اداریہ

  • جواب دینا چاہئے
    • 06/14/2012 5:22 PM
    • 2705

    نئے اور بڑے سوال سامنے آنے کے بعد پرانے اور معمولی سوال چھوٹے پڑگئے ہیں۔ اب یہ کوئی نہیں پوچھ رہا کہ ملک ریاض اینڈ کمپنی نے ارسلان افتخار کو 35 کروڑ روپے کیسے اور کہاں سے دئے۔ اب یہ پوچھا جارہا ہے کہ ملک کے چیف جسٹس رات کے اندھیروں میں کس کس سے ملتے رہے اور کیوں؟   ملک ریاض حسین [..]مزید پڑھیں

  • الامان ـــ طوفان بپا ہونے کو ہے
    • 06/13/2012 11:57 PM
    • 2240

    ایک ایسے شخص نے جو اپنا ہر کام رشوت، سفارش اور سازش کی بنیاد پر کرواتا رہا ہے، ملک کے سب سے محترم ادارے کے باوقار سربراہ چیف جسٹس افتخار چوہدری پر بدعنوان، بدنیت، جھوٹا اور سازشی ہونے کا الزام لگایا ہے۔ ملک ریاض حسین 25 برس کی مختصر مدت میں کلرک سے کھرب پتی بنا اور اب وہ اس ملک کی [..]مزید پڑھیں

  • کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی
    • 06/12/2012 1:26 PM
    • 2553

    سپریم کورٹ آف پاکستان نے بلوچستان کو ملک کا دل قرار دیتے ہوئے درمندانہ اپیل کی ہے کہ اس صوبے سے لوگوں کو اٹھانا اور انہیں مارنا بند کیا جائے۔ اس کے ساتھ ہی بلوچستان میں گمشدہ افراد اور امن وامان کی صورتحال کے حوالے سے چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ ایجنسیاں لوگوں کو ما [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ظلم کے کئی چہرے
    • 06/11/2012 1:19 PM
    • 2643

    ڈیرہ غازی خان کے علاقے میں بارڈر فورس کے نوجوانوں کے ہاتھوں مبینہ طور پر زیادتی کا شکار بننے والی خواتین کا معاملہ پورے ملک کے لئے شرم اور شرمندگی کا سبب ہے۔ صدر آصف علی زرداری سے لے کر عام آدمی تک نے اس ہولناک زیادتی پرشدید ردعمل ظاہر کیا ہے۔ لیکن کیا خواتین کی حرمت اور آبرو کو [..]مزید پڑھیں

  • یہ راز کھلنے دیں
    • 06/10/2012 2:30 PM
    • 2441

    ارسلان افتخار اسکینڈل میں ملوث ملک ریاض کے وکیل زاہد بخاری نے اس معاملہ کی سماعت کے لئے لارجر بنچ بنانے کی درخواست دائر کی ہے۔ پاکستان پیپلزپارٹی کی طرف سے اس افسوسناک اسکینڈل کے بارے میں خوشی کا اظہار کرنے کے بعد اب یہ تقاضہ کیا جارہا ہے کہ اس معاملہ کی تحقیق سپریم کورٹ کو نہی� [..]مزید پڑھیں

  • الٹی منطق
    • 06/09/2012 12:28 PM
    • 2976

     ملک کے چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کے صاحبزادے ارسلان افتخار کے حوالے سے مالی اسکینڈل سامنے آنے کے بعد ملک بھر میں طرح طرح کے موقف سامنے لائے جارہے ہیں۔ کرپشن کے الزام میں گرفتار سابق وزیر مذہبی امور نے تجویز دی ہے کہ چیف جسٹس کو اپنے بیٹے کے الزامات کی تحقیقات مکمل ہونے تک [..]مزید پڑھیں

  • میڈیا دنگل
    • 06/08/2012 2:05 PM
    • 2639

    پاکستان میں میڈیا کو بلا روک ٹوک آزادیء اظہار کا حق ملنے کے بعد اس حق کو لوگوں کی بہبود سے زیادہ ایک دوسرے کی پگڑیاں اچھالنے کے لئے  استعمال کیا جارہا ہے۔ ملک کے چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کے صاحبزادے ارسلان افتخار اسکینڈل کے حوالے سے پاکستان کے متعدد اینکر اب ایک دوسرے سے د [..]مزید پڑھیں

  • اچھی مثال
    • 06/07/2012 11:21 AM
    • 2497

    پاکستان کے چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے ازخود نوٹس لیتے ہوئے وہ تمام شواہد عدالت کے سامنے پیش کرنے کا حکم دیا ہے جن کے مطابق بحریہ ٹاﺅن کے چیئرمین ملک ریاض نے ارسلان افتخار کو کئی کروڑ روپے کا سرمایہ فراہم کیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی چیف جسٹس نے اپنے بیٹے کو گھر سے بے دخل کرتے ہوئے ک [..]مزید پڑھیں

  • نفرت کا عفریت
    • 06/06/2012 1:56 PM
    • 2472

    یورو کپ 2012ء کے حوالے سے یوکرائن اور پولینڈ سے فٹ بال گراﺅنڈز میں نسلی تعصب کے مظاہروں کی سنسنی خیز خبریں موصول ہوئی ہیں۔ نسل پرستی کی بنیاد پر نعرے بازی اور تشدد کے واقعات کے پیش نظر مغربی یورپ کے ممالک کے شائقین کو تین روز بعد شروع ہونے والے مقابلوں میں شرکت نہ کرنے کا مشورہ دی [..]مزید پڑھیں

  • الیکشن کمشنر
    • 06/05/2012 12:15 PM
    • 2738

    ملک میں انتخابات کے انعقاد سے قبل چیف الیکشن کمشنر کی تقرری حکومت اور اپوزیشن کے درمیان تنازعہ کا موضوع بنا ہوا ہے۔ اگرچہ ملک میں  دیانت دار اور اہل امیدواروں کی کمی نہیں ہے لیکن ہر پارٹی اس عہدے پر ایسا آدمی چاہتی ہے جس پر وہ خود اعتبار کرسکے۔   اس خواہش کا اظہار سب سے زیا [..]مزید پڑھیں