اداریہ

  • پریشان حال نسل
    • 08/23/2012 2:05 PM
    • 3380

    امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے ایک رپورٹ میں بتایا ہے پاکستان کے نوجوان انتہائی تاریک مستقبل میں زندگی گزار رہے ہیں۔ ان پڑھ نوجوانوں کے علاوہ تعلیم یافتہ نوجوانوں کو روزگار کے مواقع میسر نہیں ہیں اور جنہیں خوش قسمتی سے کام  حاصل ہو جاتا ہے، انہیں کئی کئی ماہ تک تنخواہ نہیں مل� [..]مزید پڑھیں

  • ہلال عید پر سیاست
    • 08/22/2012 3:46 PM
    • 2450

    اس بار پاکستان میں عید تماشہ بن گئی۔ یوں تو عیدالفطر کے حوالے سے اختلاف پاکستان میں کوئی نئی بات نہیں ہے۔ برس ہا برس سے اس ملک میں یہ روایت چلی آتی ہے کہ عید کے چاند پر جھگڑا کھڑا ہوجاتا ہے اور صوبہ خبیر پختونخوا میں عام طور سے عید ایک روز پہلے منالی جاتی ہے۔   اس بار بھی ایسا � [..]مزید پڑھیں

  • یہ کیا دیوانگی ہے
    • 08/21/2012 12:03 AM
    • 2309

    عید سے ایک روز پہلے اسلام آباد کے جی سیکٹر کے سینکڑوں لوگوں نے رمنا پولیس اسٹیشن کا محاصرہ کرلیا، کشمیر روڈ کو کئی گھنٹے تک بلاک رکھا اور ایک گیارہ سال کی فاتر العقل عیسائی لڑکی کی گرفتاری کا مطالبہ کیا۔ بالآخر اس بچی اور اس کے والدین کی گرفتاری کے بعد قرآن اور اسلام کے یہ ع [..]مزید پڑھیں

loading...
  • یوم سعید
    • 08/19/2012 1:14 PM
    • 3349

    آج عیدالفطر ہے۔ یورپ اور عرب کے بیشتر ملکوں میں مسلمان رمضان المبارک کا مہینہ مکمل ہونے کے بعد آج اس یوم سعید کی برکتیں سمیٹیں گے اور خوشیاں منائیں گے۔ پاکستان میں کل عید منائی جائے گی۔ کاروان ٹیم اپنے پڑھنے والوں کو اس مبارک موقع پر دلی تہنیت پیش کرتی ہے۔ ہماری خواہش ہے کہ یہ د [..]مزید پڑھیں

  • یہی ایک راستہ ہے
    • 08/18/2012 3:48 PM
    • 1935

    بدھ کے روز سپریم کورٹ نے وزیراعظم کے اختیارات اور عدالت کے سامنے جوابدہی کے معاملہ پر درخواست پر سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کردی ہے۔ یہ التوا اٹارنی جنرل عرفان قادر اور وزیر قانون فاروق ایچ نائک کی درخواست پر کیاگیا ہے۔ وزیر قانون نے عدالت سے درخواست کی تھی کہ حکومت اپنی حلی� [..]مزید پڑھیں

  • لاریب یہ دشمن ہیں
    • 08/17/2012 1:03 PM
    • 3985

    کل رات پاکستان میں دو انتہائی المناک واقعات رونما ہوئے۔ بنوں کے نزدیک کامرہ ائر بیس پر دہشت گردوں کے ایک گروہ نے حملہ کرکے پاک فضائیہ کے طیارے تباہ کرنے کی کوشش کی۔ اس کے علاوہ گلگت جانے والی ایک بس پر نقاب پوش حملہ آوروں نے فائرنگ کرکے 25 سے زائد لوگوں کو شہید کردیا۔ تحریک طالبا [..]مزید پڑھیں

  • قومی بحران سے نکلنے کا راستہ
    • 08/16/2012 2:49 PM
    • 2367

    رمضان المبارک کے دوران اللہ کے نیک بندے اپنے گناہوں کی معافی مانگتے اور اپنے رب کو راضی کرنے میں وقت صرف کرتے ہیں۔ یہی مہینہ پاکستان جیسے ملک میں سیاسی لیڈروں کو افطار پارٹی کے نام پر پبلک ریلیشننگ کرنے اور سیاسی مہم جوئی کا موقع بھی فراہم کرتا ہے۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما � [..]مزید پڑھیں

  • صدر صاحب یہ کیسے ہوگا
    • 08/15/2012 3:23 PM
    • 2139

    صدر آصف علی زرداری نے پاکستان میں پارلیمان کی آزادی کو لاحق خطرات کا ذکر کرتے ہوئے پارلیمانی جمہوریت کے خلاف سازش کو ناکام بنانے کی بات کی ہے۔ یوم آزادی پاکستان کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر مملکت نے کہا کہ منتخب پارلیمنٹ کا وقار واحترام بحال کرنا اور اس کی حفاظت ضروری ہے۔ البت [..]مزید پڑھیں

  • عزم نو ہونا چاہیے
    • 08/14/2012 4:15 PM
    • 4254

    آج پاکستان میں 65 واں یوم آزادی منایا جارہا ہے۔ قوم وملک جس مشکل صورت حال سے گزر رہے ہیں، اس میں یہ دن ایک نیا پیغام لے کر آرہا ہے  برصغیر کے مسلمانوں نے انتہائی نامساعد حالات کے باوجود ایک مختصر مدت میں علیحدہ وطن حاصل کرنے کا خواب پورا کیا تھا۔ پاکستان کے عوام کو اپنے موجو� [..]مزید پڑھیں

  • تصادم سے گریز کیجئے
    • 08/13/2012 1:49 PM
    • 2272

    سپریم کورٹ بدھ کے روز 12 جولائی کے حکم کے خلاف حکومت کی نظرِثانی کی اپیل پر غور کرہی ہے۔ اس حکم میں این آر او عملدرآمد کیس میں وزیر اعظم پرویز اشرف کو کسی ایڈوائس کے بغیر سوئس حکام کو خط لکھنے کے لئے کہا گیا تھا۔ اس عدالتی اقدام اور وزیر قانون اور اٹارنی جنرل کے بیانات سے لگتا ہے � [..]مزید پڑھیں