اداریہ

  • احتیاط یا بد نیتی
    • 12/05/2012 11:18 AM
    • 4327

    بھارت کے وزیر خارجہ سلمان خورشید نے کہا ہے کہ علاقائی امن اور ترقی کے لئے ضروری ہے کہ پاکستان اور بھارت کے عوام ہاتھ میں ہاتھ ڈال کر آگے بڑھیں اور ماضی میں باہمی تعلقات میں جو مشکلات حائل رہی ہیں، ان پر مل کر قابو پائیں۔ تاہم وہ یہ بتانے میں ناکام رہے ہیں کہ بھارت امن واستحکام کی [..]مزید پڑھیں

  • بدلے کی سیاست
    • 12/04/2012 11:23 AM
    • 2545

    کراچی میں نامعلوم افراد نے ایک مدرسہ کے مہتمم کو کل دن دھاڑے گولیاں مار کر ہلاک کردیا۔ مولانا محمد اسماعیل مدرسہ جامعہ احسن العلوم کے نگران اور عالم حدیث تھے۔ اس قتل کے بعد مدرسہ کے طالب علموں نے پورے علاقے میں دھماچوکڑی مچادی۔ بازار بند کروادیئے اور متعدد گاڑیوں کو آگ لگادی [..]مزید پڑھیں

  • سابق جرنیل کا مارشل لاء
    • 12/03/2012 2:02 PM
    • 2660

    پاکستان کے سابق فوجی آمر ریٹائرڈ جنرل پرویز مشرف نے کہا ہے کہ کراچی کو اسلحہ سے پاک کرنے کے لئے شہر میں مارشل لاء لگایا جائے اور ایک لیفٹننٹ جنرل کو شہر کا مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر مقرر کیا جائے۔ سابق آمر کے مطابق صرف فوج ہی شہر میں امن بحال کرنے کی ضمانت فراہم کرسکتی ہے۔ اس ت� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • یہ ظلم ہے
    • 12/02/2012 12:28 PM
    • 2852

    کراچی کے علاقے سولجر بازار میں کل بعض مقامی لوگوں نے پولیس کی مدد سے ایک قدیمی ہندو مندر کو مسمار کردیا۔ منتظمین نے پولیس سے یہ دریافت کرنے کی کوشش کی کہ ان کی عبادت گاہ کس کے حکم سے اور کیوں گرائی جارہی ہے۔ تاہم پولیس نے بلڈوزر کو قدیم عمارت کو گرادینے کا حکم دیا اور خود اس کی � [..]مزید پڑھیں

  • تنہا کون ہے
    • 12/01/2012 1:42 PM
    • 2532

    اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے بھاری اکثریت سے فلسطینی اتھارٹی کو اکائی سے ریاست کا درجہ دینے کا فیصلہ کیاہے۔ 138 ملکوں نے اس قرارداد کی حمایت کی جس کے ذریعے اب فلسطین کو غیر رکن مبصر ریاست کی حیثیت حاصل ہوگئی ہے۔ 41 ملکوں نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا جبکہ اسرائیل، امریکہ اور کینیڈا [..]مزید پڑھیں

  • کالا سراب
    • 11/30/2012 1:04 PM
    • 2711

    لاہور کورٹ نے کالا باغ ڈیم کی تعمیر کے حوالے سے ایک حکم جاری کرکے ملک بھر میں ایک نئی سنگین مگر بے جواز، گرم جوش مگر بے وزن بحث کا آغاز کروادیا ہے۔ اس معاملہ پر بظاہر پنجاب یہ ڈیم تعمیر کروانا چاہتا ہے جبکہ باقی تینوں صوبوے اس کے مخالف ہیں۔ قومی اہمیت کے ایک پراجیکٹ کی منظوری ا [..]مزید پڑھیں

  • خطرہ کس سے
    • 11/29/2012 11:17 AM
    • 2305

    پاکستان میں صحافیوں کے تحفظ، آزادئ اظہار رائے اور میڈیا کے رول کے بارے میں مسلسل بحث ہوتی رہتی ہے۔ دس سال قبل الیکٹرانک میڈیا کے سامنے آنے  کے بعد متعدد حلقوں کو میڈیا سے شکایات بھی پیدا ہوتی رہی ہیں۔ تاہم جیو ٹیلی ویژن کے اینکر حامد میر کی گاڑی پر بم کی تنصیب کے بعد یہ سوال [..]مزید پڑھیں

  • ----- مگر اقدام بھی کریں
    • 11/27/2012 11:25 AM
    • 2021

    اسلام آباد میں پاکستان کے ممتاز صحافی اور جیو ٹیلی ویژن پر کیپٹل ٹاک کے میزبان حامد میر پر بم سے حملہ کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ ان کی گاڑی کے نیچے ایک طاقتور بم نصب کیاگیا تھا۔ بروقت اطلاع ملنے پر اینٹی بم اسکواڈ نے موقع پر پہنچ کر بم کو ناکارہ کردیا۔ اس واقعہ سے صحافتی حلقو� [..]مزید پڑھیں

  • ہاتھ تھامنے کی ضرورت
    • 11/26/2012 1:18 PM
    • 2175

    اس سال یوم عاشور تمام تر اندیشوں اور خطرات کے باوجود خیریت سے گزر گیا۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں یکے بعد دیگرے 9 اور 10 محرم کو بم کے دھماکے ہوئے۔ ان دونوں دھماکوں کی ذمہ داری تحریک طالبان پاکستان نے قبول کی ہے۔ اس سے قطع نظر پشاور سے لے کر کراچی تک شہدائے کربلا کی یاد میں نکالے جانے [..]مزید پڑھیں

  • یوم عاشور
    • 11/24/2012 2:06 PM
    • 3758

    پوری دنیا کے مسلمان ان دنوں میں شہدائے کربلا کی یاد منا رہے ہیں اور اس عظیم قربانی کو یاد کررہے ہیں جو حضرت امام حسینؓ نے کربلا کے میدان میں دے کر رہتی دنیا تک صبر واستقامت اور اصول پرستی کی مثال قائم کردی۔ امام حسینؓ کی یہ جنگ اقتدار اور تسلط کے لئے نہیں تھی بلکہ آمریت اور جبر ک� [..]مزید پڑھیں