عمران خان کے سر پر سزائےموت کا سایہ
- تحریر سید مجاہد علی
- 12/15/2023 9:14 PM
عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس میں ان کیمرا سماعت کا حکم دیا گیا ہے۔ عدالت نے خفیہ سماعت میں صرف ملزمان کے اہل خانہ کو شریک ہونے کی اجازت دی ہے لیکن یہ ہدایت بھی جاری کی گئی ہے کہ عدالتی کارروائی کے بارے میں کسی قسم کی کوئی بات عام نہیں کی جاسکے گی۔ خلاف [..]مزید پڑھیں