اداریہ

  • میدانِ صحافت کی کالی بھیڑیں
    • 04/25/2013 3:46 PM
    • 2348

    سپریم کورٹ کے حکم پر وزارت اطلاعات نے ان ہنرمندوں کی فہرست جاری کی ہے جو گزشتہ 4 برس کے دوران خفیہ فنڈ سے اپنا حصہ وصول کرتے رہے ہیں۔ ان میں سے بیشتر اب بھی مختلف صحافتی اور سیاسی حیثیتوں میں قوم کی “رہنمائی اور نمائندگی“ کا مقدس  فرض ادا کررہے ہیں۔ وزارت اطلاعات ن� [..]مزید پڑھیں

  • خطرے، خدشات اور امکانات
    • 04/23/2013 7:17 PM
    • 1889

    جنرل (ر) پرویز مشرف کے حوالے سے دو واضح موقف سامنے آرہے ہیں۔ ایک موقف کے مطابق ان کے جرائم کو ماضی کا حصہ سمجھ کر بھول جانا چاہئیے یعنی معاف کردیا جائے۔ دوسرا موقف یہ ہے کہ ایک سابق فوجی آمر کو آئین توڑنے اور دیگر جرائم میں ملوث ہونے کی سزا دے کر ایک مثال قائم کردی جائے۔ تاکہ مستق� [..]مزید پڑھیں

  • خوشی، پریشانی یا کچھ اور
    • 04/22/2013 7:57 PM
    • 2162

    سابق فوجی آمر جنرل (ر) پرویز مشرف کی حراست اور ان کے خلاف متعدد مقدمات کے حوالے سے ملک میں ایک سنگین بحث ہورہی ہے۔ اگرچہ عوام الناس اور باشعور طبقہ سابق حکمران کے احتساب پر مطمئن ہے لیکن بعض موثر طبقوں کی طرف سے اس کارروائی کے مضمرات کے بارے میں متنبہ کیا جارہا ہے۔   سابق حکم [..]مزید پڑھیں

loading...
  • یہ کون لوگ ہیں
    • 04/21/2013 2:12 PM
    • 2102

    سابق فوجی حکمران جنرل (ر) پرویز مشرف آج کل انہی حالات سے گزر رہے ہیں جن سے وہ اپنے سیاسی دشمنوں کو گزارنے کے عادی تھے۔ کل انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیشی کے بعد انہیں 14 روز کے جوڈیشل ریمانڈ پر بھیج دیاگیا۔ حکومت نے از راہ کرم ان کے عشرت کدہ کو سب جیل قرار دے کر انہیں گھر ہی میں ن [..]مزید پڑھیں

  • بیچ کا راستہ
    • 04/19/2013 5:29 PM
    • 2424

    سابق فوجی حکمران جنرل (ر) پرویز مشرف اسلام آباد ہائی کورٹ سے ضمانت منسوخ ہونے کے بعد فرار ہوکر اپنی رہائش گاہ پہنچنے میں کامیاب ہوگئے۔ پولیس اور پوری انتظامی مشینری خاموش تماشائی بنی رہی۔ ملک کے نگران حکمرانوں کو چک شہزاد میں سابق آمر کے گھر کو سب جیل قرار دینے میں 12 گھنٹے لگے۔ [..]مزید پڑھیں

  • بلی تھیلے سے باہر
    • 04/18/2013 12:29 PM
    • 2209

    پوری قوم اس بات کا انتظار کررہی ہے کہ ملک کی تاریخ میں پہلی بار بالآخر غدار کو غدار کہنے اور ملک کا آئین توڑنے والے کو قصور وار اور سزا کا اہل قرار دینے کی روایت قائم کی جائے گی۔ تاہم پاکستان کی وفاقی حکومت 11 مئی کے انتخابات میں اس قدر مصروف ہے کہ اس کے پاس غداروں اور آئین کے خلاف [..]مزید پڑھیں

  • قدرت کی کرشمہ سازی
    • 04/17/2013 11:43 AM
    • 2390

    سب ملک کو بچانے کی دوڑ میں ایک دوسرے کو گرانے کی جدوجہد کررہے ہیں۔ 11 مئی کو منعقد ہونے والے انتخابات چند مہذب لوگوں کے درمیان اصولوں کی بنیاد پر اختلافات کے منظر نامہ سے زیادہ ایک دوسرے کی جان کے دشمن پہلوانوں کا دنگل معلوم پڑتے ہیں۔ اس حمام میں کوئی بھی نیکو کار نہیں ہے۔ سب کے � [..]مزید پڑھیں

  • اس عفریت کو مل کر روکئے
    • 04/14/2013 3:41 PM
    • 2204

    گزشتہ روز حیدرآباد میں متحدہ قومی موومنٹ کے امیدوار برائے قومی اسمبلی فخر الاسلام کو گولی مار کر ہلاک کردیاگیا۔ تحریک طالبان پاکستان نے انہیں قتل کرنے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ تمام قبائلی علاقوں میں صرف طالبان کے من پسند امیدواروں کو انتخابی مہم چلانے کی اجازت دی جارہی ہے۔ یہ � [..]مزید پڑھیں

  • یہ کیا بوالعجبی ہے
    • 04/12/2013 5:40 PM
    • 2324

    انتخابات کے شوو غل میں سیاست کے حوالے سے پاکستان میں ایک دلچسپ مگر افسوسناک بحث ہورہی ہے۔ جن اصولوں پر دنیا بھر کے جمہوریت پسند اتفاق کرچکے ہیں، پاکستان کے سیاستدان ہی نہیں، بلکہ دانشور بھی انہیں مسترد کررہے ہیں۔ یوں تو اس حوالے سے برس ہا برس سے بحث ومباحث کا سلسلہ جاری ہے۔ تا� [..]مزید پڑھیں

  • اب کیا ہوگا
    • 04/11/2013 5:36 PM
    • 2134

    لگتا ہے کہ ملک میں انتخابات کے انعقاد کے ساتھ ہی انہیں سبوتاژ کرنے اور جمہوری راستے کو مسدور کرنے کی کوشش بھی زور شور سے جاری ہیں۔ ہر طرف انتخابات کا شورو غوغا ہے لیکن دل ناتواں اس خوش گوار مرحلہ کے وارد ہونے کے بارے میں مسلسل اندیشوں کا شکار ہے۔   یوں تو یہ اندیشے ہر طر� [..]مزید پڑھیں