اداریہ

  • عافیہ صدیقی کے بھائیوں وباپوں کے نام
    • 01/21/2013 12:32 PM
    • 2371

    الجزائر میں دہشت گردی کا ایک افسوسناک سانحہ ابھی اختتام پذیر ہوا ہے۔ اس واقعہ میں ملوث لوگ اب مارے گئے ہیں تاہم فوجی ایکشن سے پہلے ان لوگوں نے جو مطالبے کئے تھے، ان میں امریکہ سے پاکستانی نژاد ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کا مطالبہ بھی شامل تھا۔ یہ صورت حال پاکستان میں عافیہ کو ق� [..]مزید پڑھیں

  • عقل کے ناخن لینے چاہئیں
    • 01/20/2013 12:12 PM
    • 2280

    کشمیر میں لائن آف کنٹرول پر خلاف ورزی کے بعد ہفتہ عشرہ سے بھارت نے پاکستان کے خلاف انتہائی جارحانہ اور نازیبا رویہ اختیار کئے رکھا ہے۔ اس دوران پاکستان کی حکومت، فوج اور میڈیا کی طرف سے مہذب اور حقیقت پسندانہ انداز میں بات کی گئی ہے۔ اب پاکستان کی وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے بھ� [..]مزید پڑھیں

  • جمہوریت کی فتح
    • 01/18/2013 11:53 AM
    • 2763

    علامہ طاہر القادری نے چار روز سے جاری دھرنا ختم کردیا ہے۔ اعلان لانگ مارچ کے نام سے طے پانے والے ایک معاہدے کے تحت حکومت نے انتخابات کو غیر جانبدارانہ منعقد کروانے کا وعدہ کیا ہے۔ اس سلسلہ میں تحریک منہاج القرآن سے مشاورت بھی کی جائے گی۔ اسلام آباد میں دئے جانے والے دھرنے [..]مزید پڑھیں

loading...
  • جمہوریت کا راستہ
    • 01/17/2013 1:07 PM
    • 2438

    حکومت اور نظام کے خلاف تمام تر نعرے بازی کے باوجود علامہ طاہر القادری کو بھی یہ بات تسلیم کرنا چاہیے کہ وہ اس لئے بلا روک ٹوک اسلام آباد پہنچنے اور وہاں پر دھرنا دینے میں کامیاب ہوسکے ہیں کیوں کہ ملک میں ایک جمہوری حکومت ہے۔ یہی ایک وجہ اس بات کے لئے کافی ہونی چاہئے کہ وہ موجودہ � [..]مزید پڑھیں

  • سیاسی ہم آہنگی ضروری ہے
    • 01/16/2013 12:46 PM
    • 2474

    اب یہ قیاس تقویت پکڑتا جارہا ہے کہ پاکستان میں جمہوریت کا خاتمہ کرنے کے لئے متعدد قوتیں مستعد ہیں۔ کل سامنے آنے والے واقعات نے ملک میں عوامی حاکمیت کے حوالے سے کئی سوال کھڑے کردیئے ہیں۔ اس نازک مرحلے پر ملک کی سیاسی قوتیں باہم یکجہتی، معاملہ فہمی اور بصیرت کی بنیاد پر ہی مستقبل [..]مزید پڑھیں

  • اب کیا ہوگا
    • 01/15/2013 12:38 PM
    • 2254

    صدر مملکت آصف علی زرداری نے آئین کی دفعہ 236 کے تحت بلوچستان میں گورنر راج نافذ کرکے فوری طور پر پیدا ہونے والی ایک سنگین صورت حال پر قابو پالیا ہے۔ تاہم ہرطرف سے یہ سوال ضرور کیا جارہا ہے کہ اب کیا ہوگا۔ کیا گورنر نواب ذوالفقار مگسی کے ہاتھ میں اختیارات آنے کے بعد صورت حال میں مو� [..]مزید پڑھیں

  • گورنر راج
    • 01/14/2013 6:28 PM
    • 2186

    بلوچستان میں گورنر راج نافذ کردیاگیا ہے۔ نواب اسلم رئیسانی کی حکومت کو برطرف کرتے ہوئے ہزارہ برادری کا مطالبہ مان لیاگیا ہے۔ جمعرات کی دہشت گردی کے بعد ان لوگوں نے اپنے پیاروں کی میتوں کو دفن کرنے سے انکار کردیا تھا۔ ان کا مطالبہ تھا کہ حکومت انہیں تحفظ فاہم کرنے میں ناکام ہوچ� [..]مزید پڑھیں

  • اللہ حفاظت کرے
    • 01/13/2013 12:46 PM
    • 2090

    پروفیسر طاہر القادری کا لانگ مارچ آج داتا دربار لاہور سے شروع ہوگا اور سوموار کے روز اسلام آباد پہنچ کر دھرنا دیا جائے گا۔ یہ دھرنا اس وقت تک ختم نہیں ہوگا جب تک موجودہ حکومت اقتدار سے علیحدہ نہیں ہوتی اور عوام کی مرضی کے مطابق ایک عبوری حکومت کے قیام کا اعلان سامنے نہیں آتا۔ &nb [..]مزید پڑھیں

  • سیاسی ڈرون دھماکہ یا قلابازی
    • 01/12/2013 12:54 PM
    • 2103

    حسب توقع متحدہ قومی موومنٹ نے اپنا سیاسی ریکارڈ قائم رکھا ہے۔ کل صبح پارٹی کی رابطہ کمیٹی نے بالآخر بہ امر مجبوری ڈاکٹر طاہر القادری کے لانگ مارچ سے لاتعلقی کا اعلان کردیا۔ ڈاکٹر فاروق ستار نے اس حوالے سے کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ لانگ مارچ کی اخلاقی حم� [..]مزید پڑھیں

  • آؤ نوحہ کریں
    • 01/11/2013 3:56 PM
    • 2411

    آج کوئٹہ شہر پر سوگ طاری ہے۔ ہر گھر میں ماتم بپا ہے۔ یہ شہر دن بھر خوفناک بم دھماکوں سے گونجتا رہا ہے۔ تین بم دھماکوں میں اس شہر کے ایک سو کے لگ بھگ لوگ شہید ہوئے ہیں۔ ڈھائی سو لوگوں کو اسپتالوں میں پہنچایا گیا ہے۔ ان میں سے بھی ایک سو سے زائد زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔ پاکستان ک� [..]مزید پڑھیں