اداریہ

  • مولانا کی معاملہ فہمی
    • 11/11/2012 7:12 PM
    • 4082

    جمعیت علمائے اسلام (ف) کے قائد مولانا فضل الرحمان اپنے رنگا رنگ بیانات اور صورت حال کے مطابق گفتگو کا انداز اختیار کرنے میں شہرت رکھتے ہیں۔ وہ کبھی دھواں دار تقریریں کرتے ہیں اور ظاہر کرتے ہیں کہ اب وہ پوری طرح بغاوت پر آمادہ ہوچکے ہیں اور حکومت کا تختہ الٹ کر رہیں گے۔ لیکن چند [..]مزید پڑھیں

  • یوم ملالہ یوسف زئی
    • 11/10/2012 12:33 PM
    • 2863

    آج یوم ملالہ منایا جارہا ہے۔ اقوام متحدہ نے 10 نومبر کو ملالہ یوسف زئی کے نام سے منسوب کیا ہے۔ اس موقع پر اقوام متحدہ کے خصوصی مسیر برائے تعلیم اور برطانیہ کے سابق وزیراعظم گورڈن براؤن 10 لاکھ افراد کے دستخطوں پر مشتمل ایک پٹیشن صدر آصف علی زردری کو پیش کی۔ اس اپیل میں دنیا بھر م [..]مزید پڑھیں

  • یہ کیسی وضاحت ہے؟
    • 11/09/2012 1:10 PM
    • 3838

    پاکستان کے سابق آرمی چیف جنرل (ر) مرزا اسلم بیگ نے متنبہ کیا ہے کہ دو روز قبل پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی نے فوج کی بے چینی کا اظہار ہے۔ اس تقریر میں انہوں نے واضح طور سے کہا کہ اگر پارلیمنٹ اپنا کردار ادا کرنے میں ناکام رہی تو موجودہ سیاسی نظام کی بساط لپیٹ دی جائے� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • امن کا خطہ
    • 11/08/2012 12:37 PM
    • 2486

    صدر بارک اوباما دوبارہ امریکہ کے صدر منتخب ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ دگرگوں معاشی حالات اور بین الاقوامی سطح پر امریکی حکومت کی ناکامیوں کے باوجود امریکی عوام نے صدر پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ اگرچہ انہیں مدمقابل مٹ رومنی پر معمولی اکثریت سے کامیابی حاصل ہوئی ہے اور نئے چا� [..]مزید پڑھیں

  • استحقاق ثابت کیجئے
    • 11/07/2012 12:19 PM
    • 2395

    پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی اور چیف جسٹس افتخار چوہدری کے گزشتہ روز کے بیانات کے حوالے سے پاکستانی میڈیا پھر ہر طرح کی پیشن گوئیاں کرنے میں مصروف ہے۔ بعض حلقوں کی جانب سے اسے ایک دوسرے کی تقریروں کا جواب بھی قرار دیا جارہا ہے تاہم اب یہ بات واضح ہوگئی ہے کہ ان دونوں [..]مزید پڑھیں

  • فوج خود اقدام کرے
    • 11/06/2012 10:44 AM
    • 2612

    پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی نے ملک کے اداروں کی حفاظت کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے اور واضح کیا ہے کہ کوئی ایک فرد یا ادارہ ملکی مفاد کا حتمی تعین کرنے کا اختیار نہیں رکھتا۔ فوجی افسروں سے بات کرتے ہوئے پاک فوج کے سربراہ نے یہ بھی کہا کہ کسی شخص پر الزام لگانے کی صورت � [..]مزید پڑھیں

  • آئینی جواز کے بغیر
    • 11/04/2012 11:51 AM
    • 2342

    سپریم کورٹ نے بلوچستان کی حکومت کو عام شہریوں کی جان ومال کی حفاظت میں ناکام رہنے پر غیر آئینی قرار دیا ہے اور 20 نومبر تک صوبائی حکومت سے اس بات کی وضاحت کرنے لئے کہا ہے کہ وہ کس آئینی اتھارٹی کے تحت حکومت کررہے ہیں۔ سپریم کورٹ نے صوبے میں 22 ارب روپے لاگت کی 732 اسکیموں کو بھی روکن [..]مزید پڑھیں

  • ایک اور دھمکی....
    • 11/03/2012 1:07 PM
    • 39

    ملک کے انتہاء پسند عناصر اس قدر منہ زور اور خودسر ہوچکے ہیں کہ اب پاکستان کی بڑی سیاسی پارٹیوں اور ان کے قائدین پر حملہ آور ہونے اور انہیں ہلاک کرنے کی دھمکیاں جاری کررہے ہیں۔ تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان احسان اللہ احسان نے ایک بیان میں متحدہ قومی موومنٹ اور اس کے قائدی� [..]مزید پڑھیں

  • امام بھی غلط اور ملک بدری بھی
    • 11/02/2012 10:27 AM
    • 2973

    فرانس نے ایک 77 سالہ امام مسجد کو ڈی پورٹ کرکے اس کے وطن تیونس روانہ کردیا ہے۔ اس امام پر یہودیوں کے خلاف نفرت آمیز اور اشتعال انگیز تقریریں کرنے، لوگوں کو مسلح جہاد پر اکسانے اور عورتوں کو بدکاری کے الزام میں کوڑے مار کر ہلاک کرنے کی تلقین کرنے کے الزامات ہیں۔ یہ صورت حال پورے ی� [..]مزید پڑھیں

  • بہت دیر کی مہرباں .........
    • 10/31/2012 2:58 PM
    • 72

    صدر آصف علی زرداری نے کراچی میں امن وامان کی صورت حال کے حوالے سے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس بنا کر یہ مسئلہ مستقل بنیادوں پر حل کرنے کی ہدایت کی ہے۔ انہوں نے وزیراعلیٰ سندھ سے کہا ہے  کہ دو ہفتے کے اندر تمام متعلقہ لوگوں کا اجلاس بلایا جائے۔ ساڑھے چار سال صوبے اور ملک میں حکومت کرن� [..]مزید پڑھیں