اداریہ

  • اب کیا ہوگا
    • 04/11/2013 5:36 PM
    • 2134

    لگتا ہے کہ ملک میں انتخابات کے انعقاد کے ساتھ ہی انہیں سبوتاژ کرنے اور جمہوری راستے کو مسدور کرنے کی کوشش بھی زور شور سے جاری ہیں۔ ہر طرف انتخابات کا شورو غوغا ہے لیکن دل ناتواں اس خوش گوار مرحلہ کے وارد ہونے کے بارے میں مسلسل اندیشوں کا شکار ہے۔   یوں تو یہ اندیشے ہر طر� [..]مزید پڑھیں

  • تقدیر کا پھندا
    • 04/09/2013 1:00 PM
    • 2146

    یہ طے ہے کہ ہر شخص کو اس کے کئے کی سزا مل کر رہتی ہے۔ تاہم پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ایک فوجی آمر فوجی کو آئین معطل کرنے اور جمہوری نظام کو تہہ وبالا کرنے پر عدالت میں پیش ہونا پڑے گا۔ اور اپنے غیر آئینی اقدامات کا جواب دینا پڑے گا۔  جرم ثابت ہونے پر سزا بھگتنا ہوگی۔   سا� [..]مزید پڑھیں

  • جمہوریت نہیں تو کیا
    • 04/06/2013 11:06 PM
    • 2041

    ایک جائزے کے مطابق ملک کے نوجوانوں کی ایک بہت بڑی اکثریت جمہوریت کو حالات کو تبدیلی اور مسائل حل کرنے کے لئے درست راستہ نہیں سمجھتی۔ ان میں سے قابل ذکر اکثریت کا یہ بھی خیال ہے کہ فوج ہی ملک کے مسائل حل کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ انتخابات سے عین پہلے اس قسم کا جائزہ اور اس میں ظاہر [..]مزید پڑھیں

loading...
  • خانہ خالی
    • 04/05/2013 11:05 AM
    • 2656

    الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 11 مئی کو منعقد ہونے والے انتخابات میں استعمال ہونے والے بیلٹ پیپر میں ایک خالی خانہ چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کمیشن کا کہنا ہے کہ اس خانے میں وہ لوگ ووٹ دے سکیں گے جو کسی امیدوار کی حمایت نہیں کرنا چاہتے۔ اس عجیب وغریب منطق اور فیصلے سے کئی پیچیدگیاں اور [..]مزید پڑھیں

  • بھگدڑ کا عالم
    • 04/03/2013 4:17 PM
    • 2322

    الیکشن کمیشن اس وقت کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال میں مصروف ہے اور صوبائی وقومی اسمبلی کے اراکین کی دیانت وامانت جانچنے کے لئے دینیات اور پاکستان اسٹڈیز کے سادہ سوال پوچھے جارہے ہیں۔ اس دوران ملک کی تقریباً ساری بڑی پارٹیوں میں سیٹوں کی تقسیم کے سوال پر فساد بھی جاری ہے۔   ی [..]مزید پڑھیں

  • جمہوریت کا سفر
    • 04/01/2013 2:31 PM
    • 3279

    پاکستان میں کاغذات نامزدگی جمع کروانے کی تاریخ گزرنے کے ساتھ ہی جمہوریت کے ایک ایسے سفر کا آغاز ہؤا جس میں مشکلات اور رکاوٹیں تو حائل ہیں مگر یہ سفر بالآخر اس ملک کو ایک ایسی منزل کی جانب گامزن کرسکتا ہے جس میں اس ملک کے عوام کی خواہشات اور ضروریات ان کی اپنی رائے اور صوابدید کے [..]مزید پڑھیں

  • یہ کیوں ہو رہا ہے
    • 03/31/2013 10:31 AM
    • 2063

    پاکستان میں قومی اور صوبائی انتخابات کے انعقاد کا اعلان ہوچکا ہے۔ مرکز اور صوبوں میں نگران حکومتیں قائم ہوچکی ہیں۔ سپریم کورٹ واضح کرچکی ہے کہ مقررہ وقت پر انتخابات منعقد ہونا ضروری ہیں اور اس سلسلہ میں کسی قسم کی کوئی رکاوٹ قبول نہیں کی جائے گی۔ مگر بے چینی ہے کہ ختم ہونے کا ن� [..]مزید پڑھیں

  • تبدیلی کیسے ممکن ہے
    • 03/29/2013 4:55 PM
    • 2461

    ملک میں انتخابات کے قریب آتے ہی تبدیلی اور اصلاح احوال کے نعرے بھی زور شور سے سنائی دے رہے ہیں۔ نئی اور پرانی ساری ہی پارٹیاں ملک میں انقلابی تبدیلی کی بات کررہی ہیں۔ سب ہی یہ کہہ رہے ہیں کہ موجودہ نظام ناقابل قبول ہے اور اسے تبدیل ہونا چاہیے۔ یہ تبدیلی آخر کیسے ممکن ہے؟   اس [..]مزید پڑھیں

  • چڑیا کے گھونسلے میں
    • 03/27/2013 1:54 PM
    • 3203

    جب یہ سطور آپ کی نظر سے گزریں گی اس وقت تک ملک کے جانے پہچانے صحافی نجم سیٹھی پنجاب کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف وفاداری اٹھا چکے ہوں گے۔ ان کی نامزدگی پنجاب میں حکومت اور اپوزیشن کی قائم کردہ پارلیمانی کمیٹی کے آخری لمحے میں اتفاق رائے کے بعد عمل میں آئی تھی۔   کل سہ پہر تک یہ � [..]مزید پڑھیں

  • امید کی کرن
    • 03/26/2013 11:58 AM
    • 3201

    تمام اندیشوں، الزام تراشیوں اور افواہوں کے باوجود ملک میں ایک نگران وزیراعظم نے حلف وفاداری اٹھالیا ہے۔ آئندہ چند ہفتوں کے لئے میر ہزار خان کھوسو ملک کے وزیراعظم ہوں گے اور 19 مئی کو منعقد ہونے والے انتخابات کی نگرانی کریں گے۔ سب کہتے ہیں کہ ملک میں جمہوریت کی گاڑی چل پڑی � [..]مزید پڑھیں