اداریہ

  • مذاکرات اور امکانات
    • 10/14/2013 4:15 PM
    • 1999

    عسکریت پسندوں کے ساتھ مذاکرات اور فوج کے عزم کے حوالے سے پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی نے دوٹوک اور واضح مؤقف اختیار کیا ہے۔ گزشتہ روز کاکول میں ملٹری گریجویٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے ایک بار پھر اس بات پر زور دیا ہے کہ مذاکرات کی خواہش کو کمزوری � [..]مزید پڑھیں

  • آئین کی حفاظت
    • 10/12/2013 5:38 PM
    • 2475

    پاکستان کے چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری گزشتہ 5 برس میں قوم کے ہیرو سے ایک متنازعہ شخصیت کا روپ دھار چکے ہیں۔ اس کے باوجود ان کی مکمل توجہ عدالتی نظام کو درست کرنے ، لوگوں کو انصاف فراہم کرنے اور عدالتوں کا وقار بلند کرنے پر مبذول نہیں ہے۔ وہ گاہے بگاہے عدالتی سیاست کے فروغ کے لئے [..]مزید پڑھیں

  • نوبل امن انعام
    • 10/11/2013 9:52 PM
    • 2704

    سال رواں کا نوبل امن انعام کیمیاوی ہتھیاروں کے خلاف کام کرنے والی عالمی تنظیم OPCW کو دیا گیا ہے۔ اگرچہ اس فیصلے پر عام طور سے مثبت ردعمل ظاہر کیا گیا ہے لیکن نوبل کمیٹی یہ جواب دینے سے قاصر رہے گی کہ فراموش کردہ ایک تنظیم کو اچانک یہ انعام دینے کی کیا ضرورت تھی۔ اس کی ایک وجہ تو ی� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • طالبان کے ساتھ مذاکرات
    • 10/10/2013 9:23 PM
    • 2045

    اب یہ بات واضح ہو گئی ہے کہ طالبان کے ساتھ حکومت کے مذاکرات کے سوال پر فریقین میں سے ایک تو جھوٹ بول کر عوام کو دھوکہ دے رہا ہے۔ طالبان کے سربراہ حکیم اللہ محسود نے کسی قسم کے مذاکرات کی تردید کی ہے جبکہ حکومت اور مسلم لیگ (ن) کے نمائندے اصرار کرتے ہیں کہ سلسلہ جنبانی شروع ہو چکا ہ� [..]مزید پڑھیں

  • یہ کون سا اسلام ہے
    • 10/09/2013 11:36 PM
    • 2350

    سعودی عرب میں ایک سفاک باپ کو اپنی ہی بیٹی کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے کے بعد اسے تشدد کر کے قتل کرنے کے الزام میں 8 برس قید کی سزا دی گئی ہے۔ سعودی باشندوں سمیت دنیا بھر کے انسان دوست یہ سوال کرنے میں بحق بجانب ہیں کہ اس فیصلہ سے انصاف اور انسانی اخلاقیات کے کون سے تقاضے پورے کئے گ� [..]مزید پڑھیں

  • نئی شرمناک دھمکی
    • 10/07/2013 10:43 PM
    • 2014

    تحریک طالبان پاکستان نے سولہ سالہ طالبہ ملالہ یوسف زئی کو ایک بار پھر جان سے مارنے کی دھمکی دی ہے۔ یہ دھمکی ایک ایسے وقت دی گئی ہے جب پوری دنیا بڑی بے چینی سے اس بات کا انتظار کر رہی ہے کہ یہ بہادر لڑکی سال رواں کا نوبل امن انعام جیت کر تاریخ رقم کرے گی۔ 11 اکتوبر کو اوسلو میں اس کا [..]مزید پڑھیں

  • اچھی روایت
    • 10/06/2013 8:41 PM
    • 2452

    پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی کے اس اعلان کے بعد کہ وہ 29 نومبر کو اپنے عہدے سے ریٹائر ہو جائیں گے ، پاکستان کے سیاستدانوں اور میڈیا کی طرف سے بے انتہا خوشی کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ جو لوگ اس وقت سب سے زیادہ گرمجوشی کا اظہار کر رہے ہیں وہی عناصر گزشتہ چند ماہ سے اس فطری طر [..]مزید پڑھیں

  • خفیہ ہاتھ
    • 10/05/2013 11:56 PM
    • 2418

    نیویارک میں پاک بھارت وزرائے اعظم کی ملاقات اور اس امید کے باوجود کہ اس طرح دونوں ملکوں کے درمیان حائل خلیج کم ہو گی، ایک بار پھر بھارتی فائرنگ سے کنٹرول آف لائن کے اس بار ایک دو سالہ بچہ جاں بحق ہو گیا ہے۔ گزشتہ چار روز کے دوران بھارتی فوج مقبوضہ کشمیر میں 21 نوجوان حریت پسند [..]مزید پڑھیں

  • بے یقینی
    • 10/04/2013 7:37 PM
    • 2421

    پاکستان میں طالبان کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے صورتحال بدستور غیر یقینی کا شکار ہے۔ حکومت کی طرف سے کوئی واضح اور دو ٹوک بات کہنے سے گریز کیا جا رہا ہے۔ اس دوران طالبان کے مختلف دھڑے بھی آپس میں دست و گریباں ہیں۔ اس طرح ملک میں مکمل امن و امان کی بحالی کے امکانات فی الحال روشن نہ� [..]مزید پڑھیں

  • کون سا انصاف
    • 10/02/2013 10:07 PM
    • 2189

    پاکستان کی سپریم کورٹ نے رجسٹرار ڈاکٹر فقیر حسین کو نوٹس جاری کرنے والے خصوصی عدالت کے ایک جج کو توہین عدالت کا نوٹس دیتے ہوئے ان کے خلاف کارروائی کرنے کی وارننگ دی ہے۔ اس جج کو اپنے دفاع کے لئے سرکاری وکیل فراہم کرنے سے بھی انکار کر دیا گیا ہے۔ یوں لگتا ہے کہ اعلیٰ عدالت ملک میں [..]مزید پڑھیں