اداریہ

  • افغان صدر کی بدحواسی
    • 06/19/2013 10:32 PM
    • 1881

    افغان صدر حامد کرزئی نے امریکہ اور طالبان کے درمیان شروع ہونے والے امن مذاکرات میں شرکت سے انکار کرتے ہوئے اسے بیرونی مداخلت سے تعبیر کیا ہے۔ ایک بیان میں افغان صدر نے امریکہ کے رول کو قول و فعل کا تضاد قرار دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ مذاکرات افغان حکومت کی نگرانی میں ہونے چاہئ� [..]مزید پڑھیں

  • امید کی کرن
    • 06/18/2013 11:10 PM
    • 2308

    امریکہ اور طالبان افغانستان میں قیام امن کے لئے براہ راست مذاکرات پر متفق ہو گئے ہیں ۔ خبروں کے مطابق یہ مذاکرات آئندہ ہفتے دوہا میں ہوں گے جہاں افغان طالبان نے اپنا رابطہ دفتر کھول لیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی اتحادی افواج نے افغانستان کا مکمل کنٹرول افغان فورسز کے حوالے کر دیا ہے۔ ی [..]مزید پڑھیں

  • خطرناک بیان بازی
    • 06/17/2013 10:32 PM
    • 1871

    قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں بلوچستان میں بدامنی کے حوالے خاص طور سے سخت باتیں کی گئی ہیں ۔ وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ملک کی انٹیلی جنس ایجنسیوں اور سکیورٹی اداروں کی کارکردگی پر سوال اٹھایا ہے۔ سیاست دانوں کا یہ تند و تیز لہجہ کسی مشکل صورت حال ک [..]مزید پڑھیں

loading...
  • اعتدال اور مفاہمت کی فتح
    • 06/16/2013 11:09 PM
    • 2010

    ایران میں معتدل مزاج مذہبی پیشوا حسن روحانی نے واضح اکثریت سے صدارتی انتخاب جیت لیا ہے۔ ان کے مقابلے میں باقی سارے امیدوار انتہا پسند اور قدامت پرست سمجھے جا رہے تھے۔ اب اس بات کا امکان پیدا ہو گیا ہے کہ ایران کو اس وقت عالمی سطح پر جس تنہائی کا سامنا ہے ، اس میں کمی دیکھنے می� [..]مزید پڑھیں

  • مذمت کافی نہیں
    • 06/15/2013 8:14 PM
    • 2036

    کوئٹہ میں ایک بار پھر قیامت کا سماں دیکھنے میں آیا ہے۔ فرقہ پرست دہشت گردوں نے متعدد طالبات ، سرکاری افسروں اور بے گناہ شہریوں کو اپنی دہشت گردی کا نشانہ بنایا ہے۔ یہ لوگ پاکستان میں ایک ناسور کی حیثیت اختیار کر چکے ہیں۔ ان واقعات کی مذمت کافی نہیں ہے۔ اب حکومت کو اپنے پورے اختی [..]مزید پڑھیں

  • حقیقی خطرہ
    • 06/14/2013 9:27 PM
    • 2280

    امریکہ نے ایک بار پھر متنبہ کیا ہے کہ پاکستان میں دہشت گرد تنظیمیں سرگرم ہیں اور انہیں بلا روک ٹوک اپنی کارروائیاں کرنے کے مواقع حاصل ہیں۔ یہ تنظیمیں ممکنہ دہشت گردوں کو تربیت فراہم کرتی ہیں اور امریکہ ان انتہا پسند گروہوں کا خاص طور سے نشانہ ہے۔ امریکی حکومت کے مشیر پیٹر کنگ � [..]مزید پڑھیں

  • ایسا کیوں نہیں ہوتا
    • 06/13/2013 9:13 PM
    • 2117

    بجٹ آ گیا اور سرکاری نمائندوں کے وعدے ، دعوے اور وضاحتیں جاری ہیں۔ اپوزیشن بجٹ تجاویز کے بخئے ادھیڑ رہی ہے۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ امیروں کو اس ملک کے لئے قربانی دیتے ہوئے قومی وسائل میں اضافہ کرنا چاہئے۔ بجٹ نے کچھ اہداف مقرر کئے ہیں ل [..]مزید پڑھیں

  • کوئی نئی خبر نہیں
    • 06/12/2013 8:49 PM
    • 1900

    وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے نیا بجٹ پیش کر دیا ہے۔ لگ بھگ 36 کھرب روپے کے اس بجٹ میں قوم کے لئے کوئی خاص خبر نہیں ہے۔ اس کے برعکس وزیر خزانہ نے بجٹ پیش کرنے سے قبل اور دوران جو پیغام قوم کو دئیے ہیں ان کا سادہ سا مطلب یہ ہے کہ قوم کو ان مسائل کے ساتھ زندہ رہنے کی عادت ڈالنی چاہئے۔ تقریبا [..]مزید پڑھیں

  • اجتماعی خود کشی کا مشورہ
    • 06/11/2013 7:35 PM
    • 1921

    پاکستان کے ایک اہم میڈیا گروپ  نوائے وقت کے مالک اور ایڈیٹر اور ملک بھر میں قدر و منزلت سے دیکھے جانے والے صحافی مجید نظامی نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر حل نہ ہونے کی صورت میں پاکستان کو بھارت کے خلاف ایٹم بم استعمال کرنے سے بھی گریز نہیں کرنا چاہئے۔ ایک ذمہ دار شخص کی طرف سے اس غی� [..]مزید پڑھیں

  • ٹیکنالوجیکل دہشت گردی
    • 06/10/2013 8:06 PM
    • 1860

    امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے ایک سابق ٹیکنیکل اسسٹنٹ نے امریکی نیشنل  سیکورٹی ایجنسی کی طرف سے  نجی افراد کے بارے میں معلومات جمع کرنے کا انکشاف کرکے دنیا کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔  اس نے جس بہادری کا مظاہرہ کیا ہے وہ اس نامعلوم شخص جیسی ہی ہے جس نے 24 برس پہلے بیجنگ میں شہر� [..]مزید پڑھیں