اداریہ

  • پاکستان پر وار
    • 11/23/2012 11:23 AM
    • 2874

    پاکستان کے تمام شہر اس وقت دہشت گردوں کے نشانے پر ہیں کراچی سے لے کر پشاور تک خودکش حملے اور بم دھماکے کئے جارہے ہیں۔ گزشتہ تین روز میں سوگواران حسین کے جلوسوں اور سیکورٹی ایجنسیوں کے اہلکاروں پر حملوں میں چالیس کے قریب لوگ جاں بحق ہوئے ہیں۔ بدھ کو راولپنڈی کے علاقے ڈھوک سیدا [..]مزید پڑھیں

  • دہشت گرد کا انجام
    • 11/22/2012 11:28 AM
    • 3504

    نومبر 2008ء میں ممبئی میں دہشت گردی کی ہولناک واردات میں ملوث محمد اجمل امیر قصاب کو کل صبح پونا کی یراواڈا جیل میں تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔ بھارتی حکام کے مطابق  پاکستانی حکام کو اور قصاب کے خاندان کو اس سزا کی اطلاع دے دی گئی تھی۔ پاکستانی وزارت خارجہ نے اس سزا پر تبصرہ کرت [..]مزید پڑھیں

  • جمہوریت کا سراب
    • 11/21/2012 12:02 PM
    • 2351

    صدر آصف علی زرداری نے گزشتہ روز خیبر پختون خوا اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے بڑی بڑی باتیں کیں۔ انہوں نے عوام کے صبر اور حوصلہ کی تعریف کی اور مستقبل کے بارے میں امید دلائی۔ صدر نے فرمایا کہ کوئی قوم بیرونی حملہ آور سے شکست نہیں کھاتی اسے اندر سے سازشیں کرنے والے کمزور کرتے ہیں۔ ہم� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • جارحیت جاری ہے، خاموشی بھی
    • 11/19/2012 12:24 PM
    • 2398

    غزہ پر اسرائیلی بمباری کے 5 روز مکمل ہوچکے ہیں۔ آخری خبریں آنے تک 60 سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے تھے۔ ان حملوں میں ایک عمارت کو بھی نشانہ بنایاگیا جس میں 13 شہری جاں بحق ہوگئے۔ ان میں 6 بچے شامل تھے۔ اسرائیلی حملہ میں ایک ہوٹل کی بالائی منزل تباہ کردی گئی۔ اس ہوٹل میں انٹرنیشنل می� [..]مزید پڑھیں

  • ملتان میں ملنیاں
    • 11/18/2012 11:31 AM
    • 2689

    صدر آصف علی زرداری نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی اشک شوئی کے لئے ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ساتھ ملتان کا دورہ کیا ہے اور سابق وزیراعظم کی مہمان نوازی کا لطف اٹھایا ہے۔ اس موقع پر انہوں نے انکشاف کیا کہ حکومت نے یوسف رضا گیلانی کی نااہلیت کو ختم کروانے کے لئے آئین منصوبہ بندی [..]مزید پڑھیں

  • یہ ہمارے علماء
    • 11/17/2012 2:23 PM
    • 2944

    پاکستانی عوام نے مذہبی جماعتوں کے سیاسی کردار کو ہمیشہ مسترد کیا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ انتہائی تنظیم اور بے شمار وسائل اور مواقع کے باوجود مذہبی سیاسی جماعتوں کو پاکستان میں کبھی کوئی قابل ذکر نمائندگی نصیب نہیں ہوئی۔ مین اسٹریم سیاسی پارٹیوں کی مفا دپرستی کی وجہ سے دینی سی [..]مزید پڑھیں

  • ایک نئی جنگ کی تیاری
    • 11/16/2012 11:39 AM
    • 3388

    غزہ میں محصور 16 لاکھ معصوم شہریوں کی زندگیوں کو ایک بار پھر اسرائیل کی طرف سے بھرپور حملہ اور وسیع قتل وغارت گری کا خطرہ ہے۔ عام شہری حماس اور اسرائیل کے درمیان بمباری اور پروپیگنڈا جنگ میں شدت کے بعد انتہائی سہمے ہوئے ہیں۔ اور بدھ کے روز گھروں میں محصور ہونے کے لئے اشیائے خرد [..]مزید پڑھیں

  • سوشل ایمرجنسی
    • 11/15/2012 12:26 PM
    • 2503

    کل یورپ بھر میں لاکھوں لوگوں نے ابتر مالی حالات اور یورپئین یونین کی نافذ کردہ پابندیوں کے خلاف احتجاج کیا۔ یونان، اسپین، اٹلی اور پرتگال میں مظاہرین نے متعدد موقعوں پر پولیس سے ٹکر لی۔ سینکڑوں لوگوں کو گرفتار کرلیاگیا۔ دیگر مغربی ممالک میں بھی اس قسم کے احتجاج کئے گئے لیکن [..]مزید پڑھیں

  • فوج کو دعوت
    • 11/14/2012 5:43 PM
    • 2501

    چند روز قبل صدر آصف علی زرداری نے ایک بار پھر یہ حکم دیا کہ کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کا قلع قمع کرنے کے لئے ٹھوس اقدام کئے جائیں۔ اس سے قبل وہ وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کو سندھ اور بالخصوص کراچی میں لاقانونیت ختم کرنے کے لئے ماسٹر پلان بنانے کا حکم دے چکے ہیں۔ کل سینیٹ میں پ [..]مزید پڑھیں

  • کون کیا کہے
    • 11/13/2012 1:21 PM
    • 3073

    پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی کی دھیمے لہجے اور واضح الفاظ والی تقریرکے بعد ابھی قوم کا سکتہ ٹوٹا نہیں تھا کہ ملک کے سرکردہ لوگ ہر کس وناکس کو یہ باور کروانے میں لگے ہوئے ہیں کہ فوج کو ناراض نہ کرو۔ آخر جو بھی ہوتا ہے اس کی مرضی سے ہوتا ہے۔ ملک میں جمہوریت کا ڈھ [..]مزید پڑھیں