اداریہ

  • جمہوریت کے بارے میں شبہات
    • 02/04/2013 3:02 PM
    • 2019

    پاکستان میں انتخابات کا سب انتظار کررہے ہیں۔ 14 مارچ کو موجودہ اسمبلیوں کی مدت ختم ہوجائے گی۔ حکومت اعلان کرچکی ہے کہ وہ اپنی مدت سے ایک لمحہ زیادہ اقتدار اپنے پاس نہیں رکھے گی۔ الیکشن کمیشن کی خودمختاری پر بھی کسی کو شبہ نہیں ہے لیکن کوئی شخص یہ یقین سے کہنے کے لئے تیار نہیں ہے � [..]مزید پڑھیں

  • فیصلہ عوام کے ہاتھ میں ہے
    • 02/02/2013 12:49 PM
    • 2007

    کراچی میں کل جمعہ کی نماز کے دوران ٹیلی فون سروس بند رہی۔ ملک کے وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ جمعہ کے دوران شہر میں دہشت گرد حملہ ہونے کا اندیشہ ہے۔ کراچی سے دو ہزار کلومیٹر دور خیبر پختون خوا کے شہر ہنگو میں نماز جمعہ کے بعد دھماکہ میں 23 افراد جاں بحق ہوگئے۔   ملک کے وزیر داخل [..]مزید پڑھیں

  • خدشات اور امکانات
    • 02/01/2013 11:51 AM
    • 2174

    کل پاکستان کی قومی اسمبلی کا الوداعی اجلاس منعقد ہوا۔ وزیراعظم راجہ پرویز اشرف سمیت ساری کابینہ اور ایوان کے بیشتر ارکان اس موقع پر موجود تھے۔ یہ اسمبلی پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ اپنی 5 سال کی آئینی مدت پوری کررہی ہے۔ تاہم اس بات کا فیصلہ مؤرخ ہی کرسکیں گے کہ اس جمہوری اد� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • نیب کس کے ساتھ ہے
    • 01/30/2013 9:56 AM
    • 2175

    قومی احتساب بیورو کے قیام کا مقصد ایک ایسے خودمختار ادارے کا قیام تھا جو کسی سیاسی دباؤ کے بغیر ملک میں بدعنوان افسروں اور سیاستدانوں کے خلاف کارروائی کرسکے۔ گزشتہ روز نیب کے چیئرمین نے رسمی سربراہ مملکت صدر آصف علی زرداری کو سپریم کورٹ کی شکائیتوں سے بھرا خط لکھ کر اس ادار� [..]مزید پڑھیں

  • زرداری کے سپاہی
    • 01/29/2013 11:39 AM
    • 2676

    صدر آصف علی زرداری کو شاطر سیاست دان کی شہرت حاصل ہے۔ وہ سیاست میں وعدوں اور دوستیوں کو حرفِ آخر نہیں سمجھتے۔ اقتدار میں آنے کے بعد انہون نے سیاسی اور انتظامی حیثیتوں پر ان لوگوں کو تعینات کیا ہے جو مسلسل ان کے فرنٹ لائن سپاہی کے طور پر کام آتے ہیں۔ اس سے سیاسی فائدہ تو ہوتا ہے ل� [..]مزید پڑھیں

  • پنجاب کی تقسیم
    • 01/28/2013 11:49 AM
    • 4053

    پنجاب کی تقسیم کے سوال پر قائم ایک پارلیمانی کمیٹی نے ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کو تقسیم کرکے ”بہاولپور جنوبی پنجاب“ کے نام سے ایک نیا صوبہ بنانے کی تجویز تیار کی ہے۔ نئے صوبے کے نام سے ہی اس بات کا اندازہ کیا جاسکتا ہے کہ پنجاب کو تقسیم کرنے کے خواہشمند بھی اس سوال پر � [..]مزید پڑھیں

  • للکارنا بند کیجئے
    • 01/26/2013 3:45 PM
    • 2637

    بھارت کے صدر پرناب مکھرجی نے پاکستان کو سنگین نتائج کی دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ بھارت کی امن کی خواہش کو اس کی کمزوری نہ سمجھا جائے۔ بھارت کے یوم جمہوریہ پر قوم سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے ایک بار پھر پرانا طرز تکلم اختیار کرتے ہوئے پاکستان کو دہشت گردوں کا اسپانسر قرار دینے کی کوش [..]مزید پڑھیں

  • نیا محاذ
    • 01/25/2013 5:13 PM
    • 3155

    آئندہ برس افغانستان میں دس برس جنگ جوئی کے خاتمہ سے قبل ہی یوں لگتا ہے کہ دنیا میں اب ایک اور محاذ کھلنے والا ہے۔ شمالی افریقہ کے حالات پر یورپ میں جس طرز عمل کا مظاہرہ سامنے آرہا ہے، اس کی روشنی میں یہ قیاس کرنا مشکل نہیں ہے کہ یہ لڑائی بھی طویل المدت اور خونریز ہوگی۔   دس � [..]مزید پڑھیں

  • کیا انصاف ہوگا؟
    • 01/24/2013 11:43 AM
    • 3537

    نیب کے ایک تفتیشی افسر کامران فیصل کی ہلاکت کا معاملہ پورے ملک کے لئے معمہ بنا ہوا ہے۔ نیب افسران اور مرحوم کے اہل خاندان پولیس اور سرکاری کمیشن سے تحقیقات کو مسترد کرچکے ہیں۔ اب سپریم کورٹ نے اس معاملہ کی سماعت کے لئے دو رکنی بنچ تشکیل دیا ہے۔   گزشتہ روز رینٹل پاور عملدرآم� [..]مزید پڑھیں

  • اب عمل کی ضرورت ہے
    • 01/22/2013 9:20 PM
    • 2589

    باراک حسین اوباما نے دوسری مدت کے امریکہ کے صدر کے طور پر عہدے کا حلف لے لیا ہے۔ اس موقع پر واشنگٹن میں 10 لاکھ لوگوں کے ایک عظیم اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے اعلان کیا کہ جنگ کی دہائی ختم ہوچکی ہے۔ اب ترقی اور خوشحالی کا سورج طلوع ہونے والا ہے۔   صدر باراک اوباما کے خطاب ک [..]مزید پڑھیں