اداریہ

  • دوسرا رخ
    • 02/05/2014 9:22 PM
    • 2421

    پاکستان کے وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے ایک بار پھر بھارت پر زور دیا ہے کہ کشمیر کا معاملہ باہمی بات چیت کے ذریعے حل کر لیا جائے تا کہ خطے میں پائیدار امن قائم ہو سکے۔ آج یوم یکجہتئ کشمیر مناتے ہوئے ملک بھر میں مذہبی تنظیموں نے جلسے کئے اور جلوس نکالے۔ بھارتی پرچم نذر آتش کر ک [..]مزید پڑھیں

  • مصر ایک نئی آمریت کی طرف
    • 02/03/2014 9:12 PM
    • 1930

    جمہوری تبدیلی کے ہلکے سے جھونکے کے بعد مصر میں ایک بار پھر طویل المدت آمریت نافذ کرنے کی تیاریاں زوروں پر ہیں۔ گزشتہ ہفتے ملک کے فوجی سربراہ اور ڈی فیکٹو حکمران عبدالفتح السیسی نے خود کو فیلڈ مارشل پر ترقی دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ وہ ملک کے آئندہ صدارتی انتخاب میں امیدوار ہو [..]مزید پڑھیں

  • میز کے دونوں طرف
    • 02/01/2014 10:09 PM
    • 3150

    طالبان نے اپنے پانچ نمائندوں کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ نمائندے تحریک طالبان پاکستان کی طرف سے حکومت پاکستان کی مقررکردہ کمیٹی سے مذاکرات کریں گے۔ اس اعلان کے بعد اگر کسی کے دل و دماغ میں میاں نواز شریف کے امن مشن کے مستقبل کے بارے میں کوئی شک و شبہ باقی تھا تو اسے اب دور ہو جانا چ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • خوشگوار تعاون
    • 01/31/2014 10:01 PM
    • 2119

    وزیراعظم نواز شریف اور سابق صدر آصف علی زرداری نےآج تھرکول پاور پراجیکٹ کا افتتاح کیا۔ یہ منصوبہ 2017میں مکمل ہو گا اور اس سے 660 میگاواٹ بجلی پیدا ہو سکے گی۔ ایک اہم شعبہ میں منصوبہ کے آغاز کے علاوہ دو متحارب سیاسی جماعتوں کے اس اظہار یکجہتی کو خوش آئند قرار دیا جانا چاہئے� [..]مزید پڑھیں

  • امن کی ایک نئی کوشش
    • 01/30/2014 10:24 PM
    • 1874

    وزیراعظم نے طالبان کے خلاف ٹھوس فوجی کارروائی کے ماحول میں حیرت انگیز طور پر امن کو ایک نیا موقع دینے کی بات کر کے اگرچہ بہت سے حلقوں کی طرف سے داد و تحسین وصول کی ہے تاہم اس کے ساتھ ہی یہ سوال بھی اٹھایا جا رہا ہے کہ حکومت کی طرف اس تبدیلئ قلب کا کیا مقصد ہے۔ طالبان ایک روز پہلے ت� [..]مزید پڑھیں

  • ایک غل ہے کہ.....
    • 01/28/2014 6:57 PM
    • 19

    یہ قوم تاریخ کی بدترین جنگ لڑ رہی ہے۔ اس کے اپنے شہریوں کا ایک گروہ بغاوت پر آمادہ ہے اور اپنی مرضی کے قوانین اور نظام مسلط کروانے کے لئے بے دریغ قتل و غارتگری پر اُترا ہؤا ہے۔ اس کے لیڈر بدحواس اور مختلف الخیال ہیں۔ کوئی طالبان کی بیخ کنی چاہتا ہے اور کوئی ان طالبان کے روحانی پ� [..]مزید پڑھیں

  • مذاکرات کا مقصد اور ایجنڈا
    • 01/27/2014 7:41 PM
    • 1864

    تحریک طالبان پاکستان کی طرف سے ایک بار پھر مذاکرات کی پیشکش کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ حکومت اس معاملہ میں اپنی سنجیدگی ثابت کرے۔ اس بیان پر واہ واہ کے ڈونگرے برسانے والے سیاستدان پھر کورس میں یہ راگ الاپ رہے ہیں کہ مذاکرات کو ایک موقع دئیے بغیر جنگ تباہ کن ہو گی۔ کل ہی ہنگو میں بچ� [..]مزید پڑھیں

  • یہ درست لہجہ ہے
    • 01/26/2014 5:47 PM
    • 2057

    سوموار کو قومی اسمبلی کا اجلاس منعقد ہو گا جس میں متوقع طور پر وزیراعظم خطاب کریں گے اور ملک میں سکیورٹی کی صورتحال اور دہشت گردوں سے نمٹنے کے لئے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔ آج میاں نواز شریف نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ بمباری کرنا پڑے یا ڈرون حملے کرنا پڑیں، طالبان کو مذاکرات [..]مزید پڑھیں

  • دشمنی کا رشتہ
    • 01/25/2014 7:02 PM
    • 2213

    ملک میں دہشت گردی کے خلاف بالآخر فوجی کارروائی کا غلغلہ ہے۔ سال رواں کے ایک ماہ کے دوران انتہا پسند قوتوں نے دیدہ دلیری سے ریاست کی رٹ کو چلینج کیا ہے۔ اس کی روشنی میں حکومت کے پاس اس اقدام کے سوا کوئی چارہ نہیں ہے۔ تاہم شدت پسندوں سے نمٹنے کے حوالے سے کنفیوژن بدستور برقرار ہے۔ � [..]مزید پڑھیں

  • تماشہ جاری ہے
    • 01/24/2014 3:23 PM
    • 2480

    مشرف تماشہ جسے سہولت کے لئے سابق فوجی حکمران کے خلاف غداری کے مقدمہ کا نام دیا گیاہے۔۔۔ پورے زوروشور سے جاری ہے۔ خصوصی عدالت نے اب سماعت مزید 5روز کے لئے ملتوی کر دی ہے۔ کمرہ عدالت کے مناظر کی جو رپورٹنگ سامنے آئی ہے، اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ وہاں قانونی موشگافیوں کے علاوہ سب کچ� [..]مزید پڑھیں