اداریہ

  • جمہوریت نشانے پر
    • 10/01/2013 7:39 PM
    • 1874

    پاکستان میں نئی حکومت کو برسر اقتدار آئے ابھی چار ماہ بھی مکمل نہیں ہوئے کہ ملک میں جمہوری حکومت کے حوالے سے شبہات اور سوالات کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ حیرت انگیز طور پر یہ کام اس پاکستانی میڈیا کی طرف سے کیا جا رہا ہے جس کو ملک میں جمہوریت کے تسلسل اور عوامی ووٹ سے منتخب ہونے و [..]مزید پڑھیں

  • سرحد پار دہشتگردی
    • 09/30/2013 9:11 PM
    • 2112

    نیویارک میں پاکستان اور بھارت کے وزرائے اعظم کے درمیان ملاقات کا اہم ترین موضوع دہشت گردی تھا۔ دونوں ملکوں کے قائدین نے بامقصد بات چیت کرنے کی بجائے زیادہ وقت الزامات کو دہرانے میں صرف کیا، تاہم  مذاکرات سے کچھ دیر قبل پشاور میں ہونے والے دھماکوں نے اس معاملہ کی اہمیت کو مزی [..]مزید پڑھیں

  • اس کے سوا چارہ نہیں
    • 09/29/2013 9:09 PM
    • 2185

    نیویارک میں پاکستان اور بھارت کے وزرائے اعظم نے سوا گھنٹے تک ملاقات کی ہے۔ دونوں طرف سے باہمی روابط کو مضبوط کرنے کی اہمیت کو تسلیم کیا گیا ہے اور دونوں وزرائے اعظم نے ایک دوسرے کے ملک میں مداخلت کی شکایت کی۔ اگرچہ اس ملاقات میں کوئی پیش رفت نہیں ہوئی تاہم یہ اس بات کا اعلان ضرو� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • شمع جلتی رہے

    پاکستان اور بھارت کے وزرائے اعظم کل نیویارک میں ملاقات کرنے والے ہیں۔ پاکستان میں اس ملاقات سے بہت توقعات وابستہ کی جا رہی ہیں اور عام طور سے یہ امید ہے کہ  یہ دو ہمسایہ ممالک امن  قائم کرکے خطے میں عوام کے مسائل حل کرنے کے لئے اقدامات  کر سکتے ہیں۔ تاہم بھارتی وزیر� [..]مزید پڑھیں

  • طالبان کے وکیل
    • 09/27/2013 9:40 PM
    • 2307

    تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اسلام آباد میں تحریک طالبان پاکستان کا دفتر قائم کرنے اور قبائلی علاقوں میں شدت پسندوں کے خلاف سیز فائر کا اعلان کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ اس دوران طالبان نے پشاور میں ایک نئے بم دھماکے میں ایک بس میں سوار 19 سرکاری ملازمین کو جاں بحق کر دیا ہے۔ [..]مزید پڑھیں

  • طالبان کی اصل طاقت
    • 09/26/2013 9:23 PM
    • 3093

    پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں کی روک تھام کے حوالے سے کوئی اختلاف نہیں ہے۔ لیکن یہ اتفاق رائے بس یہیں ختم ہو جاتا ہے۔ اس کے بعد اختلافات کا جو سلسلہ شروع ہوتا ہے اس کی کوئی انتہا نہیں ہے۔ ملک میں انتہا پسندی کے خاتمہ اور امن بحال کرنے کے حوالے سے یہی رویہ اہل پاکستان کی سب � [..]مزید پڑھیں

  • قدرتی آفت
    • 09/25/2013 10:14 PM
    • 3340

    کل رات بلوچستان میں آنے والے انتہائی شدید زلزلے کی وجہ سے ہلاکتوں کی تعداد 350 تک پہنچ چکی تھی۔ پانچ سو سے زائد افراد زخمی ہیں۔ سب سے زیادہ متاثر ہونے والے علاقوں میں لاشیں نکالنے کا کام تادم تحریر جاری تھا۔ اس ناگہانی آفت کی وجہ سے صوبے میں تین لاکھ افراد متاثر ہوئے ہیں۔ کل زلزل [..]مزید پڑھیں

  • یہ غلط ہے
    • 09/24/2013 9:17 PM
    • 2148

    پاکستان کے ہر دلعزیز ، آئین پسند اور جمہوریت کے مبلغ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے قرار دیا ہے کہ موجودہ جمہوری حکومتوں کے مقابلے میں فوجی آمروں کی حکومتیں بہتر تھیں کیونکہ انہوں نے بلدیاتی انتخابات کروا کے عوام کو اپنے حقوق بہتر طریقے سے حاصل کرنے کا موقع عطا کیا تھا۔ ایک فو� [..]مزید پڑھیں

  • افسوسناک فیصلے
    • 09/23/2013 10:41 PM
    • 2054

    پاکستان کی اسلامی نظریاتی کونسل نے ڈی این اے ٹیسٹ کو جنسی زیادتی کے معاملات میں بنیادی ثبوت کے طور پر تسلیم کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی کونسل نے یہ فیصلہ بھی کیا ہے کہ توہین رسالت کا جھوٹا الزام لگانے والے کے خلاف اسی قانون کے تحت کارروائی کرنے کی بجائے عام ملکی قوانی� [..]مزید پڑھیں

  • کوئی ہے جو جواب دے
    • 09/22/2013 8:06 PM
    • 2196

    پشاور میں کوہاٹی گیٹ پر واقعہ پاکستان چرچ میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 80 تک پہنچ چکی ہے۔ مرنے والوں میں بچے ، خواتین ، ایک شیر خوار اور پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔ ابھی تک اس خونریز ، شرمناک اور افسوسناک حملہ کی ذمہ داری کسی نے قبول نہیں کی لیکن ان ہاتھوں کو سب پہچانتے ہیں جو اس م� [..]مزید پڑھیں