اداریہ

  • سیاست سے گریز کیجئے
    • 09/21/2013 10:15 PM
    • 2279

    وزیراعظم میاں نواز شریف نے ملک میں نوجوانوں کو روزگار فراہم کرنے اور ترقی کے مواقع دینے کے لئے 20 ارب روپے کی 6 اسکیموں کا اعلان کیا ہے۔ ان اسکیموں کے تحت وظائف کے علاوہ ذاتی کاروبار شروع کرنے کے لئے بھی وسائل فراہم کئے جائیں گے۔ موجودہ حکومت کی طرف سے نوجوانوں کی بہبود کا عزم ای� [..]مزید پڑھیں

  • سب کی ذمہ داری
    • 09/20/2013 9:02 PM
    • 2137

    بی بی سی کے رپورٹر علیم مقبول نے اسلام آباد سے بتایا ہے کہ پاکستان کی علما اور امام کونسل نے ملک بھر کی مساجد کے آئمہ سے آج جمعہ کے خطبہ میں خواتین اور بچیوں کے حقوق کو نمایاں کرنے کی اپیل کی تھی۔ اس اپیل کا مقصد عام مسلمانوں کو یہ باور کروانا تھا کہ بیٹی کی پیدائش رحمت کا سبب � [..]مزید پڑھیں

  • کچا مکان
    • 09/19/2013 9:51 PM
    • 2726

    وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے دعویٰ کیا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف حکمت عملی اور کراچی میں ٹارگٹڈ آپریشن کے حوالے سے کوئی سیاست نہیں کی جا رہی ۔ بلکہ حکومت تمام سماج دشمن عناصر سے نمٹنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ آج قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر نے جو متضاد بیان دئیے ہیں اس سے تو یہ � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • خواتین کے ساتھ ظلم
    • 09/18/2013 9:17 PM
    • 2011

    پاکستان کے انسانی حقوق کمیشن نے ملک میں خواتین کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں کمیشن نے خواتین پر جنسی حملوں کے علاوہ ان کے خلاف سماجی سطح پر پائے جانے والے تعصبات کو انتہائی شرمناک اور افسوسناک رویہ قرار دیا ہے۔ ہیومن رائٹس کمیشن نے حکام پر زور دیا ہے کہ [..]مزید پڑھیں

  • انتہا پسندی کیخلاف ترک امداد
    • 09/17/2013 9:40 PM
    • 1688

    وزیراعظم میاں نواز شریف نے ملک میں انتہا پسندی کے خاتمہ کے لئے ترکی سے امداد طلب کی ہے۔ ترکی کے دورے کے دوران انہوں نے ترک وزیر داخلہ ، سکیورٹی حکام اور پولیس افسران سے ملاقات کے دوران اس خواہش کا اظہار کیا۔ ترک حکام نے بھی پاکستان کی مدد کرنے پر آمادگی ظاہر کی ہے۔ وزیراعظم پاک� [..]مزید پڑھیں

  • امن کیلئے شرط نامہ
    • 09/16/2013 8:06 PM
    • 1759

    طالبان نے مذاکرات کے لئے ایک شرائط نامہ بھیجا ہے۔ اس کے ساتھ ہی کل دو اعلیٰ فوجی افسروں کی لاشوں کا تحفہ بھی دیا ہے تا کہ سند رہے کہ ان کے عزائم اور ارادے کیا ہیں۔ سوال یہ ہے کہ کیا ہمارے ملک کے حکمران ان پیغامات کو ڈی کوڈ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ گزشتہ دو روز کے دوران تحریک طالب [..]مزید پڑھیں

  • امن کا ایک نیا موقع
    • 09/15/2013 7:18 PM
    • 2004

    جنیوا میں روس اور امریکہ کے درمیان شام کے کیمیاوی ہتھیاروں کے سوال پر ہونے والے معاہدے کے نتیجے میں مشرق وسطیٰ میں فوری جنگ کا خطرہ ٹل گیا ہے۔ یہ معاہدہ کسی ایک فریق کی کامیابی نہیں ہے۔ امید کرنی چاہئے کہ اب شام کی حکومت کسی لیت و لعل کے بغیر کیمیاوی ہتھیاروں کو تلف کرنے کے بارے [..]مزید پڑھیں

  • یوم جمہوریت
    • 09/14/2013 11:24 PM
    • 7252

    15 ستمبر کو اقوام متحدہ کے اعلان کے مطابق دنیا بھر میں یوم جمہوریت منایا جائے گا۔ ہر ملک میں عوام کو جمہوریت کی برکات اور فوائد سے روشناس کروانے کے لئے سیمینار منعقد ہونگے اور تقاریر کی جائیں گی۔ اس کے باوجود دنیا کی آبادی کا بیشتر حصہ جمہوری حقوق کی نعمت سے محروم ہے۔ دنیا کے مخ� [..]مزید پڑھیں

  • مشترکہ جیت
    • 09/13/2013 5:16 PM
    • 2674

    کل نیو یارک ٹائمز میں امریکی عوام کے نام روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کا خط ایک دانشمندانہ سفارتی کوشش ہے۔ تاہم اس کی کامیابی کا انحصار اس بات پر ہے کہ روس اور امریکہ شام کے کیماوی ہتھیاروں کے سوال پر متفق ہو جائیں اور مشرق وسطیٰ میں ایک نئی جنگ کا خطرہ ٹل سکے۔ اس بات کا انحصار جنی� [..]مزید پڑھیں

  • لایعنی دھمکی
    • 09/12/2013 9:48 PM
    • 2277

    تحریک انصاف پاکستان کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اگر ڈرون حملے بند نہ کئے گئے تو وہ نیٹو کو جانے والی سپلائی بند کر دیں گے۔ ایک ٹیلی ویژن انٹرویو میں انہوں نے ایک بار پھر دہشت گردی کے خلاف جنگ کو امریکہ کی جنگ قرار دے کر پاکستانی رہنما کے طور پر اپنی ذمہ داریوں سے فرار اخت [..]مزید پڑھیں