اداریہ

  • چیف کا چھکا
    • 12/03/2013 8:49 PM
    • 2488

    یوں لگتا ہے کہ ہفتہ بھر بعد ریٹائرمنٹ سے قبل چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کوئی ایسا عدالتی چھکا لگانے کے موڈ میں ہیں جس سے پورا نظام تتر بتر ہو جائے۔ لاپتہ افراد کیس کی سماعت کے دوران آج چیف جسٹس نے دستانے پہن کر بال کو تاک لیا تھا تاہم اٹارنی جنرل منیر اے ملک کا واسطہ کام آ گیا [..]مزید پڑھیں

  • سول ملٹری تعلقات
    • 12/02/2013 9:54 PM
    • 4160

    ملک میں فوج کا نیا سربراہ مقرر ہونے کے حوالے سے شروع ہونے والی بحث ابھی تک ٹھنڈی نہیں ہوئی۔ اب بھی یہ سوال اٹھایا جا رہا ہے کہ میاں نواز شریف نے سنیارٹی کو مسترد کر کے جنرل راحیل شریف کو ہی فوج کا سربراہ کیوں بنایا۔ اس کے ساتھ ہی یہ اہم سوال بھی سامنے آ رہا ہے کہ کیا آنے والے وقت م� [..]مزید پڑھیں

  • پیپلز پارٹی کا مستقبل
    • 12/01/2013 8:10 PM
    • 4511

    پاکستان پیپلز پارٹی کا 46 واں یوم تاسیس کسی بڑے ہنگامے یا سیاسی شو کے بغیر گزر گیا۔ اگرچہ پارٹی کے نوجوان چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کراچی کے اجتماع میں شرکت کی اور اعلان کیا کہ پیپلز پارٹی ہمیشہ زندہ رہے گی کیونکہ یہ ایک جنون اور جذبے کا نام ہے۔ اس تقریر میں انہوں نے پارٹی کے � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • صدر کرزئی کی مجبوری
    • 11/30/2013 10:19 PM
    • 2053

    پاکستانی وزیراعظم میاں نواز شریف کا دورہ افغانستان اگرچہ محض رسمی کارروائی تھی اور افغان صدر کے ساتھ پریس کانفرنس میں وہی باتیں دہرائی گئی ہیں جو بظاہر کہی جا سکتی ہیں۔ تاہم پاکستان میں فوج کے سربراہ کی تبدیلی کے فوری بعد یہ دورہ کئی لحاظ سے دونوں ملکوں کے تعلقات میں سنگ میل ث� [..]مزید پڑھیں

  • کمان کی تبدیلی
    • 11/29/2013 8:54 PM
    • 2087

    آج جب جنرل اشفاق پرویز کیانی نے ایک باوقار تقریب میں پاک فوج کی کمان جنرل راحیل شریف کے سپرد کی تو وہ ایک جمہوریت پسند فوجی کے طور پر اپنے عہدے سے سبکدوش ہوئے۔ انہیں اگر ان کے پیش رو جنرل پرویز مشرف کے تناظر میں دیکھا جائے تو اندازہ کیا جا سکتا ہے کہ بعض اصولوں کا محاظ ہونے یا انہ [..]مزید پڑھیں

  • سپریم کورٹ کی جھڑکیاں
    • 11/28/2013 9:59 PM
    • 1843

    سپریم کورٹ نے گزشتہ چار برس سے لاپتہ افراد کا سراغ لگانے کی کوشش کی ہے۔ لیکن اسے کامیابی حاصل نہیں ہو سکی۔ اس دوران پولیس افسروں ، فرنٹیئر کورپس ، اٹارنی جنرل اور دیگر سرکاری عمال کو متعدد اوقات سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کے غصے کا سامنا کرنا پڑا۔ دوسری طرف وہی وکیل جو افتخار چوہدر� [..]مزید پڑھیں

  • شریف جنرل
    • 11/27/2013 10:01 PM
    • 3088

    بالآخر وزیراعظم نواز شریف کو پٹاری کھولنا ہی پڑی۔ جنرل اشفاق پرویز کیانی کی ریٹائرمنٹ سے ایک روز قبل لیفٹیننٹ جنرل راحیل شریف کو جنرل کے عہدے پر ترقی دے کر پاک فوج کا سربراہ بنا دیا گیا ہے۔ اس فیصلہ سے کچھ اور پتہ چلے یا نہ چلے یہ ضرور واضح ہو گیا ہے کہ میاں نواز شریف نے نہ اصولو� [..]مزید پڑھیں

  • خوشیاں اور اندیشے
    • 11/25/2013 9:22 PM
    • 2131

    چھ عالمی طاقتوں کے ساتھ ایرانی حکومت کے معاہدے کے بعد عالمی منڈی میں پیٹرول کی قیمت کم ہوئی ہے۔ ایران میں اس معاہدے کا پرجوش خیر مقدم کیا گیا ہے لیکن اسرائیل کے بعد متعدد عرب ملکوں کی طرف سے اس معاہدے کو ایران کو جوہری ہتھیار بنانے کا لائسنس دینے کے مترادف قرار دیا جا رہا ہے۔ سع [..]مزید پڑھیں

  • خوش آئند پیش رفت
    • 11/24/2013 9:41 PM
    • 2393

    ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان ایران کے جوہری پروگرام کے سلسلے میں طے ہونے والے معاہدے کے بعد عالمی معاملات میں سہولتوں کا آغاز ہو سکتا ہے۔ امریکی صدر باراک اوباما نے بھی اس معاہدہ کو تاریخی قرار دیا ہے۔ اگرچہ کل شام جنیوا میں ہونے والا معاہدہ محض ابتدائی اتفاق رائے ہے اور آ� [..]مزید پڑھیں

  • خون بہا کون دیگا
    • 11/23/2013 9:53 PM
    • 2274

    پشاور میں نیٹو سپلائی روکنے کے لئے تحریک انصاف کے دھرنے سے پہلے ہی تحریک طالبان پاکستان نے مذاکرات کے لئے ” آمادگی “ کا اظہار کرتے ہوئے معاملہ بے حد آسان کر دیا ہے۔ طالبان کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہماری چار شرائط مان لی جائیں تو ہم حکومت کے ساتھ بات چیت کے لئے تیار ہیں۔ طالبا [..]مزید پڑھیں