اداریہ

  • جمہوریت پر حملہ
    • 05/04/2013 9:59 PM
    • 2165

    پاکستان کی انتخابی مہم میں مخصوص سیاسی پارٹیوں کے رہنماﺅں اور کارکنوں پر حملے جاری ہیں۔  ہفتہ کے روز کراچی میں ایم کیو ایم کے دفتر کے نزدیک بم حملوں میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ کل کراچی میں اے این پی کی طرف سے قومی اسمبلی کی ایک نشست سے امیدوار کو نامعلوم حملہ آوروں نے ہلاک � [..]مزید پڑھیں

  • قتل ناحق
    • 05/04/2013 11:09 AM
    • 2865

    اسلام آباد میں بے نظیر بھٹو کیس کے پراسیکیوٹر کا قتل ایک شرمناک اور افسوسناک سانحہ ہے۔ یہ پوری قوم اور اس کے لیڈروں کے لئے ایک سنگین لمحہ فکریہ بھی ہے۔ یہ پہلا موقع نہیں ہے کہ کسی جرم کا ارتکاب کرنے والوں نے سراغ لگانے والوں یا گواہی دینے والوں کو یوں بے دردی سے نشانہ بنایا ہو۔ � [..]مزید پڑھیں

  • افسوسناک سانحہ
    • 05/02/2013 12:27 PM
    • 2207

    بھارتی قیدی سربجیت سنگھ چھ روز تک زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا رہ کر کل رات لاہور کے جناح اسپتال میں دم توڑ گیا۔ اسے 26 اپریل کو بعض پاکستانی قیدیوں نے اینٹوں اور چھریوں سے حملہ کر کے شدید زخمی کر دیا تھا۔ سربجیت کی موت پاک بھارت تعلقات کے حوالے سے سنگین ثابت ہو سکتی ہے۔ سربج� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سنہری اصول یا خطرے کی گھنٹی
    • 04/30/2013 10:58 PM
    • 2281

    پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی کے اس بیان کا وسیع پیمانے پر خیر مقدم کیا جائے گا کہ انتخابات مقررہ وقت پر ہوں گے اور پاک افواج جمہوری نظام کے استحکام کے حوالے سے اپنی ذمہ داریاں پوری کرے گی۔ کل یوم شہدا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے دہشتگردی کیخلاف قومی یک جہتی ک� [..]مزید پڑھیں

  • دہشت گرد سب کے دشمن ہیں
    • 04/30/2013 1:09 PM
    • 1994

    انتخابات کا دن قریب آنے کے ساتھ ہی ملک میں دہشت گردوں کی سرگرمیوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔ روزانہ کسی نہ کسی دھماکے کی خبر موصول ہو رہی ہے۔ یوں لگتا ہے کہ تحریک طالبان پاکستان اور ان کے پشت پناہ پاکستان کے آئندہ انتخابات کو یرغمال بنانے میں کامیاب ہو رہے ہیں۔ گزشتہ دو ہفتوں سے خیبر� [..]مزید پڑھیں

  • فوج کیوں خاموش ہے
    • 04/28/2013 10:01 PM
    • 2145

    فوج کے سابق سربراہ اور اس ملک کے سابق آمر جنرل (ر) پرویز مشرف پر ہائی پروفائل سیاستدانوں کے قتل سے لے کر آئین سے غداری تک کے مقدمات کی سماعت ہو رہی ہے۔ اگر چہ سابق حکمران اب زیر حراست اور عدالتوں کے رحم و کرم پر ہیں لیکن ملک بھر میں یہ افواہیں عروج پر ہیں کہ بعض خفیہ ہاتھ اسے اچک کر [..]مزید پڑھیں

  • میدانِ صحافت کی کالی بھیڑیں
    • 04/25/2013 3:46 PM
    • 2348

    سپریم کورٹ کے حکم پر وزارت اطلاعات نے ان ہنرمندوں کی فہرست جاری کی ہے جو گزشتہ 4 برس کے دوران خفیہ فنڈ سے اپنا حصہ وصول کرتے رہے ہیں۔ ان میں سے بیشتر اب بھی مختلف صحافتی اور سیاسی حیثیتوں میں قوم کی “رہنمائی اور نمائندگی“ کا مقدس  فرض ادا کررہے ہیں۔ وزارت اطلاعات ن� [..]مزید پڑھیں

  • خطرے، خدشات اور امکانات
    • 04/23/2013 7:17 PM
    • 1889

    جنرل (ر) پرویز مشرف کے حوالے سے دو واضح موقف سامنے آرہے ہیں۔ ایک موقف کے مطابق ان کے جرائم کو ماضی کا حصہ سمجھ کر بھول جانا چاہئیے یعنی معاف کردیا جائے۔ دوسرا موقف یہ ہے کہ ایک سابق فوجی آمر کو آئین توڑنے اور دیگر جرائم میں ملوث ہونے کی سزا دے کر ایک مثال قائم کردی جائے۔ تاکہ مستق� [..]مزید پڑھیں

  • خوشی، پریشانی یا کچھ اور
    • 04/22/2013 7:57 PM
    • 2162

    سابق فوجی آمر جنرل (ر) پرویز مشرف کی حراست اور ان کے خلاف متعدد مقدمات کے حوالے سے ملک میں ایک سنگین بحث ہورہی ہے۔ اگرچہ عوام الناس اور باشعور طبقہ سابق حکمران کے احتساب پر مطمئن ہے لیکن بعض موثر طبقوں کی طرف سے اس کارروائی کے مضمرات کے بارے میں متنبہ کیا جارہا ہے۔   سابق حکم [..]مزید پڑھیں

  • یہ کون لوگ ہیں
    • 04/21/2013 2:12 PM
    • 2102

    سابق فوجی حکمران جنرل (ر) پرویز مشرف آج کل انہی حالات سے گزر رہے ہیں جن سے وہ اپنے سیاسی دشمنوں کو گزارنے کے عادی تھے۔ کل انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیشی کے بعد انہیں 14 روز کے جوڈیشل ریمانڈ پر بھیج دیاگیا۔ حکومت نے از راہ کرم ان کے عشرت کدہ کو سب جیل قرار دے کر انہیں گھر ہی میں ن [..]مزید پڑھیں