اداریہ

  • ملتان میں ملنیاں
    • 11/18/2012 11:31 AM
    • 2689

    صدر آصف علی زرداری نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی اشک شوئی کے لئے ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ساتھ ملتان کا دورہ کیا ہے اور سابق وزیراعظم کی مہمان نوازی کا لطف اٹھایا ہے۔ اس موقع پر انہوں نے انکشاف کیا کہ حکومت نے یوسف رضا گیلانی کی نااہلیت کو ختم کروانے کے لئے آئین منصوبہ بندی [..]مزید پڑھیں

  • یہ ہمارے علماء
    • 11/17/2012 2:23 PM
    • 2944

    پاکستانی عوام نے مذہبی جماعتوں کے سیاسی کردار کو ہمیشہ مسترد کیا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ انتہائی تنظیم اور بے شمار وسائل اور مواقع کے باوجود مذہبی سیاسی جماعتوں کو پاکستان میں کبھی کوئی قابل ذکر نمائندگی نصیب نہیں ہوئی۔ مین اسٹریم سیاسی پارٹیوں کی مفا دپرستی کی وجہ سے دینی سی [..]مزید پڑھیں

  • ایک نئی جنگ کی تیاری
    • 11/16/2012 11:39 AM
    • 3388

    غزہ میں محصور 16 لاکھ معصوم شہریوں کی زندگیوں کو ایک بار پھر اسرائیل کی طرف سے بھرپور حملہ اور وسیع قتل وغارت گری کا خطرہ ہے۔ عام شہری حماس اور اسرائیل کے درمیان بمباری اور پروپیگنڈا جنگ میں شدت کے بعد انتہائی سہمے ہوئے ہیں۔ اور بدھ کے روز گھروں میں محصور ہونے کے لئے اشیائے خرد [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سوشل ایمرجنسی
    • 11/15/2012 12:26 PM
    • 2503

    کل یورپ بھر میں لاکھوں لوگوں نے ابتر مالی حالات اور یورپئین یونین کی نافذ کردہ پابندیوں کے خلاف احتجاج کیا۔ یونان، اسپین، اٹلی اور پرتگال میں مظاہرین نے متعدد موقعوں پر پولیس سے ٹکر لی۔ سینکڑوں لوگوں کو گرفتار کرلیاگیا۔ دیگر مغربی ممالک میں بھی اس قسم کے احتجاج کئے گئے لیکن [..]مزید پڑھیں

  • فوج کو دعوت
    • 11/14/2012 5:43 PM
    • 2501

    چند روز قبل صدر آصف علی زرداری نے ایک بار پھر یہ حکم دیا کہ کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کا قلع قمع کرنے کے لئے ٹھوس اقدام کئے جائیں۔ اس سے قبل وہ وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کو سندھ اور بالخصوص کراچی میں لاقانونیت ختم کرنے کے لئے ماسٹر پلان بنانے کا حکم دے چکے ہیں۔ کل سینیٹ میں پ [..]مزید پڑھیں

  • کون کیا کہے
    • 11/13/2012 1:21 PM
    • 3073

    پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی کی دھیمے لہجے اور واضح الفاظ والی تقریرکے بعد ابھی قوم کا سکتہ ٹوٹا نہیں تھا کہ ملک کے سرکردہ لوگ ہر کس وناکس کو یہ باور کروانے میں لگے ہوئے ہیں کہ فوج کو ناراض نہ کرو۔ آخر جو بھی ہوتا ہے اس کی مرضی سے ہوتا ہے۔ ملک میں جمہوریت کا ڈھ [..]مزید پڑھیں

  • مولانا کی معاملہ فہمی
    • 11/11/2012 7:12 PM
    • 4082

    جمعیت علمائے اسلام (ف) کے قائد مولانا فضل الرحمان اپنے رنگا رنگ بیانات اور صورت حال کے مطابق گفتگو کا انداز اختیار کرنے میں شہرت رکھتے ہیں۔ وہ کبھی دھواں دار تقریریں کرتے ہیں اور ظاہر کرتے ہیں کہ اب وہ پوری طرح بغاوت پر آمادہ ہوچکے ہیں اور حکومت کا تختہ الٹ کر رہیں گے۔ لیکن چند [..]مزید پڑھیں

  • یوم ملالہ یوسف زئی
    • 11/10/2012 12:33 PM
    • 2863

    آج یوم ملالہ منایا جارہا ہے۔ اقوام متحدہ نے 10 نومبر کو ملالہ یوسف زئی کے نام سے منسوب کیا ہے۔ اس موقع پر اقوام متحدہ کے خصوصی مسیر برائے تعلیم اور برطانیہ کے سابق وزیراعظم گورڈن براؤن 10 لاکھ افراد کے دستخطوں پر مشتمل ایک پٹیشن صدر آصف علی زردری کو پیش کی۔ اس اپیل میں دنیا بھر م [..]مزید پڑھیں

  • یہ کیسی وضاحت ہے؟
    • 11/09/2012 1:10 PM
    • 3838

    پاکستان کے سابق آرمی چیف جنرل (ر) مرزا اسلم بیگ نے متنبہ کیا ہے کہ دو روز قبل پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی نے فوج کی بے چینی کا اظہار ہے۔ اس تقریر میں انہوں نے واضح طور سے کہا کہ اگر پارلیمنٹ اپنا کردار ادا کرنے میں ناکام رہی تو موجودہ سیاسی نظام کی بساط لپیٹ دی جائے� [..]مزید پڑھیں

  • امن کا خطہ
    • 11/08/2012 12:37 PM
    • 2486

    صدر بارک اوباما دوبارہ امریکہ کے صدر منتخب ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ دگرگوں معاشی حالات اور بین الاقوامی سطح پر امریکی حکومت کی ناکامیوں کے باوجود امریکی عوام نے صدر پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ اگرچہ انہیں مدمقابل مٹ رومنی پر معمولی اکثریت سے کامیابی حاصل ہوئی ہے اور نئے چا� [..]مزید پڑھیں