اداریہ

  • حقیقی تبدیلی کا راستہ
    • 03/01/2013 4:50 PM
    • 2629

    پاکستان میں انتخابات سے پہلے اتحاد ہورہے ہیں۔ سیاسی نعرے بازی کے ساتھ سیاسی گٹھ جوڑ بھی اپنے عروج پر ہے۔ ان ساری سرگرمیوں سے انتخابات کی تیاریوں کی خبر ملتی ہے۔ تاہم یہ سیاسی تیاریاں متحارب سیاسی گروپوں کو شکست دینے کے نقطہ نظر سے ہیں۔ ان میں عام آدمی کے لئے تبدیلی کی کوئی نوید [..]مزید پڑھیں

  • الیکشن کمیشن پر حملے
    • 02/28/2013 1:32 PM
    • 2698

    پاکستان میں انتخابات کی باتیں ہونے کے ساتھ ہی الیکشن کمیشن پر سیاسی جماعتوں کی طرف سے مسلسل دباؤ میں اضافہ ہورہا ہے۔ اگرچہ ابھی انتخابات کی تاریخوں کے بارے میں کوئی وضاحت نہیں کی گئی لیکن ہر سیاسی جماعت الیکشن کمیشن کو اپنی مرضی ومنشا کے مطابق چلانا چاہتی ہے۔   گزشتہ ہفتے ق [..]مزید پڑھیں

  • خطرناک رویئے
    • 02/25/2013 12:16 PM
    • 2405

    کوئٹہ میں چند ہفتے کے وقفے سے ہزارہ کمیونٹی کے خلاف دو دہشت گرد حملوں کے بعد فرقہ وارانہ انتہا پسند تنظیموں کے حوالے سے ملک میں ایک نئی بحث کا آغاز ہوگیا ہے۔ 10 جنوری اور 12 فروری کو ہونے والے ان واقعات میں 200 سے زائد افراد جاں بحق ہوئے تھے۔   اس صورت حال کی ذمہ داری لشکر جھنگوی � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • آثار تو اچھے نہیں
    • 02/23/2013 1:16 PM
    • 2546

    امریکی سینیٹ کی کمیٹی برائے امور خارجہ کئے چیئرمین رابرٹ میننڈیز نے امید ظاہر کی ہے کہ پاکستان میں بروقت انتخابات منعقد ہوں گے اور اقتدار ایک جمہوری حکومت سے دوسری منتخب حکومت کو منتقل ہوسکے گا۔ تاہم ملک کے وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے ایک بار پھر یہ اعلان کرنے کی ضرورت محسو [..]مزید پڑھیں

  • یہ سازش نہیں۔۔۔
    • 02/21/2013 1:22 PM
    • 2339

    ابھی شہدائے کوئٹہ کے کفن بھی میلے نہیں ہوئے کہ ملک میں ایک بااثر طبقہء  فکر کی جانب سے اس حادثہ کو سازش اور بعض فرقوں کے خلاف کارروائی کا بہانہ قرار دیا جارہا ہے۔ یہ وہی بااثر اور منہ زور لوگ ہیں جو فرقہ واریت کی بنیاد پر ہونے والی قتل وغارت گری پر زبان کھولنے سے ہچکچاتے ہیں۔ & [..]مزید پڑھیں

  • خون کی ہولی
    • 02/19/2013 5:08 PM
    • 4790

    کوئٹہ ایک بار خون میں نہا گیا۔ ایک بار پھر درجنوں شہدا کے ورثا نوحہ کناں ہیں اور یہ مطالبہ کررہے ہیں کہ شہر کو فوج کے حوالے کیا جائے۔ ایک بار پھر مقتول شیعہ برادری سے تعلق رکھنے والے لوگ ہیں اور قاتلوں میں شمار ہونے کے لئے لشکر جھنگوی نے بی بی سی کو براہ راست فون کرکے اس دہشت گردی [..]مزید پڑھیں

  • کون سا خطرہ
    • 02/17/2013 5:48 PM
    • 2672

    یہ نوٹ مجھے اس تصویر نے لکھنے پر مجبور کیا ہے جو اس اس وقت آپ دیکھ رہے ہیں۔ اپنے ہم خیال لوگوں کے سوا باقی سب کے بارے میں جس قسم کا اشتہار یہ بزرگ بنے ہوئے ہیں۔ وہ ایک ایسے رویے کی نمائندگی کرتا ہے جو اس وقت وطن عزیز میں روز افزوں ہے۔ پاکستانی قوم کو باہم مل کر چلنے کے لئے اس انت� [..]مزید پڑھیں

  • سیاسی ذمہ داری
    • 02/16/2013 11:33 AM
    • 2129

    سپریم کورٹ آف پاکستان نے علامہ طاہر القادری کی الیکشن کمیشن کے خلاف درخواست مسترد کرکے ان شبہات کا خاتمہ کردیا ہے کہ ملک کی اعلیٰ عدالت کسی طور پاکستان میں جمہوری عمل میں رکاوٹ بننا چاہتی ہے۔ اب پاکستانی سیاستدانوں کی طرف سے بھی اسی قسم کے عزم کا اظہار ضروری ہے۔   علامہ طاہ� [..]مزید پڑھیں

  • پاکستانی کون
    • 02/14/2013 9:57 AM
    • 2790

    سپریم کورٹ میں علامہ طاہر القادری کی طرف سے الیکشن کمیشن کے خلاف دائر پٹیشن پر غور کے دوران دوہری شہریت کے حامل پاکستانیوں کا معاملہ از سر نو زیر بحث آیا۔ بنچ میں شامل ججوں نے سوال کیا کہ ایک غیر ملکی شہریت رکھنے والے کو کیوں کر پاکستان کے آئینی اداروں کے خلاف درخواست دائر کرنے [..]مزید پڑھیں

  • طالبان کے ساتھ مذاکرات
    • 02/12/2013 3:02 PM
    • 1973

    تحریک طالبان پاکستان کی طرف سے حکومت پاکستان کو مذاکرات کی دعوت دی گئی ہے تاہم اس بارے میں انہوں نے اس عمل کی کامیابی کے لئے میاں نواز شریف سمیت اہم قومی لیڈروں کی ضمانت طلب کی ہے۔ اس پیشکش کے بعد یہ بحث شدت اختیار کر گئی ہے کہ ایک انتہا پسند، دہشت گرد گروہ کے ساتھ مذاکرات سے کیا [..]مزید پڑھیں