اداریہ

  • سرکاری وفاداروں کی دوہری شہریت
    • 06/04/2012 1:19 PM
    • 3529

    دوہری شہریت کا معاملہ پاکستان میں بہت شدت سے زیر بحث ہے۔ حکومت اپنے چند چہیتوں کو تحفظ فراہم کرنے کے لئے پوری طاقت سے  اوورسیز پاکستانیوں کی اہمیت اور خدمات کو اجاگر کررہی ہے۔ حیرت ہے کہ بیرون ملک بسنے والے لاکھوں پاکستانیوں کی ضروریات کا اس سے پہلے ادراک نہیں کیاگیا۔   ا [..]مزید پڑھیں

  • خبردار....... جمہور کو نہ چھیڑو
    • 06/03/2012 1:44 PM
    • 57

    پنجاب کے وزیراعلیٰ میاں شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان کے عوام کو جمہوریت نہیں بجلی چاہئے۔ انہیں احتجاج کرنے اور حکومت کے خلاف مظاہرے کرنے کا حق حاصل ہے اور اس احتجاج میں، میں عوام کے ساتھ کھڑا ہوں۔ اس گرما گرمی میں وہ یہ بھول گئے کہ احتجاج اور اپنے حقوق کے لئے آواز بل� [..]مزید پڑھیں

  • دھینگا مشتی
    • 06/02/2012 7:04 PM
    • 4016

     کل جس انداز میں قومی اسمبلی میں بجٹ پیش کیاگیا اور قوم کے عوامی نمائندوں نے جس رویہ کا مظاہرہ کیا وہ اس بات کو ثابت کرنے کے لئے کافی ہے کہ یہ زوال کسی ایک پارٹی یا شخص کی وجہ سے نہیں ہے۔ اس میں ہر فرد حسب مقدور اپنا حصہ ادا کررہا ہے۔   اراکین قومی اسمبلی نے سڑکوں پر مظاہرہ ک� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • بجٹ ۔۔۔۔ الیکشن کی بیساکھی
    • 06/01/2012 7:15 PM
    • 2735

    آج وزیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ نیا بجٹ برائے 2012-13 قومی اسمبلی کے اجلاس میں پیش کریں گے۔ جمہوری استحکام کے حوالے سے یہ ایک اہم سنگ میل ہوگا کہ ایک ہی حکومت اپنا پانچواں قومی بجٹ پیش کرے گی۔ تاہم ملک کی اقتصادی صورت حال کے حوالے سے بجٹ تقریر کی خوشنما باتیں بہت سے کڑوے اور تلخ حقائ� [..]مزید پڑھیں

  • جب قانون شکنی اعزاز ہو
    • 05/31/2012 12:59 PM
    • 2610

    گزشتہ ہفتے کوہستان کے ایک دور دراز گاﺅں میں مقامی جرگے نے 4 خواتین اور دو نوجوانوں کو موت کی سزا کا حکم سنایا۔ لڑکے اس فیصلہ کی خبر سنتے ہی فرار ہوگئے لیکن علاقے کے لوگوں نے چاروں خواتین کو پکڑ کر ایک گھر میں بند کردیا۔ تاہم اس واقع کی خبر باہر نکل آئی اور اس کی گونج حکومت کے ایوا [..]مزید پڑھیں

  • بندگلی کا سفر
    • 05/30/2012 1:57 PM
    • 2728

    گزشتہ ہفتے کے دوران دو مختلف الخیال اور ایک دوسرے کے مدمقابل رہنے والے دو لوگوں نے پاکستان میں ایمرجنسی لگنے کی بات کی ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان نے ایک مقدمہ کی سماعت کے دوران کہا کہ اگر وزیراعظم نے اپنا کام نہ کیا تو ملک میں ایمرجنسی بھی لگ سکتی ہے۔ اسی قسم کی بات سابق آمر جنرل پر [..]مزید پڑھیں

  • یہ داستان شجاعت ہے
    • 05/29/2012 2:10 PM
    • 4150

    مسلسل اور لگاتار جدوجہد کی ایسی مثال ملنا بے حد مشکل ہے۔ ایک ناممکن کام کو پاک فوج کے حوصلہ مند جوانوں اور افسروں نے ممکن کر دکھایا ہے۔ سطح سمندر سے 18 ہزار فٹ بلندی پر سیاچن کے گیاری سیکٹر میں برفانی تودے تلے دبے فوجی جوانوں کی لاشیں ملنا شروع ہوگئی ہیں۔   یہ خوفناک سانحہ 7 اپ [..]مزید پڑھیں

  • آگ کو ٹھنڈا کریں
    • 05/28/2012 12:28 PM
    • 2636

    ایک بار پھر ملک کی تمام سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی کے نمائندوں نے بلوچستان کے مسئلے کو فوری طور پر حل کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ اسلام آباد میں ہونے والے ایک اجلاس میں ہر طبقہ فکر اور ہر قسم کے سیاسی نقطہء نظر سے متعلق لوگوں نے صوبے کی صورت حال کو المناک قرار دیا اور مطالبہ � [..]مزید پڑھیں

  • یہ تو ہونا ہی تھا
    • 05/27/2012 1:35 PM
    • 2639

    زرداری جھرلو پھر چلا۔ ایوان صدر میں ہونے والے فیصلے کے مطابق پہلے اسپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے جمعرات کو یہ رولنگ دی کہ وزیراعظم کے نااہل ہونے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ اور کل یوسف رضا گیلانی کے وکیل اعتزاز احسن نے اعلان کیا کہ سزا کے خلاف اپیل دائر نہیں کی جائے گی [..]مزید پڑھیں

  • اک ہور واری
    • 05/26/2012 3:02 PM
    • 2704

    صدر آصف علی زرداری نے بے نظیر بھٹو کے قتل کے بعد پارٹی اور ملک کے معاملات چلانے کے لئے نئے ہتھکنڈے اور حکمت عملی اختیار کی ہے۔ ان کی کسی کے ساتھ لڑائی نہیں ہے اور وہ کسی کے دوست نہیں ہیں۔ اسی پالیسی کا حصہ ہے کہ ذاتی مفاد کی خاطر کسی کو بھی قربان کیا جاسکتا ہے۔ ملک میں نئے انتخابا� [..]مزید پڑھیں