اداریہ

  • سنجیدہ طرز حکمرانی ضروری ہے
    • 07/07/2013 8:58 PM
    • 1828

    پاکستان کی نومنتخب حکومت کو گزشتہ چند روز میں دو اطمینان بخش خبریں ملی ہیں۔ انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ  ملک کو 5 ارب ڈالر کے لگ بھگ قرض دینے پر راضی ہو گیا ہے۔ اس کے علاوہ وزیراعظم نواز شریف کے دورہ چین میں چینی حکمرانوں نے موجودہ مشکل حالات میں پاکستان کی مدد کرنے پر آمادگی ظاہ [..]مزید پڑھیں

  • جمہوریت کیلئے خطرے کی گھنٹی
    • 07/06/2013 5:32 PM
    • 1784

    مصر میں جمہوری حکومت کے خاتمے پر جمہوریت پسند مغربی ممالک کی خاموشی تشویشناک ہے۔ امریکہ سمیت کسی ملک نے صدر محمد مرسی کو برطرف کرنے یا انہیں گرفتار کرنے کے اقدام کی مذمت نہیں کی ہے۔ نہ کسی جمہوری طاقت کو اس بات سے غرض ہے کہ فوج کی نگرانی میں اظہار خیال پر شدید قدغن عائد کر دی گئی [..]مزید پڑھیں

  • کس کس کو مارو گے
    • 07/05/2013 8:37 PM
    • 2840

    ملالہ کے ساتھ زخمی ہونے والی 15 سالہ طالبہ بھی اب برطانیہ پہنچ گئی ہے۔ برطانوی حکومت نے اس لڑکی کو ملنے والی دھمکیوں کے سبب اسے طالب علم کے طور پر اپنے ملک میں آنے کی اجازت دی ہے۔ اس لڑکی کو سابق برطانوی وزیراعظم گورڈن براﺅن کی چیریٹی نے وظیفہ دینے کا اعلان کیا ہے تاکہ وہ اپنی تع� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • جواب کون دے گا
    • 07/03/2013 8:47 PM
    • 2065

    وزیراعظم میاں نواز شریف نے کل کوئٹہ کا دورہ کیا اور ایک بار پھر دہشت گردوں کو مکمل طور پر ختم کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ آج علی الصبح شمالی وزیرستان میں حقانی نیٹ ورک کی قیادت کے گھر پر ایک ڈرون حملے میں 18 افراد ہلاک کر دئیے گئے۔ تھوڑے وقفے سے رونما ہونے والے یہ واقعات غیر ار� [..]مزید پڑھیں

  • جاسوسی ، حقوق اور سنوڈن
    • 07/02/2013 7:21 PM
    • 1973

    امریکہ کے صدر باراک اوباما نے اعلان کیا ہے کہ جاسوسی ہر ملک کرتا ہے اس لئے سنوڈن کے انکشافات کے بعد ان کے ملک پر کی جانے والی تنقید بے مقصد ہے۔ جمہوریت اور انسانی آزادی و حقوق کی علمبردار سپر پاور کے سربراہ کے اس بیان کے بعد بنیادی حقوق ایک بے معنی اصطلاح کی حیثیت اختیار کر جائیں [..]مزید پڑھیں

  • یہ نوحہ جاری رہے گا
    • 07/01/2013 7:18 PM
    • 2102

    کوئٹہ میں ایک بار پھر ہزارہ کمیونٹی کو نشانہ بنایا گیا ہے ۔ ایک نوعمر خود کش بمبار نے ہزارہ ٹاﺅن میں واقع امام بارگاہ کے قریب خود کو دھماکے سے اڑا لیا ۔ 30 سے زائد موقع پر ہی جاں بحق ہوئے۔ 50 سے زائد زخمی حالت میں زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا ہیں۔ کل ہی صبح کے وقت پشاور کے قریب � [..]مزید پڑھیں

  • ترکی کا المیہ
    • 07/01/2013 7:12 PM
    • 1952

    ترکی میں حکومت کے خلاف مظاہروں کے تین ہفتے مکمل ہو گئے ہیں مگر عوام کا غصہ اور احتجاج کم ہوتا نظر نہیں آ رہا۔ جمعہ کو جنوب مشرقی ترکی کے ایک چھوٹے سے قصبے میں مظاہرین پر گولی چلا دی گئی جس میں ایک نوجوان جاں بحق اور 10 زخمی ہو گئے۔ وزیراعظم اردگان اور حکومت ابھی تک مصالحانہ رویہ ا� [..]مزید پڑھیں

  • ہائے رے وہ بلندی کہ تری قسمت میں نہ تھی
    • 06/30/2013 2:11 PM
    • 1858

    جو باتیں افواہوں کی صورت اور اشاروں کنایوں میں کی جا رہی تھیں، اب الطاف حسین نے اپنے اعلانات اور تقاریر میں ان کی تصدیق کر دی ہے۔ اگرچہ برطانوی حکام کی طرف سے کوئی خبر نہیں آئی ہے تاہم ایم کیو ایم کے قائد نے ازخود بتا دیا ہے کہ ان پر ڈاکٹر عمران فاروق کے قتل میں ملوث ہونے کا شبہ � [..]مزید پڑھیں

  • بلوچستان کی آگ ٹھنڈی کریں
    • 06/28/2013 9:46 PM
    • 2837

    پاکستان کے ہیومن رائٹس کمیشن نے بلوچستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ صوبے اور ملک میں نئی حکومتوں کے قیام کے بعد کمیشن کے ایک 6 رکنی وفد نے صوبے کا دورہ کیا ہے ۔ اس گروپ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ صوبے میں صورت حال میں کوئی تبدیلی رونما نہیں ہوئی ہے۔ ا� [..]مزید پڑھیں

  • الطاف حسین کے خدشات
    • 06/27/2013 6:44 PM
    • 2066

    الطاف حسین کے اس بیان پر بڑی لے دے ہو رہی ہے کہ پاکستان کی حالت ایک ڈوبتے جہاز کی سی ہے لیکن اس کے لیڈر قوم کو گمراہ کرنے میں مصروف ہیں ۔ ایسے میں بہتر یہ ہو گا کہ الطاف حسین اہل پاکستان کو یہ بتائیں کہ اگر قانون طاقتور ہو تو باقی سب لوگ اس کے تابع ہونے پر مجبور ہوتے ہیں۔ قانون کا پ� [..]مزید پڑھیں