اداریہ

  • یہ سیاست ہے یا آپریشن
    • 05/05/2012 12:34 PM
    • 3256

    کراچی کے علاقے لیاری میں پولیس کے ایکشن کو 7 روز مکمل ہوچکے ہیں۔ آئی جی سندھ کے اس اعلان کے بعد بھی کہ جرائم پیشہ عناصر 24 گھنٹے کے اندر ہتھیار ڈال دیں گے اور آپریشن مکمل ہوجائے گا، صورت حال میں تبدیلی کے آثار نظر نہیں آتے۔ اب وزیر داخلہ رحمان ملک نے وارننگ دی ہے کہ برسرپیکار لوگ [..]مزید پڑھیں

  • جنگ مفاد کی شکست عوام کی
    • 05/05/2012 12:33 PM
    • 2800

    قومی اسمبلی کا اجلاس ملتوی ہوگیا۔ یہ دس روزہ اجلاس اس بار افسوسناک صورت حال پیش کرتا رہا۔ اراکین اسمبلی نے ایک دوسرے کی پگڑیاں اچھالیں اور قانون بنانے والوں نے اخلاقی اقدار کی دھجیاں اڑائیں۔ ملک کی اپوزیشن اور حکومت گزشتہ 4 برس میں اس قدر شدت سے دست وگریباں نہیں ہوئی تھیں۔ [..]مزید پڑھیں

  • ایک برس بیت گیا، جواب نہیں ملا
    • 05/03/2012 2:11 PM
    • 2714

    سال بھر قبل ایبٹ آباد میں دنیا کے سب سے مطلوب دہشت گرد اسامہ بن لادن کو امریکی فوجیوں نے ایک خفیہ آپریشن میں ہلاک کردیا تھا۔ ایک سال گزرنے کے باوجود اس مقصد کے لئے قائم ہونے والا کمیشن اپنی رپورٹ سامنے نہیں لاسکا ہے اور نہ ہی یہ بات واضح ہوسکی ہے کہ پاکستان میں اسامہ کو کس نے پنا� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • 2012ءکا یوم مزدور
    • 05/02/2012 11:21 AM
    • 3073

    دنیا بھرمیں کل مزدوروں کا دن منایاگیا۔ مزدوروں کی تنظیموں نے سیاسی جماعتوں اور دیگر کارکنوں کے ساتھ مل کر جلوس نکالے اور جلسے منعقد کئے گئے۔ پاکستان کے تمام بڑے شہروں میں بھی مزدوروں کے حق میں مظاہرے کئے گئے اور ان کے بنیادی حقوق اور ملازمتوں کے تحفظ کے لئے جدوجہد کے عزم کا اعا [..]مزید پڑھیں

  • تیسرا آپشن
    • 05/02/2012 9:22 AM
    • 3051

    مسلم لیگ (ن) کے سربراہ میاں نواز شریف نے حکومت کے خلاف تحریک چلانے کا اعلان کیا ہے۔ کل اپنی پارٹی کی سینٹرل کمیٹی کے اجلاس کے بعد انہوں نے اخبار نویسوں کو بتایا کہ قانون کو نہ ماننے والی اور عدالتوں کے فیصلوں کا احترام نہ کرنے والی حکومت کو قبول نہیں کیا جاسکتا۔ ہماری تحریک آج سے [..]مزید پڑھیں

  • سچ کا سامنا
    • 05/02/2012 1:00 AM
    • 3150

    متعدد دیگر معاملات کی طرح 90 کی دہائی میں ایوان صدر سے لے کر آرمی چیف ہاﺅس تک میں تیار کی جانے والی سازشوں کا معاملہ بھی اس وقت سپریم کورٹ کے سامنے پیش ہے۔ اس وقت کے صدر غلام اسحاق خان اور آرمی چیف جنرل (ریٹائرڈ) اسلم بیگ کی ملی بھگت اور آئی ایس آئی کے تعاون سے پیپلزپارٹی کے خلاف ا� [..]مزید پڑھیں

  • جمہوریت زندہ باد
    • 05/02/2012 1:00 AM
    • 2972

    آخر جمہوریت جیت گئی۔ پاکستان کی وفاقی کابینہ نے متفقہ طور پر وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو سپریم کورٹ سے توہین عدالت کیس میں سزا پانے پر مبارک باد دی اور اعلان کیا کہ وزیراعظم پر استعفیٰ دینے کی کوئی اخلاقی ذمہ داری عائد نہیں ہوتی۔ صدر آصف علی زرداری نے انتہائی فخرسے اپنے پالتو � [..]مزید پڑھیں

  • دشمن آپ کے دوستوں میں ہیں
    • 05/01/2012 12:59 AM
    • 2873

    توہین عدالت کیس میں سپریم کورٹ آف پاکستان نے سب کی امیدوں پر پانی پھیردیا۔ ان لوگوں کی توقعات بھی پوری نہ ہوئیں جو قانون کے مطابق وزیراعظم کو 6ماہ کی زیادہ سے سزا اور ان کی نااہلی کے حکمانے کی امید لگائے بیٹھے تھے اور وہ لوگ بھی مایوس آئے جو چاہتے تھے کہ یوسف رضا گیلانی کو بری [..]مزید پڑھیں

  • انتہا پسندی کا زہر
    • 05/01/2012 12:59 AM
    • 3168

    یہ معلومات سامنے آئی ہیں کہ القاعدہ کی قیادت پاکستان میں دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں کی منصوبہ بندی کررہی تھی۔ یہ اطلاعات امریکن عہدیداروں نے پاکستانی انٹیلی جنس کے افسروں کے ساتھ ملاقات میں فراہم کی ہیں۔ خبروں کے مطابق امریکی حکام نے یہ معلومات ان دستاویزات اور کمپیوٹرز س [..]مزید پڑھیں

  • الزام حاضر، ثبوت غائب
    • 05/01/2012 12:59 AM
    • 2826

    وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو توہین عدالت میں سزا کے بعد ملک میں سیاسی ٹمپریچر میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ میاں نواز شریف کی طرف سے وزیراعظم کے استعفیٰ کے مطالبے کے بعد پاکستان پیپلزپارٹی اور حکومت کے تمام عہدیدار پاکستان مسلم لیگ (ن) کو بدنام کرنے کی ہرممکن کوشش کررہے ہیں۔   وز� [..]مزید پڑھیں