اداریہ

  • غزہ روئے زمین پر جنہم بن چکا ہے

    ناروے کے وزیر خارجہ ایسپن بارتھ آئیدے نے کہا کہ کہ  غزہ   دنیا میں  جہنم بن چکاہے۔ ایک مقامی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے  انہوں نے کہا کہ  اقوام متحدہ کے نظام  میں سامنے آنے والی تمام معلومات سے یہی  پتہ چلتا ہے کہ اس وقت دنیا میں غزہ سے بدتر کوئی جگہ نہیں ہوسکت [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان کے مضمون پر نگران حکومت کی پریشانی

    نگران وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے برطانوی جریدے  ’اکنامسٹ‘ میں عمران خان کے نام سے چھپنے والے مضمون پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے اس برطانوی جریدے کے ایڈیٹر سے رابطہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سماجی رابطہ سائٹ ایکس پر ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ    یہ طریقہ کار حیرا [..]مزید پڑھیں

  • تاحیات نااہلی کامعاملہ عجلت میں حل نہ کیا جائے

    سیاست دانوں کی تاحیات نااہلی کیس میں سپریم کورٹ کے ججوں نے دلچسپ ریمارکس دیے ہیں۔ آج کی سماعت میں ججوں کی رائے کو پیش نظر رکھا جائے تو قیاس کیا جاسکتا ہے کہ عدالت عظمی یہ قدغن ختم کرنے کا ارادہ رکھتی ہے تاکہ الیکشن ایکٹ میں ترمیم کے  مطابق  آئینی شق 62 ایف کے تحت  نااہلی کی [..]مزید پڑھیں

loading...
  • لاپتہ افراد کے حقوق اور سینیٹ کی قرارداد

    سپریم کورٹ   نے کہا ہے کہ لاپتہ افراد کا مسئلہ ہمیشہ کے لیے حال ہونا چاہئے۔ مختلف درخواستوں پر غور کرتے ہوئے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا  ہے کہ  اس مسئلہ کو  نہ تو سیاسی بنانا چاہئے اور نہ ہی اسے نظر انداز کرنا چاہئے بلکہ ہم سب کو مل کر اس کا حل تلاش کرنا ہے۔ اس کیس [..]مزید پڑھیں

  • مایوسیوں کے بادلوں میں چھپا نیا سال

    2024 کا سورج ایک ایسے وقت  طلوع ہورہا ہے جب یورپ اور مشرق وسطی پر جنگ کے بادل چھائے ہیں۔ یوکرین جنگ نے معاشی لحاظ سے پوری دنیا کو متاثر کیا ہے اور مستحکم اور ٹھوس بنیادوں پر استوار یورپی معیشتوں  پر دباؤ میں اضافہ  ہؤاہے۔ غزہ میں اسرائیلی  جارحیت  و جنگ جوئی اور اس پر ا [..]مزید پڑھیں

  • گروہی خواہشات کی اسیر سیاست

    پاکستان میں انتخابات کا غلغلہ ہے۔ ایک طرف معمول کی  انتخابی سرگرمیاں دکھائی نہیں دیتیں تو  دوسری طرف جوڑ توڑ، سیٹ ایڈجسٹمنٹ اور سیاسی گٹھ جوڑ کے لیے رابطوں اور ملاقاتوں  کا سلسلہ جاری ہے۔   اس وقت ملک میں انتخابات دو حوالوں سے اہم سمجھے جارہے ہیں۔ ایک  تو یہ  پ [..]مزید پڑھیں

  • نگران وزیر اعظم کا حکم نامہ

    نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے سال نو کی تقاریب پر پابندی ہوگی۔   غزہ پر اسرائیلی حملوں میں اکیس ہزار  شہری جاں بحق ہوچکے ہیں جبکہ زخمی ہونے والوں کی تعداد 55 ہزار کے  لگ بھگ  ہے۔ وزیراعظم نے آج قوم سے خطاب  کرتے � [..]مزید پڑھیں