اداریہ

  • چور راستے
    • 02/10/2013 5:21 PM
    • 2392

    اب میاں نواز شریف نے بھی اپنی آواز ان لوگوں کے ساتھ شامل کردی ہے جو یہ دعویٰ کررہے ہیں کہ ملک میں جمہوری نظام لپیٹنے اور انتخابات ملتوی کروانے کی سازش ہورہی ہے۔ یہ ساری آوازیں مقتدر حلقوں کی جانب سے بلند کی جارہی ہیں۔ اس لئے حیرت ہوتی ہے کہ اگر ایسی سازش موجود ہے تو اس کا قلع قمع [..]مزید پڑھیں

  • الیکشن کمیشن پر حملہ
    • 02/08/2013 11:02 AM
    • 1874

     چند ماہ پہلے تک جو الیکشن کمیشن انتہائی غیر جانبدار اور قابل قبول تھا۔ اب یکے بعد دیگرے متعدد سیاسی جماعتیں اس کے طریقہ کار اور خود مختاری کے بارے میں سوال اٹھا رہی ہیں۔ افسوسناک بات یہ ہے کہ اس تنقید میں ایک ایسے وقت میں شدت آئی ہے جبکہ  انتخابات منعقد ہونے میں صرف تین چا� [..]مزید پڑھیں

  • الیکشن کمیشن کیا کرے
    • 02/06/2013 12:51 PM
    • 2375

    وزیر قانون فاروق نائک نے الیکشن کمیشن آف پاکستان سے درخواست کی ہے کہ انتخابات سے قبل سرکاری محکموں میں بھرتیوں پر پابندی ختم کیا جائے۔ ان کے مطابق اس پابندی سے  متعدد مستحق درخواست گزاروں کی داد رسی نہیں ہوسکتی اور اہم سرکاری معاملات بھی رکے ہوئے ہیں۔ انتخابات سے متعلق معام [..]مزید پڑھیں

loading...
  • خوش آئیند
    • 02/05/2013 11:15 AM
    • 2258

    لندن میں برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کی میزبانی میں منعقد ہونے والی ایک سہ فریقی کانفرنس میں پاکستان اور افغانستان نے 6ماہ کے اندر اس علاقے میں قیام امن کے لئے موثر اقدامات کرنے اور نتائج حاصل کرنے کا عزم کیا ہے۔ امریکی اور نیٹو افواج کے انخلاء سے پہلے اس قسم کی پیشرفت بے حد ض� [..]مزید پڑھیں

  • جمہوریت کے بارے میں شبہات
    • 02/04/2013 3:02 PM
    • 2019

    پاکستان میں انتخابات کا سب انتظار کررہے ہیں۔ 14 مارچ کو موجودہ اسمبلیوں کی مدت ختم ہوجائے گی۔ حکومت اعلان کرچکی ہے کہ وہ اپنی مدت سے ایک لمحہ زیادہ اقتدار اپنے پاس نہیں رکھے گی۔ الیکشن کمیشن کی خودمختاری پر بھی کسی کو شبہ نہیں ہے لیکن کوئی شخص یہ یقین سے کہنے کے لئے تیار نہیں ہے � [..]مزید پڑھیں

  • فیصلہ عوام کے ہاتھ میں ہے
    • 02/02/2013 12:49 PM
    • 2007

    کراچی میں کل جمعہ کی نماز کے دوران ٹیلی فون سروس بند رہی۔ ملک کے وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ جمعہ کے دوران شہر میں دہشت گرد حملہ ہونے کا اندیشہ ہے۔ کراچی سے دو ہزار کلومیٹر دور خیبر پختون خوا کے شہر ہنگو میں نماز جمعہ کے بعد دھماکہ میں 23 افراد جاں بحق ہوگئے۔   ملک کے وزیر داخل [..]مزید پڑھیں

  • خدشات اور امکانات
    • 02/01/2013 11:51 AM
    • 2174

    کل پاکستان کی قومی اسمبلی کا الوداعی اجلاس منعقد ہوا۔ وزیراعظم راجہ پرویز اشرف سمیت ساری کابینہ اور ایوان کے بیشتر ارکان اس موقع پر موجود تھے۔ یہ اسمبلی پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ اپنی 5 سال کی آئینی مدت پوری کررہی ہے۔ تاہم اس بات کا فیصلہ مؤرخ ہی کرسکیں گے کہ اس جمہوری اد� [..]مزید پڑھیں

  • نیب کس کے ساتھ ہے
    • 01/30/2013 9:56 AM
    • 2175

    قومی احتساب بیورو کے قیام کا مقصد ایک ایسے خودمختار ادارے کا قیام تھا جو کسی سیاسی دباؤ کے بغیر ملک میں بدعنوان افسروں اور سیاستدانوں کے خلاف کارروائی کرسکے۔ گزشتہ روز نیب کے چیئرمین نے رسمی سربراہ مملکت صدر آصف علی زرداری کو سپریم کورٹ کی شکائیتوں سے بھرا خط لکھ کر اس ادار� [..]مزید پڑھیں

  • زرداری کے سپاہی
    • 01/29/2013 11:39 AM
    • 2676

    صدر آصف علی زرداری کو شاطر سیاست دان کی شہرت حاصل ہے۔ وہ سیاست میں وعدوں اور دوستیوں کو حرفِ آخر نہیں سمجھتے۔ اقتدار میں آنے کے بعد انہون نے سیاسی اور انتظامی حیثیتوں پر ان لوگوں کو تعینات کیا ہے جو مسلسل ان کے فرنٹ لائن سپاہی کے طور پر کام آتے ہیں۔ اس سے سیاسی فائدہ تو ہوتا ہے ل� [..]مزید پڑھیں

  • پنجاب کی تقسیم
    • 01/28/2013 11:49 AM
    • 4053

    پنجاب کی تقسیم کے سوال پر قائم ایک پارلیمانی کمیٹی نے ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کو تقسیم کرکے ”بہاولپور جنوبی پنجاب“ کے نام سے ایک نیا صوبہ بنانے کی تجویز تیار کی ہے۔ نئے صوبے کے نام سے ہی اس بات کا اندازہ کیا جاسکتا ہے کہ پنجاب کو تقسیم کرنے کے خواہشمند بھی اس سوال پر � [..]مزید پڑھیں