جی 20 کے بعد
- 09/06/2013 10:08 PM
- 2338
سینٹ پیٹرز برگ میں دنیا کی بڑی معیشتوں کے حامل 20 ملکوں کا اجلاس اختتام پذیر ہو گیا۔ اس اجلاس میں اہم اقتصادی امور پر معاملات طے ہونے کی بجائے شام پر حملہ کے حوالے سے حمایت یا مخالفت حاصل کرنے کا سلسلہ جاری رہا۔ امریکہ اس وقت اس سوال پر دنیا بھر میں تنہائی کا شکار ہے۔ اس بار جی- 20 [..]مزید پڑھیں