اداریہ

  • آرمی چیف کا مشورہ اور حقیقت احوال

    پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے قومی اتحاد پر زور دیتے ہوئے مشور دیاہے کہ ہمیں بیان بازی اور منفی پروپیگنڈے سے بچنا چاہئے اور قومی معاملات میں حقائق کی بنیاد پر مؤقف اختیار کرنا چاہئے۔ کرسمس کے موقع پر جنرل عاصم منیر کا یہ پیغام نصابی طور سے تو درست ہے لیکن بدقسمتی سے ملک می [..]مزید پڑھیں

  • کیا انتخابات سے ملک میں استحکام آئے گا؟

    ہراساں کرنے  کے الزامات، پولیس کی زیادتیوں اور منصفانہ ماحول فراہم کرنے کے وعدوں کے جلو میں آج عام انتخابات میں  حصہ لینے کے لیے  امیدواروں نے  کاغذات نامزدگی جمع کروادیے۔ انتخابی موسم میں سیاسی پوزیشن مستحکم کرنے کے لیے  مختلف پارٹیوں اور گروہوں کی طرف سے اعتراض� [..]مزید پڑھیں

  • تحریک انصاف سیاسی افراتفری سے گریز کرے!
    • 12/23/2023 7:00 PM

    پاکستان تحریک انصاف  کے رہنما بیرسٹر گوہر خان نے کہا  ہےکہ اگر ملک میں شفاف انتخابات نہ ہوئے تو افراتفری پھیلے گی۔  اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے   مزید وضاحت تو نہیں کی لیکن موجودہ سیاسی صورت حال اور تحریک انصاف کودرپیش چیلنجز  کی روشنی میں � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ریاست ، سیاست اور بلوچستان

    انتخابی ہماہمی  میں اسلام آباد میں بلوچ مظاہرین  کے خلاف پولیس  کے بہیمانہ تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کے احتجاج اور وزیر اعظم کے ’حکم‘  پر خواتین و بچوں کی رہائی کا معاملہ اب  پرانی  خبر اور گزرے کل کی بات ہے۔ لیکن کیا کسی نے یہ سوچنے کی زحمت کی ہے کہ دور دراز [..]مزید پڑھیں

  • بلوچ مظاہرین کے خلاف قابل مذمت ریاستی جبر

    احتجاج  اور اپنے مطالبات  کے لیے دھرنا دینے  اسلام آباد آنے والے بلوچ   مرد و خواتین کے خلاف اسلام آباد پولیس کا تشدد ایک شرمناک اور ناقابل معافی جرم ہے۔ یہ واقعہ ایک ایسے وقت میں پیش آیا ہے جب  ملک میں انتخابات کی تیاری ہے اور عوام کو جمہوری رائے کے احترام کی امید [..]مزید پڑھیں

  • کون انتخابات میں تعطل چاہتا ہے؟

    سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن اور پاکستان بار کونسل نے حلقہ بندیوں اور انتخابی طریقہ کار میں عدم توازن پر سوال اٹھاتے ہوئے موجودہ الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں شفاف انتخابات کے انعقاد پر شکوک و شبہات کا اظہار کیا ہے۔  دونوں تنظیموں کی طرف سے علیحدہ علیحدہ بیانا� [..]مزید پڑھیں

  • تحریک انصاف کے لئے گھٹن کا ماحول ختم کیا جائے

    یہ شکایات سامنے آئی ہیں کہ گزشتہ شب تحریک انصاف کے ورچوئیل  جلسے کے دوران پاکستان کے بیشتر علاقوں میں انٹر نیٹ سروس سست تھی جس کی وجہ سے لوگوں کو اس ’جلسے‘  میں شرکت میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ اگرچہ  پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ملک ب [..]مزید پڑھیں

  • غزہ پر مستقل اسرائیلی قبضےکا منصوبہ

    غزہ میں ایک بار پھر عارضی جنگ بندی کے لیے اسرائیل اور قطر کے درمیان رابطہ ہؤا ہے۔ امریکی اخبار ’وال اسٹریٹ جرنل‘نے رپورٹ کیا ہے کہ قطر کے وزیرِ اعظم محمد بن عبدالرحمان الثانی ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں اسرائیلی خفیہ ادارے موساد کے ڈائریکٹر ڈیوڈ برنی کے ساتھ ملاقات کی [..]مزید پڑھیں