اداریہ

  • جینے کے چلن
    • 09/02/2012 2:25 PM
    • 3234

    اوسلو میں پاکستان یونین ناروے کے زیر اہتمام یوم پاکستان کی ایک تقریب میں مقررین نے انصاف کی فراہمی اور مساوات کو معاشرے کی ترقی اور کامیابی کا زینہ قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے متعدد سماجی، سیاسی اور اقتصادی مسائل کی وجہ یہ ہے کہ اس معاشرے میں توازن قائم کرنے کی ک� [..]مزید پڑھیں

  • رمشا آزاد نہیں ہوسکتی
    • 09/01/2012 1:57 PM
    • 2599

    اسلام آباد کے قرب میں ایک غریب بستی سے اڑھائی ہفتے قبل گرفتار ہونے والی عیسائی لڑکی رمشا کو ضمانت پر رہا نہیں کیاگیا اور نہ ہی اس کے خلاف الزامات واپس لئے گئے ہیں۔ پولیس نے مجسٹریٹ کی عدالت میں اس بات کا اعتراف کیاکہ  دو ہفتے سے زائد مدت گزرنے کے باوجود اس معاملہ میں کوئی پیش � [..]مزید پڑھیں

  • سچ کون بتائے گا
    • 08/31/2012 12:08 PM
    • 3003

    ارسلان افتخار کیس کا ایک اور ڈراپ سین ہوا ہے۔ سپریم کورٹ کے دو رکنی بنچ نے اس معاملہ کی تحقیقات نیب سے واپس لے کر ایک رکنی کمیشن کے حوالے کی ہیں جو وفاقی ٹیکس محتسب اور نیکو کار پولیس افسر ڈاکٹر شعیب سڈول پر مشتمل ہے۔ اس معاملہ کی پچیدگی کے سبب یہ کہنا مشکل ہے کہ کیا یہ ایک رکن� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • بارود میں چنگاری
    • 08/30/2012 2:30 PM
    • 2492

    قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما نثار علی خان نے بارود کے ڈھیر میں چنگاری پھینکی ہے۔ انہوں نے گزشتہ روز ایک بیان میں الزام لگایا ہے کہ صدر آصف علی زرداری نے آئندہ انتخابات کے دوران میڈیا کی ہمدردیاں حاصل کرنے کے لئے 10 ارب روپے صرف کرنے کا پروگرام بنایا ہے۔ ا [..]مزید پڑھیں

  • آزاد عدلیہ ۔۔۔ زندہ باد
    • 08/29/2012 12:31 PM
    • 2320

    وزیراعظم پرویز اشرف نے سپریم کورٹ کو یقین دلایا ہے کہ سوئس حکام کو خط کے لکھنے کے معاملہ کا کوئی مناسب حل تلاش کرلیا جائے گا اور حکومت عدلیہ  کو اس معاملہ میں مایوس نہیں کرے گی۔ سپریم کورٹ کی طرف سے بھی اس موقع پر نرم رویہ اختیار کرتے ہوئے حکومت اور وزیراعظم کو اس حوالے سے کوئ� [..]مزید پڑھیں

  • اندھے راستے کا سفر
    • 08/28/2012 1:05 PM
    • 2669

    متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے ملک میں فرقہ وارانہ قتل وغارت گری کے خلاف موثر آواز اٹھائی ہے۔ وزیراعظم پرویز اشرف کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ فرقہ واریت کی بنیاد پر معصوم لوگوں کو قتل کرنا درحقیقت پاکستان کوتو ڑنے کی سازش کرنے کے مترادف ہے ا� [..]مزید پڑھیں

  • پاسپورٹ کی میعاد دس سال
    • 08/27/2012 1:43 PM
    • 2664

    وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے 15 ستمبر 2012ء سے پاکستانی پاسپورٹ کی میعاد 5 سال سے بڑھا کر دس سال کرنے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے یہ بات لاہور ایئرپورٹ پر انسانی اسمگلنگ کی روک تھام کے لئے نادرا کی جانب سے تیار کردہ جدید آئی بی ایم ایس سسٹم کا افتتاح کرتے ہوئے کہی۔ اس موقع پر گفتگو کر [..]مزید پڑھیں

  • حسین حقانی کے کھیل
    • 08/26/2012 12:29 PM
    • 2167

      امریکہ میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی نے امریکی حکومت کو مشورہ دیا ہے کہ وہ پاکستان کے ساتھ دوستی کا دعویٰ کرنا بند کردے اور اس کے ساتھ  تعلقات کا  از سر نو جائزہ لے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ امریکہ کو چاہئیے کہ وہ پاکستان کو فراہم کی جانے والی امداد کا حساب بھی مان� [..]مزید پڑھیں

  • ایک سفاک دہشت گرد کی سزا
    • 08/25/2012 2:17 PM
    • 6860

    ناروے میں دہشت گردی کے ذمہ دار آندرش بہرنگ برائیوک کو عمر قید کی سزا ملنے پر ملک بھر میں عام طور سے اطمینان کا اظہار کیا جارہا ہے۔ کل اوسلو کی عدالت نے گزشتہ برس دہشت گردی کی کارروائیوں میں 77 لوگوں کو قتل کرنے والے شخص کے خلاف فیصلہ سنایا تھا۔ ناروے کے تمام حلقوں کی طرف سے اس � [..]مزید پڑھیں

  • قوم و ملک کے یہ دشمن
    • 08/24/2012 12:07 PM
    • 3976

    پاکستان کے صوبہ سندھ کے ضلع ٹنڈو محمد خان میں مشتعل ہجوم نے ایک شخص کو اس لئے مار ڈالا کہ اس پر بدچلنی کا شبہ تھا۔ اس اجتماعی تشدد اور انصاف کے انوکھے طریقہ کار کے دوران پولیس خاموش تماشائی بنی دیکھتی رہی۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ اور صدر پاکستا� [..]مزید پڑھیں