اداریہ

  • تھری ان ون
    • 06/24/2012 1:02 PM
    • 2650

    نئے وزیراعظم نے اپنے عہدے کا حلف اٹھانے کے ساتھ ہی بجلی کے بحران پر غور کرنے کے لئے اجلاس طلب کیا ہے۔ اسلام آباد میں منعقد ہونے والے اجلاس میں پرانی باتیں دہرائی جائیں گی اور دیرینہ وعدے نئے الفاظ کا جامہ پہن لیں گے۔ توانائی کے بحران کو حل کرنے کے لئے کوئی بھی شخص راجہ پرویز اشر� [..]مزید پڑھیں

  • اب کیا ہوگا
    • 06/23/2012 1:20 PM
    • 2603

    پاکستان میں راجہ پرویز اشرف نے وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھالیا ہے اور نئی حکومت قائم کردی گئی ہے۔ نئی کابینہ نے بھی حلف اٹھالیا ہے جن میں 18وفاقی وزراءاور باقی وزرائے مملکت شامل ہیں۔ سوال یہ ہے کہ کیا اہم قومی معاملات پر نئی حکومت اور اس کے سربراہ کوئی نیا دو ٹوک اور واضح موقف اخ [..]مزید پڑھیں

  • نیا وزیراعظم
    • 06/22/2012 2:03 PM
    • 2702

    آج پاکستان کا نیا وزیراعظم منتخب ہوگا۔ ایفیڈرین کیس میں مخدوم شہاب الدین کے ورانٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعد اب یہ قیاس کیا جارہا ہے کہ راجہ پرویز اشرف اور قمر زمان کائرہ میں کسی کو اس عہدہ کے لئے چنا جائے گا۔ راجہ پرویز اشرف پر بھی رینٹل پاور پلانٹس اسکینڈل میں ملوث ہونے کا الزا� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • یہ رزم گاہ ہے
    • 06/21/2012 10:11 AM
    • 2961

    شور بے پناہ ہے شرم بالکل نہیں۔ پاکستانی سیاست کا یہی انداز ہے۔ اور اس کو جاری رکھنے پر اصرار کیا جارہا ہے۔ اس ملک میں جمہوریت کے فروغ کے لئے ضروری ہے کہ ہمارے رہنما اس ہنگامے میں ایک لمحہ کا توقف کرکے یہ غور کریں کہ وہ اپنی حرکتوں سے جمہوری عمل کے علاوہ اس ملک کے مستقبل کو کیا نقص [..]مزید پڑھیں

  • قانون کی فتح
    • 06/20/2012 12:18 PM
    • 2554

    پاکستان کی سپریم کورٹ کو بھی اس بات کا احساس ہوگا کہ ملک کے ایک منتخب وزیراعظم کو نااہل قرار دینا انتہائی ناپسندیدہ اور مشکل فیصلہ ہے۔ گزشتہ تین سال کی رسہ کشی کے بعد پاکستان پیپلزپارٹی اور اس کے لیڈروں نے جان بوجھ کر عدالت عالیہ کو اس مقام تک پہنچایا کہ وہ یہ انتہائی فیصلہ کرن� [..]مزید پڑھیں

  • بجلی ناپید
    • 06/19/2012 1:13 PM
    • 2531

    پاکستان میں گرمی اپنے عروج پر ہے اس کے ساتھ ہی بجلی کا بحران بھی ملک کی تاریخ کے تاریک ترین دور میں داخل ہوچکا ہے۔ دیہی علاقوں کے علاوہ شہری علاقوں میں بھی بجلی کی فراہمی 15 سے 20 گھنٹے تک معطل رہتی ہے۔ صنعتی پیداوار اور چھوٹے کاروبار تباہ ہوچکے ہیں۔ اب خبریں آرہی ہیں کہ بجلی نہ ہو [..]مزید پڑھیں

  • کنٹرول نہیں خود احتسابی چاہئے
    • 06/18/2012 12:59 PM
    • 2419

    ارسلان افتخار اسکینڈل سامنے آنے کے بعد میڈیا کے حوالے سے جو بحث شروع ہوئی اب اس نے بڑے میڈیا گروپس کے خلاف کھلی جنگ کی شکل اختیار کرلی ہے۔ ٹیلی ویژن اسٹیشنز اور اخبارات کے مالکان اور صحافی عدالت اور حکومت سے مداخلت کرنے اور میڈیا کے معاملات کی چھان بین کرنے کی درخواست کررہے ہیں [..]مزید پڑھیں

  • صبر بھی، ذمہ داری بھی
    • 06/17/2012 2:54 PM
    • 2714

    پاکستان کا آزاد میڈیا آج کل موضوع بحث ہے۔ کل سپریم کورٹ آف پاکستان نے ایک ٹیلی ویژن چینل پر عدلیہ کے بارے میں پروگرام نشر کرنے کے معاملہ کی تحقیق کا حکم دیا ہے۔ عدالت نے میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی پیمرا کے سربراہ کو بھی کہا ہے کہ وہ ٹیلی ویژن پر عدلیہ کے خلاف نشر ہونے والے مواد پر ن [..]مزید پڑھیں

  • بنیادی سوال
    • 06/16/2012 1:34 PM
    • 2239

     یہ پاکستان کے سیاسی کلچر کا حصہ بن چکا ہے کہ سیاست دان بنیادی اخلاقی اصولوں اور دنیا بھر میں مروج پارلیمانی جمہوری روایات کے پابند نہیں ہیں۔ اب یہ طے کروانے کی کوشش کی جارہی ہے کہ اسمبلی میں منتخب ہونے والے ارکان کے معاملات عدالتیں نہیں قومی اسمبلی کی اسپیکر طے کریں گی۔   [..]مزید پڑھیں

  • یہ موقع بھی ہے، چیلنج بھی
    • 06/15/2012 12:57 PM
    • 2206

    تمام دباﺅ، مباحث اور سخت وسست باتوں کے باوجود سپریم کورٹ نے ارسلان افتخار کیس میں جو فیصلہ کیا ہے وہ پاکستان کی عدالتی اور سیاسی تاریخ میں سنہرے حروف سے لکھا جائے گا۔ عدالت نے  ملک کے اٹارنی جنرل کو حکم دیا ہے کہ وہ بلاتخصیص ارسلان، ملک ریاض اور اس کے داماد سلمان احمد کے خلاف [..]مزید پڑھیں