مشکوک منصوبہ
- 03/15/2013 5:50 PM
- 2128
پاکستان اور ایران نے ایک متنازعہ گیس پائپ لائن منصوبے کا افتتاح کیا ہے۔ امریکہ اس منصوبے کی شدید مخالفت کررہاہے۔ اس کا دعویٰ ہے کہ اس پر عملدرآمد کی صورت میں پاکستان پر بھی ویسی ہی اقتصادی پابندیاں عائد ہوسکتی ہیں جن کا اس وقت ایران سامنا کررہا ہے۔ پاکستان کی طرف سے اس نکت [..]مزید پڑھیں