اداریہ

  • شکاگو کا مسافر
    • 05/15/2012 12:33 PM
    • 2767

    اسلام آباد سے واضح اشارے آرہے ہیں کہ بدھ تک حکومت پاکستان کی طرف سے افغانستان میں نیٹو افواج کے لئے سپلائی کے لئے راستے کھولنے کا اعلان کردیا جائے گا۔ اس اعلان کے ساتھ ہی پاکستان کے صدر جناب آصف علی زراری کے لئے شکاگو کے سفر کا راستہ ہموار ہوجائے گا۔ وہاں 20 مئی سے نیٹو کی اہم کان [..]مزید پڑھیں

  • برف پگھلنے دیں
    • 05/14/2012 1:31 PM
    • 2740

     پاکستان اور امریکہ کے درمیان سخت اور جارحانہ بیانات کے ساتھ ہی اعلیٰ سطحی بات چیت اور دونوں ملکوں کے درمیان کشیدگی ختم کرنے اور تعلقات کو بہتر بنانے کے لئے کوششیں بھی اپنے عروج پر ہیں۔ پاکستان کی فوجی قیادت نے امریکی فوجی لیڈروں اور افغان فوجی کمانڈر کے ساتھ جو مذاکرا [..]مزید پڑھیں

  • یہ جو شہرت ہے
    • 05/13/2012 12:30 PM
    • 2873

    جرمنی کے مشہور زمانہ جریدے سپائیگل نے آصف علی زرداری کو حادثاتی صدر قرار دیتے ہوئے لکھا ہے کہ ان کی قیادت میں پاکستان ایک مایوس کن اور مضحکہ خیز صورت حال کا شکار ہے۔ پاکستانی  عوام گہرے ڈپریشن  میں مبتلا ہے اور اس کیفیت میں پاکستان کو ناکام مملکت قرار دینے سے بھی گریز [..]مزید پڑھیں

loading...
  • بند گلی کا سفر
    • 05/12/2012 12:56 PM
    • 2613

    پاکستان پر نیٹو کی سپلائی لائن بحال کرنے کے لئے دباﺅ میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ برطانیہ میں وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کے ساتھ ملاقات میں نیٹو رسد کی بحالی کا سوال خاص طور سے موضوع بحث تھا۔ اب امریکہ اور نیٹو کی طرف سے یہ اشارے دئے گئے ہیں کہ نیٹو سپلائی لائن بحال نہ کرنے کی صورت میں ش [..]مزید پڑھیں

  • لوڈ شیڈنگ
    • 05/11/2012 12:39 PM
    • 2956

     پاکستان میں اس وقت بجلی کی پیداوار اس کی کل کھپت سے نصف کے قریب ہے۔ ملک بھر کے شہروں اور قصبوں میں یکساں طور سے احتجاج اور پریشانی کا اظہار کیا جارہا ہے۔ صنعت کار اور تاجر یہ کہہ کہہ کر تھک چکے ہیں کہ لوڈشیڈنگ کی وجہ سے بیروزگاری میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔ ایک ماہر کے مطابق ج [..]مزید پڑھیں

  • سب جیو
    • 05/11/2012 10:05 AM
    • 3229

     کل لاہور میں پاکستان اور بھارت کے درمیان دو روزہ ٹریڈ کانفرنس اختتام پذیر ہوئی ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے اس کانفرنس کے اختتامی اجلاس سے خطاب کیا اور امید ظاہر کی کہ دونوں ملک دوستی اور تعاون کا ایک نیا سفر شروع کرسکیں گے۔ انہوں نے اپنی تقریر کا اختتام پاکستان زندہ � [..]مزید پڑھیں

  • مادر جمہوریت کی آغوش میں
    • 05/09/2012 12:16 PM
    • 2729

    وزیراعظم یوسف رضا گیلانی جس وقت لندن اترنے والے تھے اس وقت پاکستان میں سپریم کورٹ ان کے خلاف توہین عدالت کیس میں تفصیلی فیصلہ صادر کررہی تھی۔ برطانیہ کو مغربی طرز جمہوریت کی ماں سمجھا جاتا ہے۔ اپنے ملک کی اعلیٰ ترین عدالت کی حکم عدولی پر سزا پانے والے پاکستان کے وزیراعظم اس جم� [..]مزید پڑھیں

  • بچت یا اصراف
    • 05/08/2012 2:00 PM
    • 2908

    اتوار کو فرانس اور یونان میں ہونے والے انتخابات میں عوام کی اکثریت نے یورپ میں جاری بچت کی پالیسیوں کے خلاف عدم اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ فرانس میں سوشلسٹ صدر مزید ملازمتوں کی فراہمی اور کٹوتیوں کو ختم کرنے کے وعدے کے ساتھ برسراقتدار آئیں گے۔ اس کے برعکس یونان میں گزشتہ کئی دہا [..]مزید پڑھیں

  • یہ ہڈی........
    • 05/07/2012 11:07 AM
    • 138

    افغانستان میں نیٹو افواج کے لئے زمینی راستوں سے رسد کی ترسیل کا معاملہ امریکہ اور پاکستان کے درمیان شدید تنازعہ کا باعث بنا ہوا ہے۔ امریکہ اس کے بدلے میں پاکستانی حکومت کی خواہش کے مطابق شمالی علاقوں میں ڈرون حملوں کو بند کرنے پر راضی نہیں ہے۔   امریکہ کے وزیر دفاع لیون پنی� [..]مزید پڑھیں

  • پیالی میں طوفان
    • 05/06/2012 1:30 PM
    • 2979

    اس بارے میں اب شبہ کی گنجائش نہیں ہے کہ سپریم کورٹ سے توہین عدالت میں وزیراعظم کو سزا ملنے کے بعد حکومت اور اپوزیشن دونوں اس فیصلہ کو سیاسی مقاصد کے لئے استعمال کرنے پر تلی ہوئی ہیں۔ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کے اس موقف نے اختلافات کو مزید ہوا دی ہے کہ وزیراعظم کی ممکنہ اپیل ک� [..]مزید پڑھیں