اداریہ

  • امن کے لئے
    • 01/09/2013 6:35 PM
    • 2511

    شام کے صدر بشا الاسد نے ایک بار پھر کسی قسم کی مفاہمت سے انکار کرتے ہوئے یہ اعلان کیا ہے کہ ان کا جینا مرنا شام کے ساتھ ہے اور وہ آخری دم تک شام میں ہی ہیں گے۔ انہوں نے پیشکش کی ہے کہ اگر ان کے ملک میں غیر ملکی مداخلت بند کردی جائے تو ان کی افواج بھی مخالفین کے خلاف کارروائی بند کرد� [..]مزید پڑھیں

  • سیاسی ڈرون دھماکہ
    • 01/07/2013 1:00 PM
    • 2147

    متحدہ قومی موومنٹ کے سربراہ الطاف حسین نے متنبہ کیا ہے کہ وہ تین روز کے اندر ایک سیاسی ڈرون دھماکہ کرنے والے ہیں۔ اس حملہ کا کسی کے پاس کوئی جواب نہیں ہوگا۔ معنی خیز طور پر یہ انتباہ علامہ طاہر القادری کے اصلاح نظام کے لئے لانگ مارچ کی غیر مشروط حمایت اور اس کے بعد صدر آصف علی [..]مزید پڑھیں

  • اصل خطرہ
    • 01/05/2013 1:40 PM
    • 2510

    وزیراعظم پرویز اشرف نے ملک کو لاحق اصل خطرہ کی طرف نشاندہی کرتے ہوئے پاکستان کی مسلح افواج پر زور دیا ہے کہ وہ اپنی عسکری ڈاکٹرائن میں تبدیلیاں لائیں۔ اس اصطلاح کا یہی مطلب اخذ کیا جاسکتا ہے کہ حکومت پاکستان کی خواہش ہے کہ فوج بھارت کو اصل خطرہ سمجھنے کی بجائے دہشت گردوں کو ا [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پاکستانی سیاست کا اونٹ
    • 01/04/2013 12:13 PM
    • 2707

    علامہ طاہر القادری صاحب کی بلی اب تھیلے سے باہر آرہی ہے۔ اسلام آباد کو تحریر اسکوائر میں بدلنے کے دعویدار اس بات پر راضی نظر آتے ہیں کہ اگر صدر آصف علی زرداری یا وزیراعظم راجہ پرویز اشرف ان سے ملاقات کرکے عبوری سیٹ اپ کے بارے میں بات کرنا چاہتے ہیں تو وہ اس پر تیار ہیں۔   کراچ [..]مزید پڑھیں

  • معاذاللہ
    • 01/02/2013 11:36 AM
    • 3028

    پاکستان میں 2013 کا آغاز یوں ہوا کہ پشاور کے نواح میں صوابی کے نزدیک ایک غیر سرکاری تنظیم کی گاڑی پر فائرنگ کرکے 7 لوگوں کو قتل کردیاگیا۔ ان میں 6 خواتین تھیں۔ 5 اس این جی او کے زیر اہتمام چلنے والے ایک اسکول میں استاد تھیں۔ کل شام کو ہی کراچی میں عائشہ منزل کے قریب ایک بم دھماکہ میں [..]مزید پڑھیں

  • شمع روشن رہے
    • 01/01/2013 9:53 AM
    • 4298

    2012ء روانہ ہوا۔ نیا سال ہماری زندگیوں میں داخل ہوچکا ہے۔ ساری دشواریوں، مشکلوں اور المیوں کے باوجود نئے سال میں نئی امیدوں کے ساتھ سفر کا آغاز کرنا چاہئے۔ اس دعا اور توقع کے ساتھ یہ سال پوری انسانیت کے لئے خیر اور امن وسکون کا موجب ہوگا۔ شر کی قوتوں کو شکست ہوگی اور حق غالب آئے گ� [..]مزید پڑھیں

  • No and Never
    • 12/31/2012 2:06 PM
    • 2612

    ڈاکٹر طاہر القادری کا دمادم مست قلندر کا ڈرامہ زور شور سے جاری ہے۔ لاہور میں 23 دسمبر کو جلسہ منعقد کرنے کے بعد اب وہ 14 جنوری کو عوامی پارلیمنٹ منعقد کرنے کے لئے اسلام آباد میں دھمال ڈالنے کی تیاری کررہے ہیں۔ البتہ انہوں نے کہا ہے کہ  نگراں حکومت میں وزیراعظم بننا ان کا ایجن [..]مزید پڑھیں

  • خطرناک رجحان
    • 12/30/2012 6:01 PM
    • 2376

    جرمنی سے موصول ہونے والی ایک چھوٹی سی خبر تارکین وطن مسلمانوں کے لئے انتہائی پریشانی اور تعجب کا موجب بنی ہے۔ کرسمس کی شام کو بون میں ایک چوبیس سالہ بھارتی طالبعلم کو محض اس بنا پر تشدد کا نشانہ بنایا گیا کیوں کہ وہ مسلمان نہیں تھا۔ اس نے حملہ آوروں کے مطالبے پر کلمہ پڑھنے سے � [..]مزید پڑھیں

  • وقت ماتم
    • 12/28/2012 12:15 PM
    • 2521

    پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کل گڑھی خدابخش میں زور دار طریقے سے اپنے سیاسی کیریئر کا آغاز کیا۔ جوش وولولہ سے بھری اس تقریر سے یوں محسوس ہوتا تھا کہ ملک میں پیپلز پارٹی کے سوا باقی سب چور ہیں۔ اگر کوئی راہ راست پر ہے تو وہ بلاول بھٹو اور ان کے سرپرست ہیں� [..]مزید پڑھیں

  • جمہوریت کیوں ضروری ہے
    • 12/27/2012 3:25 PM
    • 7781

    ایک جمہوری ملک میں جمہوریت کے بارے میں سوال اٹھایا جانا، ناقابل فہم اور افسوسناک ہے۔ یہ عمل اس ملک کی بنیاد کو ہلانے کے مترادف ہے۔ اس کے باوجود پاکستان میں ایک انتہا پسند طبقہ اسلامی نظام نافذ کرنے کے نام پر جمہوریت کا جنازہ نکالنے کے درپے ہے اور ایک بہت بڑا طبقہ نظام کی درستگی [..]مزید پڑھیں