اداریہ

  • شبہات کیوں
    • 12/25/2012 6:35 PM
    • 2444

    ملک کی پارلیمنٹ تین ماہ کے اندر اپنی مدت پوری کرنے والی ہے۔ حکومت اور اراکین اسمبلی کی کارکردگی کے حوالے سے متعدد باتیں سامنے آرہی ہیں۔ نکتہ چینوں کا کہنا ہے کہ اگر انتخابات میں انہی لوگوں کو منتخب ہو کر آنا ہے تو کبھی عوام کا بھلا نہیں ہوسکتا۔ عوام کے جمہوری حق رائے پر اس سے گم� [..]مزید پڑھیں

  • کون سی ریاست
    • 12/24/2012 3:10 PM
    • 2416

    تحریک منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے ملک کا نظام بدلنے کے لئے حکومت کو 17 دن کی مہلت دی ہے اور اعلان کیا ہے کہ اگر 10 جنوری تک آئین کے مطابق تبدیلیاں نہ لائی گئیں تو اسلام آباد میں 40 لاکھ لوگوں کا اجتماع عوامی پارلیمنٹ کی صورت میں خود فیصلے کرے گا۔ علامہ طاہر القادری [..]مزید پڑھیں

  • وقتِ بیداری ہے
    • 12/23/2012 12:31 PM
    • 2068

    خیبرپختون خوا کے سینئر وزیر بشیر احمد بلور کل ایک خودکش حملہ میں شہید کردیئے گئے۔ اس حملہ میں 9 افراد جاں بحق ہوئے، جن میں متعدد پولیس افسر بھی شامل تھے۔ عوامی نیشنل پارٹی کے یہ اہم رہنما پارٹی کی رکن سازی کے حوالے سے منعقد ہونے والے ایک اجلاس میں شریک تھے کہ انہیں دہشت گرد [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سیاست اور شرافت
    • 12/22/2012 12:18 PM
    • 3747

    پاکستان کا سیاسی ماحول اور سیاست دانوں کا لب ولہجہ ہمیشہ ہی جارحانہ رہتا ہے۔ سیاست دان اپنا قد اونچا کرنے کے لئے دوسرے پر الزامات لگاتے ہیں اور کبھی ثبوت فراہم کرنے کی زحمت گوارا نہیں کرتے۔ تاہم انتخابات کے نزدیک آنے سے اس گرمجوشی میں اضافہ ہو جاتا ہے۔ ایسے میں پاکستان پیپلزپا [..]مزید پڑھیں

  • انصاف کی خاطر
    • 12/21/2012 11:46 AM
    • 2307

    پاکستان کی قومی اسمبلی نے تحقیقات برائے فیئر ٹرائل بل مجریہ 2012 اتفاق رائے سے منظور کرلیا ہے۔ اس قانون کے تحت ملک کی 6 ایجنسیوں کو لوگوں کی الیکٹرانک مواصلت کو کنٹرول کرنے اور اس طرح حاصل کی گئی معلومات کو عدالتوں میں شواہد کے طور پر پیش کرنے کا حق حاصل ہوجائے گا۔ انسانی حقوق کی � [..]مزید پڑھیں

  • دو قطروں کا سوال
    • 12/20/2012 12:25 PM
    • 2272

    گزشتہ دو روز کے دوران پاکستان میں پولیو کے قطرے پلانے والے عملے پر مختلف حملوں میں 8 افراد کو ہلاک کردیاگیا۔ ان میں 6 لیڈی ہیلتھ وزیٹر شامل تھیں۔ حکومت نے سوموار سے ملک میں پولیو کے خاتمہ کے لئے سہ روزہ مہم کا آغاز کیا تھا۔ ان حملوں کے بعد یہ مہم مکمل طور سے ناکام ہوچکی ہے۔   [..]مزید پڑھیں

  • اصول نہیں عناد
    • 12/19/2012 10:47 AM
    • 2468

    قومی اسمبلی کی پبلک اکاﺅنٹس کمیٹینے رجسٹرار سپریم کورٹ ڈاکٹر فقیر حسین کے خلاف قومی اسمبلی کو ریفرنس بھیجا ہے۔ کمیٹی کا مطالبہ ہے کہ رجسٹرار کمیٹی کے سامنے پیش ہوکر سپریم کورٹ کے حسابات پیش کریں۔ اس میں شبہ نہیں ہونا چاہئے کہ یہ نہ تو شفافیت کا معاملہ ہے اور نہ ہی کسی اصول کی ب [..]مزید پڑھیں

  • وعدوں کا موسم
    • 12/18/2012 11:19 AM
    • 2069

    پاکستان میں انتخابات کی باتیں زور وشور سے ہو رہی ہیں۔ حکومت بھی نئے انتخابات میں عوام کا سامنا کرنے کے لئے تیاری کررہی ہے۔ اربوں روپے کے فنڈز صرف کئے جارہے ہیں اور سرکار میں شامل ہر رکن اسمبلی کی خواہش ہے کہ اسے ان اضافی فنڈز میں سے چند کروڑ مل جائیں تاکہ ووٹ مانگنے سے پہلے وہ عو [..]مزید پڑھیں

  • عدالتوں کو کام کرنے دیں
    • 12/16/2012 12:53 PM
    • 2068

    کل کراچی میں کاروبار زندگی بند رہا۔ متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کے مداحین اور پرستار سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف سڑکوں پر نکلے ہوئے تھے۔ اور کراچی کے شہری اپنی زندگیوں کے خوف سے اپنے گھروں میں دبکے ہوئے تھے۔ الطاف حسین کے چاہنے والوں نے اپنے قائد کی اس ہدایت کے باوجو� [..]مزید پڑھیں

  • حمام میں سب ننگے
    • 12/15/2012 11:40 AM
    • 2634

    ایک رپورٹ میں انکشاف کیاگیا ہے کہ پاکستان کی قومی اسمبلی اور سینیٹ کے 70 فیصد ارکان نے ٹیکس کے گوشوارے جمع نہیں کروائے۔ یہی حال وفاقی کابینہ میں شامل نصف کے قریب وزراء کا بھی ہے۔ اس کے بعد ملک میں بدعنوانی کے حوالے سے ایک تندو تیز بحث کا آغاز ہوگیا ہے۔ ملک کے احساب بیورو کے سربرا� [..]مزید پڑھیں