اداریہ

  • ایک موقع تو ملے
    • 03/24/2013 12:49 PM
    • 3129

    تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کل لاہور میں ایک عظیم الشان ریلی سے خطاب کرتے ہوئے جو وعدے کئے ہیں، وہ بہت سے لوگوں کے لئے چونکا دینے والے ہیں۔ تاہم یہ ایسے وعدے اور اعلانات ہیں جن پر ملک کے تمام سیاسی لیڈروں اور مبصرین کو عمران خان کے عزم کا اقرار کرنا چاہئے۔ اس کا ایک طر [..]مزید پڑھیں

  • جمہوریت کی امید
    • 03/23/2013 1:13 PM
    • 2001

    پوری قوم اپنی دو ہتھیلیاں جوڑے اپنے رب سے پاکستان کی خیر اور موجودہ نظام کا تسلسل مانگتی ہے۔ امن چاہتی ہے اور یہ خواہش کرتی ہے کہ اس کے حکمران عقل کے ناخن لیں اور اپنے لوگوں کے لئے کوئی خیر کا کام سرانجام دے سکیں۔  سیاستدان بدستور دست وگریباں ہیں اور معاملات طے کرنے میں ناکام [..]مزید پڑھیں

  • سیاسی دنگل
    • 03/20/2013 6:40 PM
    • 2461

    وزیراعظم راجہ پرویز اشرف اور اپوزیشن لیڈر چوہدری نثار علی خان کے درمیان عدم اتفاق کے بعد اب نگران وزیراعظم نامزد کرنے کا معاملہ پارلیمانی کمیٹی کے سپرد کردیاگیا ہے۔ ہوسکتا ہے پارلیمانی کمیٹی اس معاملہ پر خوش اسلوبی سے کسی نتیجہ پر پہنچ جائے، لیکن بداعتمادی کی جو فضا پیدا کی گ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سیاسی نیلام گھر
    • 03/18/2013 5:07 PM
    • 2189

    ملک میں جمہوریت کے تسلسل کے لئے یہ ضروری سمجھا گیا تھا کہ رخصت ہونے والی حکومت کے بعد ایک نگراں حکومت قائم کرلی جائے۔ اس کا مقصد ایک ایسی غیر جانبدار اور موثر حکومت کا قیام تھا جس پر ملک کے تمام سیاسی طبقوں کو اعتماد بھی ہو اور وہ انتظامی صلاحیتوں کے اعتبار سے اس قدر طاقتور بھی ہ [..]مزید پڑھیں

  • سچ کا سامنا کیجئے
    • 03/17/2013 7:29 PM
    • 2584

    وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے اپنے آخری خطاب میں اپنے کارناموں کی جو فہرست پیش کی ہے، اس میں سب سے اہم یہ دعویٰ ہے کہ پیپلزپارٹی کی حکومت نے ملک میں جمہوریت کو ٹھوس بنیاد فراہم کرنے کے لئے اقدام کئے ہیں۔ بدقسمتی سے معروضی حالات ان کے اس دعوے کی تصدیق نہیں کرتے۔   یہ بات بلاخوف � [..]مزید پڑھیں

  • مشترکہ ذمہ داری
    • 03/16/2013 3:15 PM
    • 2386

    پاکستان کی تاریخ میں آئینی طور پر اپنی 5 سال کی مدت ختم کرنے والی حکومت اب قصہ پارینہ ہورہی ہے۔ مگر آنے والے دنوں، ہفتوں اور مہینوں میں ان 5 برس کے دوران جانے والی وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی کارکردگی کا چرچا رہے گا۔   وزیر اعظم پرویز اشرف یہ سطور قارئین کے سامنے پہنچنے تک سا [..]مزید پڑھیں

  • مشکوک منصوبہ
    • 03/15/2013 5:50 PM
    • 2128

    پاکستان اور ایران نے ایک متنازعہ گیس پائپ لائن منصوبے کا افتتاح کیا ہے۔ امریکہ اس منصوبے کی شدید مخالفت کررہاہے۔ اس کا دعویٰ ہے کہ اس پر عملدرآمد کی صورت میں پاکستان پر بھی ویسی ہی اقتصادی پابندیاں عائد ہوسکتی ہیں جن کا اس وقت ایران سامنا کررہا ہے۔   پاکستان کی طرف سے اس نکت [..]مزید پڑھیں

  • خواہشات کے دیئے
    • 03/15/2013 5:36 PM
    • 2206

    16 مارچ کو اسمبلیوں کا آخری دن ہے۔ اس طرح مرکز اور صوبوں میں موجود حکومتیں ختم ہوجائیں گی۔ آئینی اور مہذب طریقے سے ملک کی تاریخ میں پہلی بار جمہوری حکومتیں اپنے اختتام کو پہنچیں گی۔ امید کی جانی چاہئے کہ تمامتر مشکلات، پرشیانیوں اور افواہوں کے باوجود انتخابات بر وقت مقرر ہوں گے [..]مزید پڑھیں

  • جمہوریت کی نفی
    • 03/11/2013 1:08 PM
    • 2179

    پاکستان میں انتخابات سے پہلے انتخابات کے بارے میں بے یقینی اپنے عروج پر ہے۔ مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ پیر صبغت اللہ قادری سمیت متعدد سیاسی رہنما اس بارے میں اپنے تحفظات اور شبہات کا اظہار کرچکے ہیں۔ تبصرہ نگاروں کی اکثریت بھی اس سلسلہ میں کوئی دو ٹوک رائے دینے سے قاصر ہے اور ال [..]مزید پڑھیں

  • اس ظلم کو روکئے
    • 03/10/2013 11:45 AM
    • 2197

    مشتعل افراد کے ایک ہجوم نے کل بادامی باغ لاہور میں عیسائیوں کی بستی جوزف کالونی پر دھاوا بول دیا۔ درجنوں مکانوں اور دکانوں کو نذر آتش کردیاگیا۔ گھروں اور دکانوں کا سامان سڑکوں پر اکٹھا کرکے آگ لگادی گئی۔ اس دوران متعدد بچے اور نوجوان محصور بستی کے مکینوں کے گھروں سے اشیاء چوری [..]مزید پڑھیں