اداریہ

  • للکارنا بند کیجئے
    • 01/26/2013 3:45 PM
    • 2637

    بھارت کے صدر پرناب مکھرجی نے پاکستان کو سنگین نتائج کی دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ بھارت کی امن کی خواہش کو اس کی کمزوری نہ سمجھا جائے۔ بھارت کے یوم جمہوریہ پر قوم سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے ایک بار پھر پرانا طرز تکلم اختیار کرتے ہوئے پاکستان کو دہشت گردوں کا اسپانسر قرار دینے کی کوش [..]مزید پڑھیں

  • نیا محاذ
    • 01/25/2013 5:13 PM
    • 3155

    آئندہ برس افغانستان میں دس برس جنگ جوئی کے خاتمہ سے قبل ہی یوں لگتا ہے کہ دنیا میں اب ایک اور محاذ کھلنے والا ہے۔ شمالی افریقہ کے حالات پر یورپ میں جس طرز عمل کا مظاہرہ سامنے آرہا ہے، اس کی روشنی میں یہ قیاس کرنا مشکل نہیں ہے کہ یہ لڑائی بھی طویل المدت اور خونریز ہوگی۔   دس � [..]مزید پڑھیں

  • کیا انصاف ہوگا؟
    • 01/24/2013 11:43 AM
    • 3537

    نیب کے ایک تفتیشی افسر کامران فیصل کی ہلاکت کا معاملہ پورے ملک کے لئے معمہ بنا ہوا ہے۔ نیب افسران اور مرحوم کے اہل خاندان پولیس اور سرکاری کمیشن سے تحقیقات کو مسترد کرچکے ہیں۔ اب سپریم کورٹ نے اس معاملہ کی سماعت کے لئے دو رکنی بنچ تشکیل دیا ہے۔   گزشتہ روز رینٹل پاور عملدرآم� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • اب عمل کی ضرورت ہے
    • 01/22/2013 9:20 PM
    • 2589

    باراک حسین اوباما نے دوسری مدت کے امریکہ کے صدر کے طور پر عہدے کا حلف لے لیا ہے۔ اس موقع پر واشنگٹن میں 10 لاکھ لوگوں کے ایک عظیم اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے اعلان کیا کہ جنگ کی دہائی ختم ہوچکی ہے۔ اب ترقی اور خوشحالی کا سورج طلوع ہونے والا ہے۔   صدر باراک اوباما کے خطاب ک [..]مزید پڑھیں

  • عافیہ صدیقی کے بھائیوں وباپوں کے نام
    • 01/21/2013 12:32 PM
    • 2371

    الجزائر میں دہشت گردی کا ایک افسوسناک سانحہ ابھی اختتام پذیر ہوا ہے۔ اس واقعہ میں ملوث لوگ اب مارے گئے ہیں تاہم فوجی ایکشن سے پہلے ان لوگوں نے جو مطالبے کئے تھے، ان میں امریکہ سے پاکستانی نژاد ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کا مطالبہ بھی شامل تھا۔ یہ صورت حال پاکستان میں عافیہ کو ق� [..]مزید پڑھیں

  • عقل کے ناخن لینے چاہئیں
    • 01/20/2013 12:12 PM
    • 2280

    کشمیر میں لائن آف کنٹرول پر خلاف ورزی کے بعد ہفتہ عشرہ سے بھارت نے پاکستان کے خلاف انتہائی جارحانہ اور نازیبا رویہ اختیار کئے رکھا ہے۔ اس دوران پاکستان کی حکومت، فوج اور میڈیا کی طرف سے مہذب اور حقیقت پسندانہ انداز میں بات کی گئی ہے۔ اب پاکستان کی وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے بھ� [..]مزید پڑھیں

  • جمہوریت کی فتح
    • 01/18/2013 11:53 AM
    • 2763

    علامہ طاہر القادری نے چار روز سے جاری دھرنا ختم کردیا ہے۔ اعلان لانگ مارچ کے نام سے طے پانے والے ایک معاہدے کے تحت حکومت نے انتخابات کو غیر جانبدارانہ منعقد کروانے کا وعدہ کیا ہے۔ اس سلسلہ میں تحریک منہاج القرآن سے مشاورت بھی کی جائے گی۔ اسلام آباد میں دئے جانے والے دھرنے [..]مزید پڑھیں

  • جمہوریت کا راستہ
    • 01/17/2013 1:07 PM
    • 2438

    حکومت اور نظام کے خلاف تمام تر نعرے بازی کے باوجود علامہ طاہر القادری کو بھی یہ بات تسلیم کرنا چاہیے کہ وہ اس لئے بلا روک ٹوک اسلام آباد پہنچنے اور وہاں پر دھرنا دینے میں کامیاب ہوسکے ہیں کیوں کہ ملک میں ایک جمہوری حکومت ہے۔ یہی ایک وجہ اس بات کے لئے کافی ہونی چاہئے کہ وہ موجودہ � [..]مزید پڑھیں

  • سیاسی ہم آہنگی ضروری ہے
    • 01/16/2013 12:46 PM
    • 2474

    اب یہ قیاس تقویت پکڑتا جارہا ہے کہ پاکستان میں جمہوریت کا خاتمہ کرنے کے لئے متعدد قوتیں مستعد ہیں۔ کل سامنے آنے والے واقعات نے ملک میں عوامی حاکمیت کے حوالے سے کئی سوال کھڑے کردیئے ہیں۔ اس نازک مرحلے پر ملک کی سیاسی قوتیں باہم یکجہتی، معاملہ فہمی اور بصیرت کی بنیاد پر ہی مستقبل [..]مزید پڑھیں

  • اب کیا ہوگا
    • 01/15/2013 12:38 PM
    • 2254

    صدر مملکت آصف علی زرداری نے آئین کی دفعہ 236 کے تحت بلوچستان میں گورنر راج نافذ کرکے فوری طور پر پیدا ہونے والی ایک سنگین صورت حال پر قابو پالیا ہے۔ تاہم ہرطرف سے یہ سوال ضرور کیا جارہا ہے کہ اب کیا ہوگا۔ کیا گورنر نواب ذوالفقار مگسی کے ہاتھ میں اختیارات آنے کے بعد صورت حال میں مو� [..]مزید پڑھیں