتدار آنے کے ایک ہی برس کے اندر مسلم لیگ (ن) کی حکومت کو زندگی یا موت جیسی صورتحال کا سامنا ہے۔ پارٹی کی قیادت اہم قومی امور پر مؤثر فیصلے کرنے اور ان پر عمل کرنے کی صلاحیت سے محروم نظر آتی ہے۔ لاہور سانحہ کے بعد اٹھنے والے بحران سے بھی اسی روائیتی سست روی سے نمٹنے کی کوشش کی [..]مزید پڑھیں

  • اہم فیصلہ
    • 06/19/2014 7:44 PM
    • 1884

    پاکستان کی سپریم کورٹ نے ملک میں اقلیتوں کے تحفظ کے لئے ایک اہم فیصلہ دیا ہے۔ اس طرح عدالت عظمیٰ کی طرف سے یہ واضح اشارہ دیا گیا ہے کہ ملک میں مذہب اور عقیدہ و فرقہ کی بنیاد پر ظلم و زیادتی کو برداشت نہیں کیا جا سکتا۔ موجودہ بحران اور انتشار کے عالم میں یہ فیصلہ رہنما اصول کی حیثی [..]مزید پڑھیں

  • کلچر بدلا جائے
    • 06/18/2014 9:10 PM
    • 2053

    ملک کی تمام سیاسی جماعتوں اور سماجی تنظیموں کی جانب سے لاہور میں پولیس کے ظلم اور انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ پولیس کی یہ کارروائی صریحاً ریاستی تشدد کی حیثیت رکھتی ہے۔ جو معاملات بات چیت اور صبر و ضبط سے حل ہونے چاہئیں ان کے لئے طاقت کا استعمال [..]مزید پڑھیں

  • المناک ۔ شرمناک
    • 06/17/2014 9:10 PM
    • 2081

    لاہور میں علامہ طاہر القادری کی پاکستان عوامی تحریک اور پولیس کے درمیان تصادم میں 8 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوئے ہیں۔ حکومت اپنی صفائی میں بیانات جاری کر رہی ہے لیکن معصوم لوگوں پر براہ راست پولیس فائرنگ کے لئے کسی دلیل اور جواز کو قبول کرنا ممکن نہیں ہے۔ یہ بدنصیبی کی با [..]مزید پڑھیں