اداریہ

  • یہ سچ ہے مگر.....
    • 09/01/2013 6:43 PM
    • 47

    مغرب ہو یا مشرق، دنیا بھر کے لوگ اس بات پر تقریباً متفق ہیں کہ شام پر امریکی حملے سے کوئی مسئلہ حل نہیں ہو گا۔ البتہ اس بمباری کے نتیجے میں مزید پیچیدگیاں اور مشکلات پیدا ہو سکتی ہیں۔ امریکہ کے صدر باراک اوباما نے بھی اقرار کیا ہے کہ امریکی عوام نئی جنگ نہیں چاہتے لیکن کل وائٹ ہا [..]مزید پڑھیں

  • یہ وضاحتیں
    • 08/31/2013 5:10 PM
    • 2380

    گزشتہ روز قومی اسمبلی اور سپریم کورٹ میں پیش آنے والے واقعات سے اندازہ کیا جا سکتا ہے کہ ملک کی سیاسی اور سکیورٹی قوتیں کراچی میں امن و امان کے حوالے سے بہت کچھ جاننے کے باوجود کچھ بھی کرنے کی صلاحیت تیار نہیں ہیں۔ وزیر داخلہ اور ان کے بعد انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (ISPR) کی وض [..]مزید پڑھیں

  • سیاسی ریڈ لائن
    • 08/30/2013 7:42 PM
    • 1916

    برطانوی پارلیمنٹ کی طرف سے شام پر حملہ کی قرارداد مسترد ہونے کے باوجود امریکہ نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ کیمیاوی ہتھیار استعمال کرنے کی پاداش میں شام کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ مبصرین کا خیال ہے کہ امریکی صدر باراک اوباما کانگریس کی منظوری کے بغیر بھی شام پرحملہ کا حکم دے س� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • حیف
    • 08/29/2013 7:23 PM
    • 6243

    کراچی کو فوج کے حوالے کرنے کے مطالبے کے بعد شہر میں ایک مربوط آپریشن شروع کیا گیا ہے۔ گرفتار ہونے والوں کا تعلق ایم کیو ایم سمیت متعدد سیاسی گروہوں سے ہے۔ سپریم کورٹ اور وزیر داخلہ یکساں طور پر یہ تقاضہ کر رہے ہیں کہ شہر میں امن و امان کی بحالی کیلئے بلاتفریق جرائم پیشہ افراد ک� [..]مزید پڑھیں

  • نئی جنگ کے دہانے پر
    • 08/28/2013 9:26 PM
    • 1871

    دنیا بھر کے دارالحکومتوں میں آج سارا دن شام کے خلاف امریکی کارروائی کے بارے میں بات چیت ہوتی رہی۔ امریکہ نے اعلان کیا ہے کہ شہری آبادی کے خلاف کیمیاوی ہتھیار استعمال کرنے کی پاداش میں شام کے خلاف کارروائی ہو گی۔ اقوام متحدہ کے انسپکٹر دمشق کے قریب اس جگہ کا معائنہ کر رہے ہیں جہ� [..]مزید پڑھیں

  • خطرناک سیاسی قلابازیاں
    • 08/27/2013 7:57 PM
    • 2168

    متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کراچی کو فوج کے حوالے کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے واضح کیا ہے کہ میاں نواز شریف کی وفاقی حکومت اور سندھ میں پاکستان پیپلز پارٹی کی حکومت شہر میں امن بحال کرنے میں ناکام ہو چکی ہے۔ اس قسم کے مطالبے ملک میں نوخیز جمہوری [..]مزید پڑھیں

  • نفرت کیخلاف جنگ
    • 08/26/2013 8:08 PM
    • 2172

    کل کراچی میں اہل سنت و الجماعت کے ترجمان کی ہلاکت کے بعد بھکر سے شروع ہونے والے فرقہ وارانہ فسادات میں مرنے والوں کی تعداد 16 سے تجاوز کر گئی ہے۔ بھکر میں ابھی تک بعض لوگ لاپتہ ہیں اور صورتحال کشیدہ ہے۔ ملک میں فرقہ واریت ایک زہر کی طرح پھیل چکی ہے اور گزشتہ دس برس کے دوران دہشت گر [..]مزید پڑھیں

  • شکست خوردہ ذہنیت
    • 08/25/2013 9:48 PM
    • 2496

    حکومت کی طرف سے طالبان کے معاملہ میں شکست خوردہ ذہنیت کا مظاہرہ کیا جا رہا ہے ۔ پاکستان کی حکومت اگرچہ ملک سے دہشت گردی ختم کرنا چاہتی ہے لیکن طالبان کے بارے میں میں نرم مزاجی کا مظاہرہ درحقیقت اس کی بے عملی کا ثبوت ہے۔ وزیراعظم اور ان کے وزراء کے بیانات طالبان اور دیگر انتہا پ [..]مزید پڑھیں

  • بے سود جنگ
    • 08/24/2013 4:45 PM
    • 2498

    امریکہ نے اپنا چوتھا بحری بیڑہ شام کے ساحل کی طرف روانہ کر دیا ہے۔ اس بیڑے میں طیارہ بردار جہاز بھی شامل ہے۔ امریکہ کے وزیر دفاع چک ہیگل نے بتایا ہے کہ صدر باراک اوباما کے حکم پر امریکی فوج ہر قسم کی کارروائی کیلئے تیار ہے۔ اس دوران روس کی درخواست کے باوجود شامی حکومت نے ابھی تک � [..]مزید پڑھیں

  • شرمناک لاقانونیت
    • 08/22/2013 8:55 PM
    • 1968

    ملک میں قومی و صوبائی اسمبلیوں کے 41 حلقوں میں پولنگ خیر و خوبی سے مکمل ہو گئی ہے۔ تاہم خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں خواتین کے ووٹ ڈالنے پر پابندی انتہائی تشویشناک ہے۔ پشاور ہائیکورٹ نے ان تمام حلقوں کا نتیجہ روکنے کا حکم دیا ہے جہاں خواتین کو ووٹ دینے سے روکا گیا ہے۔ الیکش [..]مزید پڑھیں