اداریہ

  • مذمت کافی نہیں
    • 06/15/2013 8:14 PM
    • 2036

    کوئٹہ میں ایک بار پھر قیامت کا سماں دیکھنے میں آیا ہے۔ فرقہ پرست دہشت گردوں نے متعدد طالبات ، سرکاری افسروں اور بے گناہ شہریوں کو اپنی دہشت گردی کا نشانہ بنایا ہے۔ یہ لوگ پاکستان میں ایک ناسور کی حیثیت اختیار کر چکے ہیں۔ ان واقعات کی مذمت کافی نہیں ہے۔ اب حکومت کو اپنے پورے اختی [..]مزید پڑھیں

  • حقیقی خطرہ
    • 06/14/2013 9:27 PM
    • 2280

    امریکہ نے ایک بار پھر متنبہ کیا ہے کہ پاکستان میں دہشت گرد تنظیمیں سرگرم ہیں اور انہیں بلا روک ٹوک اپنی کارروائیاں کرنے کے مواقع حاصل ہیں۔ یہ تنظیمیں ممکنہ دہشت گردوں کو تربیت فراہم کرتی ہیں اور امریکہ ان انتہا پسند گروہوں کا خاص طور سے نشانہ ہے۔ امریکی حکومت کے مشیر پیٹر کنگ � [..]مزید پڑھیں

  • ایسا کیوں نہیں ہوتا
    • 06/13/2013 9:13 PM
    • 2117

    بجٹ آ گیا اور سرکاری نمائندوں کے وعدے ، دعوے اور وضاحتیں جاری ہیں۔ اپوزیشن بجٹ تجاویز کے بخئے ادھیڑ رہی ہے۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ امیروں کو اس ملک کے لئے قربانی دیتے ہوئے قومی وسائل میں اضافہ کرنا چاہئے۔ بجٹ نے کچھ اہداف مقرر کئے ہیں ل [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کوئی نئی خبر نہیں
    • 06/12/2013 8:49 PM
    • 1900

    وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے نیا بجٹ پیش کر دیا ہے۔ لگ بھگ 36 کھرب روپے کے اس بجٹ میں قوم کے لئے کوئی خاص خبر نہیں ہے۔ اس کے برعکس وزیر خزانہ نے بجٹ پیش کرنے سے قبل اور دوران جو پیغام قوم کو دئیے ہیں ان کا سادہ سا مطلب یہ ہے کہ قوم کو ان مسائل کے ساتھ زندہ رہنے کی عادت ڈالنی چاہئے۔ تقریبا [..]مزید پڑھیں

  • اجتماعی خود کشی کا مشورہ
    • 06/11/2013 7:35 PM
    • 1921

    پاکستان کے ایک اہم میڈیا گروپ  نوائے وقت کے مالک اور ایڈیٹر اور ملک بھر میں قدر و منزلت سے دیکھے جانے والے صحافی مجید نظامی نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر حل نہ ہونے کی صورت میں پاکستان کو بھارت کے خلاف ایٹم بم استعمال کرنے سے بھی گریز نہیں کرنا چاہئے۔ ایک ذمہ دار شخص کی طرف سے اس غی� [..]مزید پڑھیں

  • ٹیکنالوجیکل دہشت گردی
    • 06/10/2013 8:06 PM
    • 1860

    امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے ایک سابق ٹیکنیکل اسسٹنٹ نے امریکی نیشنل  سیکورٹی ایجنسی کی طرف سے  نجی افراد کے بارے میں معلومات جمع کرنے کا انکشاف کرکے دنیا کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔  اس نے جس بہادری کا مظاہرہ کیا ہے وہ اس نامعلوم شخص جیسی ہی ہے جس نے 24 برس پہلے بیجنگ میں شہر� [..]مزید پڑھیں

  • کراچی کو امن چاہئے
    • 06/09/2013 8:23 PM
    • 2001

    کراچی میں دہشت گردی اور قتل و غارت گری کا سلسلہ جاری ہے۔ کل بھی درجن سے زائد لوگ جاں بحق ہوئے۔ کراچی کا المیہ یہ ہے کہ سب جانتے ہیں کہ کون کس کو مار رہا ہے مگر کوئی نہیں کہتا کہ یہ غارت گری کیوں اس شہر کا مقدر بنا دی گئی ہے۔ ملک اور صوبوں میں نئی حکومتوں کو اس سوال کا جواب بہرحال دی� [..]مزید پڑھیں

  • یہ مسکراہٹ ایک سوال ہے
    • 06/08/2013 6:51 PM
    • 3290

    میں نے جب سے یہ تصویر دیکھی ہے میں اس بات پر حیران ہوں کہ کیا کبھی پاکستان میں حقیقی تبدیلی کے امکانات پیدا ہوں گے۔ بظاہر ایک پراعتماد خوشیوں سے لبریز چہرے والے اس نوجوان کی تصویر میں کوئی خاص بات نہیں ہے۔ لیکن اس شخص کو ابھی ایک عدالت نے قتل کے الزام میں سزائے موت کا حکم سنایا ہ� [..]مزید پڑھیں

  • شکست خوردہ ذہنیت
    • 06/07/2013 8:18 PM
    • 2083

    پاکستان پیپلز پارٹی نے بظاہر خوش دلی سے تبدیلی اقتدار کو قبول کیا ہے۔ لیکن اب پارٹی کے رہنما یہ مؤقف اختیار کر رہے ہیں کہ مسلم لیگ (ن) کو بعض ایجنسیوں کی امداد کی وجہ سے اقتدار نصیب ہوا ہے۔ ایک ذمہ دار اور بڑی سیاسی پارٹی کی طرف سے اس قسم کے الزامات شکست خوردہ ذہنیت کی مثال ہیں۔ &n [..]مزید پڑھیں

  • سیاسی کلچر تبدیل کیجئے
    • 06/06/2013 8:04 PM
    • 2427

    پاکستان تحریک انصاف کی رہنما اور طویل عرصہ تک اس کے ویمن ونگ کی سربراہ کے طور پر خدمات سرانجام دینے والی فوزیہ قصوری نے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کیا ہے۔ میڈیا کو دئیے گئے متعدد انٹرویوز میں محترمہ نے دعویٰ کیا ہے کہ انصاف لانے کی دعویدار تحریک پر اب مفاد پرست ٹولے کا قبضہ ہو چک [..]مزید پڑھیں