اداریہ

  • یہ سازش نہیں۔۔۔
    • 02/21/2013 1:22 PM
    • 2339

    ابھی شہدائے کوئٹہ کے کفن بھی میلے نہیں ہوئے کہ ملک میں ایک بااثر طبقہء  فکر کی جانب سے اس حادثہ کو سازش اور بعض فرقوں کے خلاف کارروائی کا بہانہ قرار دیا جارہا ہے۔ یہ وہی بااثر اور منہ زور لوگ ہیں جو فرقہ واریت کی بنیاد پر ہونے والی قتل وغارت گری پر زبان کھولنے سے ہچکچاتے ہیں۔ & [..]مزید پڑھیں

  • خون کی ہولی
    • 02/19/2013 5:08 PM
    • 4790

    کوئٹہ ایک بار خون میں نہا گیا۔ ایک بار پھر درجنوں شہدا کے ورثا نوحہ کناں ہیں اور یہ مطالبہ کررہے ہیں کہ شہر کو فوج کے حوالے کیا جائے۔ ایک بار پھر مقتول شیعہ برادری سے تعلق رکھنے والے لوگ ہیں اور قاتلوں میں شمار ہونے کے لئے لشکر جھنگوی نے بی بی سی کو براہ راست فون کرکے اس دہشت گردی [..]مزید پڑھیں

  • کون سا خطرہ
    • 02/17/2013 5:48 PM
    • 2672

    یہ نوٹ مجھے اس تصویر نے لکھنے پر مجبور کیا ہے جو اس اس وقت آپ دیکھ رہے ہیں۔ اپنے ہم خیال لوگوں کے سوا باقی سب کے بارے میں جس قسم کا اشتہار یہ بزرگ بنے ہوئے ہیں۔ وہ ایک ایسے رویے کی نمائندگی کرتا ہے جو اس وقت وطن عزیز میں روز افزوں ہے۔ پاکستانی قوم کو باہم مل کر چلنے کے لئے اس انت� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سیاسی ذمہ داری
    • 02/16/2013 11:33 AM
    • 2129

    سپریم کورٹ آف پاکستان نے علامہ طاہر القادری کی الیکشن کمیشن کے خلاف درخواست مسترد کرکے ان شبہات کا خاتمہ کردیا ہے کہ ملک کی اعلیٰ عدالت کسی طور پاکستان میں جمہوری عمل میں رکاوٹ بننا چاہتی ہے۔ اب پاکستانی سیاستدانوں کی طرف سے بھی اسی قسم کے عزم کا اظہار ضروری ہے۔   علامہ طاہ� [..]مزید پڑھیں

  • پاکستانی کون
    • 02/14/2013 9:57 AM
    • 2790

    سپریم کورٹ میں علامہ طاہر القادری کی طرف سے الیکشن کمیشن کے خلاف دائر پٹیشن پر غور کے دوران دوہری شہریت کے حامل پاکستانیوں کا معاملہ از سر نو زیر بحث آیا۔ بنچ میں شامل ججوں نے سوال کیا کہ ایک غیر ملکی شہریت رکھنے والے کو کیوں کر پاکستان کے آئینی اداروں کے خلاف درخواست دائر کرنے [..]مزید پڑھیں

  • طالبان کے ساتھ مذاکرات
    • 02/12/2013 3:02 PM
    • 1973

    تحریک طالبان پاکستان کی طرف سے حکومت پاکستان کو مذاکرات کی دعوت دی گئی ہے تاہم اس بارے میں انہوں نے اس عمل کی کامیابی کے لئے میاں نواز شریف سمیت اہم قومی لیڈروں کی ضمانت طلب کی ہے۔ اس پیشکش کے بعد یہ بحث شدت اختیار کر گئی ہے کہ ایک انتہا پسند، دہشت گرد گروہ کے ساتھ مذاکرات سے کیا [..]مزید پڑھیں

  • چور راستے
    • 02/10/2013 5:21 PM
    • 2392

    اب میاں نواز شریف نے بھی اپنی آواز ان لوگوں کے ساتھ شامل کردی ہے جو یہ دعویٰ کررہے ہیں کہ ملک میں جمہوری نظام لپیٹنے اور انتخابات ملتوی کروانے کی سازش ہورہی ہے۔ یہ ساری آوازیں مقتدر حلقوں کی جانب سے بلند کی جارہی ہیں۔ اس لئے حیرت ہوتی ہے کہ اگر ایسی سازش موجود ہے تو اس کا قلع قمع [..]مزید پڑھیں

  • الیکشن کمیشن پر حملہ
    • 02/08/2013 11:02 AM
    • 1874

     چند ماہ پہلے تک جو الیکشن کمیشن انتہائی غیر جانبدار اور قابل قبول تھا۔ اب یکے بعد دیگرے متعدد سیاسی جماعتیں اس کے طریقہ کار اور خود مختاری کے بارے میں سوال اٹھا رہی ہیں۔ افسوسناک بات یہ ہے کہ اس تنقید میں ایک ایسے وقت میں شدت آئی ہے جبکہ  انتخابات منعقد ہونے میں صرف تین چا� [..]مزید پڑھیں

  • الیکشن کمیشن کیا کرے
    • 02/06/2013 12:51 PM
    • 2375

    وزیر قانون فاروق نائک نے الیکشن کمیشن آف پاکستان سے درخواست کی ہے کہ انتخابات سے قبل سرکاری محکموں میں بھرتیوں پر پابندی ختم کیا جائے۔ ان کے مطابق اس پابندی سے  متعدد مستحق درخواست گزاروں کی داد رسی نہیں ہوسکتی اور اہم سرکاری معاملات بھی رکے ہوئے ہیں۔ انتخابات سے متعلق معام [..]مزید پڑھیں

  • خوش آئیند
    • 02/05/2013 11:15 AM
    • 2258

    لندن میں برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کی میزبانی میں منعقد ہونے والی ایک سہ فریقی کانفرنس میں پاکستان اور افغانستان نے 6ماہ کے اندر اس علاقے میں قیام امن کے لئے موثر اقدامات کرنے اور نتائج حاصل کرنے کا عزم کیا ہے۔ امریکی اور نیٹو افواج کے انخلاء سے پہلے اس قسم کی پیشرفت بے حد ض� [..]مزید پڑھیں