اداریہ

  • انتخابی منشور کی روایت
    • 03/09/2013 11:25 AM
    • 1912

    کل مسلم لیگ (ن) کے میاں نواز شریف نے2013 کے انتخابات کے لئے اپنی پارٹی کا منشور پیش کیا ہے۔ اس منشور میں کم از کم تنخواہ 15 ہزار فی کس مقرر کرنے اور 2 سال کے اندر ملک میں بجلی کے بحران کو ختم کرنے کا دعویٰ کیاگیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی یہ بھی بتایاگیا ہے کہ یہ سارے دعوے حقیقت پسندانہ ہیں۔ &nb [..]مزید پڑھیں

  • آزادیء نسواں
    • 03/08/2013 11:24 AM
    • 2099

    آج یوم خواتین ہے۔ اس دن کی مناسبت سے دنیا بھر میں تقریبات منعقد ہو رہی ہیں۔ مرد وخواتین کے درمیان مساوی حقوق کی بات کی جارہی ہے اور مختلف تنظیمیں یہ واضح کرنے کی کوشش کریں گی کہ گزشتہ ایک سو برس کے دوران خواتین کو مساوی حقوق دلوانے کے لئے کتنی پیش رفت کی گئی ہے۔   ناروے سمیت ی� [..]مزید پڑھیں

  • سیاسی کھیل
    • 03/07/2013 11:42 AM
    • 2233

    کراچی میں چار روز قبل ہونے والے دھماکوں کی گونج سیاسی ایوانوں سے لے کر سپریم کورٹ تک سنائی دے رہی ہے۔ حکومت کی سابقہ اتحادی جماعت نے آج اچانک صوبے بھر میں پرامن احتجاج شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے تمام کاروبار اور ٹرانسپورٹ بند کرنے کی ”اپیل“ کی۔ اس کے بعد بعض نامعلوم افر� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • نفرت کا زہر
    • 03/05/2013 3:38 PM
    • 2705

    ڑعھانکوئٹہ کے بعد اب کراچی اہل تشیع کے خون سے لہولہان ہے۔ اتوار کو عباس ٹاؤن کراچی میں ہونے والے دھماکوں میں 50 سے زائد افراد جام شہادت نوش کرچکے ہیں۔ مذمتی قراردادوں، بیانات اور تحقیقاتی کمیٹیوں کے قیام کا پرانا سلسلہ دوبارہ شروع کردیاگیا ہے۔ لگتا ہے کہ وہی گھسا پٹا ریکارڈ با� [..]مزید پڑھیں

  • ایسا کیوں ہے
    • 03/04/2013 11:07 AM
    • 2238

    صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ وہ سابقہ صدر غلام اسحاق خان کی طرح اپنے اختیارات سے تجاوز نہیں کریں گے۔ آئندہ انتخابات میں جو بھی پارٹی اکثریت حاصل کرے گی، اسے اقتدار منتقل کردیں گے۔ موجودہ حکومت ختم ہونے سے چند روز قبل صدر مملکت کی طرف سے اس قسم کی باتیں شبہات کو جنم دینے کا سبب [..]مزید پڑھیں

  • بے بس سیاست دان
    • 03/02/2013 12:19 PM
    • 2384

    اسلام آباد میں منعقد ہونے والی کل جماعتی کانفرنس میں ملک میں بدامنی ختم کرنے کے لئے موثر اقدامات کرنے کی ضرورت پر زور دیاگیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی اس کانفرنس کے محرک مولانا فضل الرحمان نے اعلان کیا ہے کہ ایک گرینڈ جرگہ فریقین سے مذاکرات کرکے امن کے لئے راہ ہموار کرے گا۔ اس سے دو ہفت [..]مزید پڑھیں

  • حقیقی تبدیلی کا راستہ
    • 03/01/2013 4:50 PM
    • 2629

    پاکستان میں انتخابات سے پہلے اتحاد ہورہے ہیں۔ سیاسی نعرے بازی کے ساتھ سیاسی گٹھ جوڑ بھی اپنے عروج پر ہے۔ ان ساری سرگرمیوں سے انتخابات کی تیاریوں کی خبر ملتی ہے۔ تاہم یہ سیاسی تیاریاں متحارب سیاسی گروپوں کو شکست دینے کے نقطہ نظر سے ہیں۔ ان میں عام آدمی کے لئے تبدیلی کی کوئی نوید [..]مزید پڑھیں

  • الیکشن کمیشن پر حملے
    • 02/28/2013 1:32 PM
    • 2698

    پاکستان میں انتخابات کی باتیں ہونے کے ساتھ ہی الیکشن کمیشن پر سیاسی جماعتوں کی طرف سے مسلسل دباؤ میں اضافہ ہورہا ہے۔ اگرچہ ابھی انتخابات کی تاریخوں کے بارے میں کوئی وضاحت نہیں کی گئی لیکن ہر سیاسی جماعت الیکشن کمیشن کو اپنی مرضی ومنشا کے مطابق چلانا چاہتی ہے۔   گزشتہ ہفتے ق [..]مزید پڑھیں

  • خطرناک رویئے
    • 02/25/2013 12:16 PM
    • 2405

    کوئٹہ میں چند ہفتے کے وقفے سے ہزارہ کمیونٹی کے خلاف دو دہشت گرد حملوں کے بعد فرقہ وارانہ انتہا پسند تنظیموں کے حوالے سے ملک میں ایک نئی بحث کا آغاز ہوگیا ہے۔ 10 جنوری اور 12 فروری کو ہونے والے ان واقعات میں 200 سے زائد افراد جاں بحق ہوئے تھے۔   اس صورت حال کی ذمہ داری لشکر جھنگوی � [..]مزید پڑھیں

  • آثار تو اچھے نہیں
    • 02/23/2013 1:16 PM
    • 2546

    امریکی سینیٹ کی کمیٹی برائے امور خارجہ کئے چیئرمین رابرٹ میننڈیز نے امید ظاہر کی ہے کہ پاکستان میں بروقت انتخابات منعقد ہوں گے اور اقتدار ایک جمہوری حکومت سے دوسری منتخب حکومت کو منتقل ہوسکے گا۔ تاہم ملک کے وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے ایک بار پھر یہ اعلان کرنے کی ضرورت محسو [..]مزید پڑھیں