اداریہ

  • انکشاف ، سیاست اور مستقبل
    • 06/26/2013 9:35 PM
    • 1982

    اٹارنی جنرل منیر اے ملک نے سپریم کورٹ میں جو انکشافات کئے ہیں ، ان سے یہ اندازہ کیا جا سکتا ہے کہ پاکستان میں حکمران سیاست دانوں کو محض اپنے اقتدار اور مفاد سے غرض ہوتی ہے ۔ انہیں اس بات کی پرواہ نہیں ہوتی کہ ان کے اقدامات قوم و ملک کے لئے کتنے نقصان دہ ہو سکتے ہیں۔ اٹارنی جنرل من [..]مزید پڑھیں

  • امریکہ کی بدحواسی
    • 06/25/2013 10:07 PM
    • 2081

    امریکی حکومت اس وقت ایک امریکی شہری کو گرفتار کرنے اور واپس امریکہ لانے کے لئے بدحواسی کی حد تک پریشانی کا شکار ہے۔ اس بدحواسی میں امریکی حکام بیک وقت روس اور چین کے ساتھ دھمکی آمیز لہجے میں بات کر رہے ہیں ۔ بین الاقوامی سطح پر سنسنی پھیلانے والے ایڈورڈ سنوڈن کا معاملہ اب بڑی طا [..]مزید پڑھیں

  • کیا پرویز مشرف کو سزا ہو گی
    • 06/24/2013 11:05 PM
    • 1703

    وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے سابق حکمران جنرل (ر) پرویز مشرف کے خلاف آئین کی خلاف ورزی کے الزام میں مقدمہ چلانے کا اعلان کیا ہے۔ اب اس سلسلہ میں تمام شبہات اور چہ میگوئیاں ختم ہو جانی چاہئیں۔ لیکن یہ اعلان ایک مشکل راستے پر پہلا قدم ہے۔ فوج اور سیاسی حکومت کے درمیان تعلق [..]مزید پڑھیں

loading...
  • یہ کس کی جنگ ہے
    • 06/22/2013 11:23 PM
    • 2123

    پاکستان میں وحشیانہ دہشت گردی کے مسلسل واقعات اور نئی حکومت کے قیام کے حوالے سے ملک میں اس مسئلہ کے حل کیلئے متعدد تجاویز اور تدابیر پر بحث کی جا رہی ہے۔ ایک بات اصرار سے کہی جا رہی ہے کہ حکومت اب تک دہشت گردی کے خلاف جدوجہد کی اونر شپ لینے میں ناکام رہی ہے۔ مبصرین کا خیال ہے کہ س [..]مزید پڑھیں

  • انسان کا خون ارزاں ہے
    • 06/21/2013 10:41 PM
    • 2015

    وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی طرف سے نئی سکیورٹی پالیسی کے اگلے ہی روز پشاور میں ایک خود کش دھماکہ میں پندرہ افراد کو شہید کر دیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی کراچی میں متحدہ قومی موومنٹ کے ممبر سندھ اسمبلی ساجد قریشی اور ان کے جواں سال بیٹے کو اس وقت گولیاں مار کر ہلاک کر دیا گیا جب [..]مزید پڑھیں

  • وزیر داخلہ کا پاپولر شو
    • 06/20/2013 10:15 PM
    • 1984

    پاکستان کے وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے پاکستان میں سکیورٹی کی صورت حال کو بہتر بنانے کے لئے بعض اہم اعلانات کئے ہیں۔ ان میں یہ واضح کیا گیا ہے کہ دہشت گردوں کا سراغ لگانے کے لئے سکیورٹی فورسز اور انٹیلی جنس ایجنسیوں کے درمیان بہتر رابطہ قائم کرنے کے لئے کام کیا جائے گا۔ و� [..]مزید پڑھیں

  • افغان صدر کی بدحواسی
    • 06/19/2013 10:32 PM
    • 1881

    افغان صدر حامد کرزئی نے امریکہ اور طالبان کے درمیان شروع ہونے والے امن مذاکرات میں شرکت سے انکار کرتے ہوئے اسے بیرونی مداخلت سے تعبیر کیا ہے۔ ایک بیان میں افغان صدر نے امریکہ کے رول کو قول و فعل کا تضاد قرار دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ مذاکرات افغان حکومت کی نگرانی میں ہونے چاہئ� [..]مزید پڑھیں

  • امید کی کرن
    • 06/18/2013 11:10 PM
    • 2308

    امریکہ اور طالبان افغانستان میں قیام امن کے لئے براہ راست مذاکرات پر متفق ہو گئے ہیں ۔ خبروں کے مطابق یہ مذاکرات آئندہ ہفتے دوہا میں ہوں گے جہاں افغان طالبان نے اپنا رابطہ دفتر کھول لیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی اتحادی افواج نے افغانستان کا مکمل کنٹرول افغان فورسز کے حوالے کر دیا ہے۔ ی [..]مزید پڑھیں

  • خطرناک بیان بازی
    • 06/17/2013 10:32 PM
    • 1871

    قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں بلوچستان میں بدامنی کے حوالے خاص طور سے سخت باتیں کی گئی ہیں ۔ وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ملک کی انٹیلی جنس ایجنسیوں اور سکیورٹی اداروں کی کارکردگی پر سوال اٹھایا ہے۔ سیاست دانوں کا یہ تند و تیز لہجہ کسی مشکل صورت حال ک [..]مزید پڑھیں

  • اعتدال اور مفاہمت کی فتح
    • 06/16/2013 11:09 PM
    • 2010

    ایران میں معتدل مزاج مذہبی پیشوا حسن روحانی نے واضح اکثریت سے صدارتی انتخاب جیت لیا ہے۔ ان کے مقابلے میں باقی سارے امیدوار انتہا پسند اور قدامت پرست سمجھے جا رہے تھے۔ اب اس بات کا امکان پیدا ہو گیا ہے کہ ایران کو اس وقت عالمی سطح پر جس تنہائی کا سامنا ہے ، اس میں کمی دیکھنے می� [..]مزید پڑھیں